انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان مقدمات کی سماعت کریں گی، ملزمان کے خلاف تھانہ شادمان اور تھانہ سرور روڈ میں مقدمات درج ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اوآئی سی اہل فلسطین کو اسرائیلی سفاکیت سے نجات دلائے، سراج الحق
اسلامی ممالک کے حکمرانوں کے پاس اقتدار امت کی امانت ہے اور اس وقت جب غزہ میں صہیونی افواج بچوں اور خواتین کو بے دردی سے نشانہ بنا رہی ہیں
مزید پڑھیئےمشکل ہدف حاصل کرنے کیلئے قومی ٹیم آج بھرپور جان لڑانے کو تیار
دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان آج اہم میچ کھیلا جائے گا، سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کیلئے قومی ٹیم کو 287 رنز کے بڑے مارجن سے جیتنا ہو گا
مزید پڑھیئےلاہور سمیت 8 اضلاع میں لاک ڈاؤن ختم
حالیہ بارشوں کے بعد ایئر انڈیکس میں بہتری کے باعث محکمہ ماحولیات پنجاب کے ساتھ مشاورت کے بعد لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھیئےریاست مخالف تقاریر کیس:مریم اورنگزیب، جاوید لطیف کے ضمانتی مچلکے مسترد
ن لیگی رہنماؤں کیخلاف ریاست مخالف اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمہ کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے کی۔
مزید پڑھیئےامریکا نے بھارت سے ڈومور کا مطالبہ کردیا
ستمبرمیں کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے خالصتانی علیحدگی پسند رہنما کے قتل میں بھارتی ایجنٹوں کے ”ممکنہ“ ملوث ہونے کے الزام بھارت پرعائد کیا تھا
مزید پڑھیئےسعودی عرب،المناک حادثے میں 8 افراد جاں بحق، 5 زخمی
امدادی ٹیموں نے جاں بحق ہونے والے افراد کی نعشیں اور زخمیوں کو محایل، البرک، حلی اور القنفذہ کے ہسپتالوں میں منتقل کرا دیا ہے ۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ہیرو میکس ویل کی جگہ سٹیو سمتھ اور فاسٹ بولر مچل سٹارک کی جگہ سین ایبٹ کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد گرفتار
دہشت گردوں کی شناخت ندیم ، شہباز، خالد، مدنی اور سلمان سعید کے نام سے ہوئی ہے ، دہشت گرد اہم تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
مزید پڑھیئےغزہ کی صورتحال پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ او آئی سی کے اجلاس شرکت کرنے کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے
مزید پڑھیئےبنگلا دیش اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان میچ آج ہو گا1
بنگلا دیش اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان میچ آج ہو گا ، صبح 10 بجے بھارتی شہر پونے کے مہاراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم میں اتریں گی
مزید پڑھیئےلاہور میں تحریک انصاف کا مرکزی آفس سیل کردیا گیا
ایل ڈی اے کی ڈائریکٹر سدرہ تبسم نے کارروائی کرتے ہوئے پی ٹی آئی کا آفس سیل کیا
مزید پڑھیئےجنرل باجوہ نے ہمیں تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا کہا تھا،بلاول بھٹو
قمر جاوید باجوہ سے پیغام آیا کہ ہم نیوٹرل ہیں اور الیکشن کروانے کو بھی تیار ہیں،چیئرمین پیپلزپارٹی
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 9 کے لیے پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان
نسیم شاہ، سرفراز اور افتخار سمیت 6 کرکٹرز کی ترقی ہوگئی
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری میں اسماعیل ہنیہ کی پوتی شہید
رؤی ہنیہ اسلامی یونیورسٹی آف غزہ میں میڈیکل کی طالبہ تھیں
مزید پڑھیئےاسرائیلی مصنوعات وخدمات کابائیکاٹ کیا جائے، انڈونیشیائی علما کا فتویٰ
علما کے فورم ایم یو آئی نے مدد گاروں سمیت اسرائیل کی حمایت کو حرام قرار دیدیا
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی فلسطینی صدر سے ملاقات
صدر محمود عباس نے مشکل وقت میں ساتھ دینے پر وزیر اعظم اور پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کیا
مزید پڑھیئےایک اعلیٰ عہدیدار انتخابات کو مشکوک بنا رہے، الیکشن کمیشن
ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کو 31دسمبرتک سالانہ گوشوارے جمع کرانیکی ہدایت
مزید پڑھیئےحکومت کا کسی سیاسی جماعت کی طرف جھکائو نہیں،مرتضی سولنگی
صدر ایسا تاثر نہ دیں جس سے لوگ انہیں ایک جماعت کے ترجمان کے طور پر دیکھیں
مزید پڑھیئےاسرائیل اور حماس میں قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا
معاہدے کے تحت اسرائیل جیلوں میں قید فلسطینی خواتین اور بچوں کو رہاکرے گا
مزید پڑھیئےکراچی میں کھلے مین ہول نے ایک اور زندگی نگل لی
کورنگی گلزارکالونی میں بچے کو بچاتے ہوئے سخی داد اور ایک چوکیدار گیس سے بیہوش،تیسرے شخص نے نکالا
مزید پڑھیئےورلڈکپ: جنوبی افریقا نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
245 رنز کا ہدف جنوبی افریقا نے 48ویں اوورز میں 5 وکٹوں پر پورا کرلیا
مزید پڑھیئےمیاں اسلم اقبال کے بھائی کا تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان
مزاحمت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا، پی پی 171 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑوں گا، امجد اقبال
مزید پڑھیئےپشاور: کالعدم تنظیم داعش کا مالی معاون گرفتار
تعلق افغانستان سے،ملزم کے قبضے سے 7 کروڑ مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد
مزید پڑھیئےنیول اہلکاروں کو سزائے موت، بھارتی ہیکرز کے قطر پر سائبر حملے
مختلف اداروں کی ویب سائٹس پر حملہ کر کے ڈیٹا حاصل کیا ہے:انڈین سائبر فورس
مزید پڑھیئےڈاؤ میڈیکل کالج کے طلباء کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
مظلوم فلسطینیوں تک فوری طور پر دوائیں اور امداد پہنچائی جائے، طلباء
مزید پڑھیئےکراچی،جلسے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کو تشویش
دیگرجماعتوں کی طرح تحریک انصاف کو بھی برابر کا میدان ملنا چاہئے،خرم شیر زمان
مزید پڑھیئےمتحدہ و نون لیگ بیروزگار،شاپنگ کیلئے نکلے ہیں،پیپلزپارٹی
8فروری کو ہم سنگل پارٹی کے طورپر مخالفین کا مقابلہ کرینگے،عاجز دھامرہ،شہلارضا
مزید پڑھیئےآئی ایس آئی سربراہ کی ملازمت میں توسیع کی تصدیق
توسیع پالیسی میں تسلسل کے لیے کی گئی ہے،نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ
ملک بھر میں فی تولہ قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 100 روپے ہو گئی ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos