آزادی پریڈ 13 اور 14اگست کی درمیانی شب منعقد کی جائے گی۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر آزادی پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایران کی جانب سے بڑے حملے کیلئے تیار رہنا چاہیے، جان کربی
اسرائیل اپنا دفاع کرسکتا ہے اور اسرائیل کو دفاع میں مدد کے لیے امریکا موجود ہے۔
مزید پڑھیئےکیلیفورنیا اور اسرائیل سمیت مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک میں زلزلہ
زلزلے کے جھٹکے کیلیفورنیا کے جنوبی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے مگر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
مزید پڑھیئےایران آئندہ 24 گھنٹے میں اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے، برطانوی میڈیا
مشرق وسطیٰ میں حکام یہ سمجھتے ہیں کہ اسرائیل پر حملے کا وقت آ گیا ہے، اسرائیلی شہری آج اپنا مذہبی تہوار ’تیشا باؤ‘ منا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے لاہور پہنچ گئی
لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ سے بنگلہ دیش ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں نجی ہوٹل پہنچایا گیا، شیڈول کے مطابق مہمان ٹیم آج آرام کرے گی۔
مزید پڑھیئےگورنر سندھ کی ہدایت پر گورنر ہاؤس میں جشن آزادی کی تیاریاں
یوم آزادی پر گورنر ہاؤس میں جشن منانے کیلئے کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا ہے اور گورنر سندھ تیاریوں کے کام کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےکاملا ہیرس جوبائیڈن سے بھی زیادہ نااہل ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ
ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بات دنیا کے ارب پتی شخص ایلون مسک کو انٹرویو میں کہی۔ انٹرویو کے دوران سماجی رابطے کی ویب سائٹ کریش کرگئی۔
مزید پڑھیئے14 سے 18 اگست تک ملک میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی
اسلام آباد، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بعض مقامات پر موسلادھار بارشیں ہو سکتی ہیں
مزید پڑھیئےنوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا منیجر مقرر کرنے کا فیصلہ
نوید اکرم چیمہ دورۂ آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ میں ٹیم منیجر تھے، اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک وہاب ریاض سینئر منیجر اور منصور رانا منیجر رہے تھے۔
مزید پڑھیئےآئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا
انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر گس اٹکنسن کو جولائی 2024 کے مین پلیئر آف دی منتھ قرار
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں آئینی سقم نہیں، جسٹس عقیل
دربارہ گنتی کی درخواست مسترد کرنے کا اختیار ختم ہونے سے انتخابی عمل متنازع ہوگا، اختلافی نوٹ
مزید پڑھیئےکچھ ججز الیکشن کمیشن کی تضحیک کرتے ہیں، چیف جسٹس
ہرآئینی ادارہ اور آئینی عہدے دار احترام کا مستحق ہے ادارے کی ساکھ میں اس وقت اضافہ ہوتا ہے جب وہ احترام کے دائرہ کار میں فرائض سر انجام دے۔
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان
پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر سے زائد کمی متوقع، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 8 روپے تک کمی کا امکان
مزید پڑھیئےجنرل(ر) فیض حمید کا کورٹ مارشل شروع، فوج نے تحویل میں لے لیا
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ریٹائرڈ) کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی کے متعدد واقعات بھی سامنے آئے ، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، ن لیگ کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی کامیابی…
این اے 154 لودھراں، این اے 81 گوجرانوالہ اور این اے 79 گوجرانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کردیا۔
مزید پڑھیئےحکومت نے مخصوص نشستوں کا فیصلہ نہ مانا تو احتجاج کریں گے، عمران خان
جنہوں نے 9 مئی کی فوٹیج چرائی انہوں نے ہی 9 مئی کیا،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےشیخ رشید نے20 ستمبر تک ٹیکنوکریٹ حکومت آنے کا دعویٰ کر دیا
لوگوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے اپیل ہے عام معافی کا اعلان کیا جائے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےوزیرکھیل سندھ کا ارشد ندیم کیلیے 35لاکھ روپے انعام کا اعلان
میں ذاتی حیثیت میں ارشد ندیم کو 10لاکھ روپے کیش ایوارڈ دینے کا اعلان کرتا ہوں۔محمد بخش مہر
مزید پڑھیئےامریکا نے مشرق وسطیٰ میں ایٹمی آبدوز تعینات کرنے کا حکم دے دیا
اسرائیلی حملے کے بعد ایران اور لبنان کی حزب اللہ نے تل ابیب پر حملے کو اپنا حق تصور کیا جبکہ اب چین نے بھی ایران کے مؤقف کی تائید کی ہے۔
مزید پڑھیئےکے ٹو پر زخمی ہونے والے پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق
مراد سدپارہ نے کے ٹو کلین اپ سمیت کے ٹو ریسکیو مشن میں حصہ لیا، اس سے قبل وہ کے ٹو سمیت کئی چوٹیوں پر سبزہلالی پرچم لہرا چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےانٹر بینک: ڈالر 278 روپے 60 پیسے کا ہو گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج نئے کاروباری ہفتے کے آغاز میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جو بعد میں ملے جلے رجحان میں تبدیل ہو گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں واٹس ایپ صارفین کو سروسز کے استعمال میں دشواری کا سامنا
دونوں ایپلی کیشنز سست رفتاری کا شکار ہیں اور میسیجز درست انداز میں وصول نہیں ہو رہے اور نہ ہی میسیجز بھیجے جا رہے ہیں
مزید پڑھیئےراولپنڈی ؛اڈیالہ نالے میں ڈوبنے والی 7 سالہ بچی کی ڈیڈ باڈی مل گئی
ملائکہ کی ڈیڈ باڈی کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن پانچ روز جاری رہا ،بچی کی ڈیڈ باڈی تلہ گنگ چکوال کے قریب نالے سے ملی ۔
مزید پڑھیئےامریکا میں پاکستانی یومِ آزادی کی دھوم،ریاستی سینیٹ میں قرارداد منظور
امریکی ریاست کیلی فورنیا کی سینیٹ میں منظور ہونے والی یہ اہم قرارداد پاکستان اور کیلی فورنیا کے درمیان دوستی کے مضبوط تعلق کو ظاہر کرتی ہے
مزید پڑھیئےڈی سی اسلام آباد کا شہر بھر میں باجوں کے خلاف کریک ڈاؤن
متعدد کارروائیوں میں مختلف اسٹالز سے باجے قبضے میں لے لیے گئے ہیں، یہ کارروائیاں آئی ایٹ، لہتراڑروڑ، غوری ٹاؤن اور کورال میں کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےحزب اللہ کا شمالی اسرائیل میں متعدد راکٹوں سے حملہ
حملہ شمالی اسرائیل کے شہر نہاریا پرکیا گیا جہاں حملے کے بعد سائرن بجنے لگے اور لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کے پیغامات جاری کیے جانے لگے
مزید پڑھیئےنوجوان ہمارے مستقبل کی ضمانت ہیں، آصف علی زرداری
پاکستانی نوجوان ہمارا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں، ہمارا فرض ہے ان کو پُرامن اور خوشحال پاکستان کی تعمیر کے لیے مواقع فراہم کریں
مزید پڑھیئےکراچی میں سوئی گیس کی فراہمی 20 گھنٹوں کیلئے بند
لیکج کی وجہ سے سسٹم میں38ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی ہے، پی پی ایل کی ٹیم نے گیس کی سپلائی بند کرکے پائپ لائن کی مرمت کا کام شروع کردیا ہے
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نوجوانوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
اس دن کو منانے کا مقصد نوجوان نسل کو اہمیت دینے کے ساتھ ساتھ ان کو درپیش چیلنجز پر اقوام عالم کی توجہ دلوانا ہے
مزید پڑھیئےبغیراجازت گاناکیوں چلایا؟کینیڈین گلوکارہ کی ڈونلڈ ٹرمپ پرشدیدتنقید
کسی حال میں بھی اپناگانا سیاسی مقاصد کےلئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے سکتی، سیلین ڈیون
مزید پڑھیئے