وعدہ کریں 21اکتوبر کو نوازشریف کا تاریخی استقبال کرنا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سرجری کے بعد نسیم شاہ کا مداحوں کیلیے پیغام
آپ کی دعائیں اور نیک خواہشات میری طاقت ہیں، مجھے بھرپور سپورٹ کرنے پر آپ کا شکریہ۔
مزید پڑھیئےکراچی، انٹر کے نتائج کا اعلان 13 اکتوبرکو کیا جائے گا
تمام گروپس کےنتائج ایک ساتھ جاری کرنےکافیصلہ کیا گیا ۔
مزید پڑھیئےافغانیوں کو بیدخل کرنے کیلیے طاقت استعمال کریں گے، بلوچستان حکومت
ملک میں دہشگردی کے واقعات میں افغانی ملوث رہے ہیں، جان علی اچکزئی
مزید پڑھیئےسائفرکیس، عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت اوپن کورٹ میں ہوگی
حساس معلومات یا دستاویزات ریکارڈ پر آنے پر سماعت ان کیمرہ کردی جائے گی۔اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےنادرا نے افغانستان سے آنیوالوں کیلئے رفیوجی کارڈ بنانا بند کردیے
جن افغانیوں کے پاس رفیوجی کارڈزتھے، ان کی ویلیڈیشن بھی بند ہے، جو مارچ سے ہی بند کردی گئی تھی
مزید پڑھیئےڈیرہ اسماعیل خان میں کلاچی پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ
دہشت گرد حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری دہشت گردوں کی تعاقب میں کلاچی کی طرف روانہ کردی گئی ہے
مزید پڑھیئےملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر کےسسٹم میں اچانک فنی خرابی کے باعث کام رک…
نادرا کے پاسپورٹ آفس سے منسلک نظام میں فنی خرابی ہوئی ہے، جس وجہ سے پاسپورٹ درخواست گزاروں کے کوائف اپ لوڈ نہیں ہوسکے۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کے 23 اہلکار سیلابی ریلے میں بہہ گئے
ریاست سکم میں بادل پھٹنے (Cloud Burst) سے ہونے والی تباہ کن بارش میں ڈیم ٹوٹ گیا اور سیلابی ریلا چین کی سرحد کے نزدیک فوجی کیمپ سے ٹکرا گیا۔
مزید پڑھیئےپرویز الہٰی کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
نیب نے غیر قانونی طور پر وارنٹ جاری کر کے گرفتاری ڈالی، نیب نے انکوائری کو بھی انویسٹی گیشن میں غیر قانونی طور پر اپ گریڈ کیا
مزید پڑھیئےسپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس شروع
اجلاس میں وفاقی وزراء اور عسکری حکام سمیت چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ اور چیف سیکرٹریز بھی شریک ہیں۔
مزید پڑھیئےسازش کے تحت نوازشریف کو اقتدارسے نکالا گیا، احسن اقبال
نوازشریف کومعیشت کے حوالے سے تجربہ حاصل ہے، 2013 میں ن لیگ کو آج سے مشکل حالات ملے تھے
مزید پڑھیئےعلی وزیر کی دہشت گردی کے مقدمے کے اخراج کی درخواست
درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے وکیل عطاء اللہ کنڈی عدالت میں پیش ہوئے
مزید پڑھیئےمودی کا مقبوضہ کشمیر کے6 ملین ٹن لیتھیئم ذخائر جلد فروخت کرنے کا فیصلہ
انتخابی فوائد کے لیے جلد بازی میں کی گئی فروخت کی شفافیت پر شدید خدشات ہوں گے۔
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل:سائفر کیس کی پہلی سماعت،12وکلا کو انٹری کی اجازت
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کیس کی سماعت اسپیشل سیکریٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین کریں گے۔
مزید پڑھیئےثانوی تعلیمی بورڈ کراچی،سال2024 کیلئے نئی پریکٹیکل لسٹ کا اجرا
نئی پریکٹیکل لسٹ اساتذہ کرام اور طلباء و طالبات کی رہنمائی کے لیے ماہر اساتذہ کرام کی رہنمائی سے امسال ایک کمیٹی تشکیل دی گئی
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں اسرائیلی وفد کی عبادت، تورات پڑھی گئی
تقریب میں 10 افراد کا کورم، یا منیان شامل تھا، وفد میں تین یہودی شامل تھے جو ریاض میں تھے لیکن وہ وفد کا حصہ نہیں تھے۔
مزید پڑھیئےپشاور، انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیاگیا
ہدف کالج نے ہمیشہ ہی سے اپنی روایات برقرار رکھی ہیں اور مستقبل میں کامیابیوں کے سفر کو جاری رکھا جائے گا۔
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل میں سائفر گمشدگی کیس کی پہلی اِن کیمرہ سماعت آج ہوگی
آفیشل سیکریٹ ایکٹ کیس کی اِن کیمرہ سماعت اسپیشل سیکریٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین کریں گے۔
مزید پڑھیئےلندن،قومی کرکٹر نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری مکمل
ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہونے کے بعد نسیم شاہ ایونٹ سے باہر ہو گئے تھے
مزید پڑھیئےقبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والا ملزم گرفتار
ملزم ذہنی معذور معلوم ہوتا ہے۔ مانی نامی ملزم کو ساندہ پولیس نے گرفتار کیا۔ ملزم کے خلاف دفعہ 297 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر میک کارتھی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس سےتعاون پر ریپبلکن اراکین مک کارتھی سے سخت ناراض تھے، اسی لیے خلاف اُن کے خلاف قرارداد پیش کی گئی۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا کیخلاف میچ میں حسن علی کا نیا ٹیلنٹ سامنے آ گیا
آسٹریلیا کیخلاف دوسرے وارم اپ میچ کے دوران حسن علی نے باؤنڈری لائن کے قریب فیلڈنگ کا ایسا منفرد مظاہرہ کیا جس نے نہ صرف ساتھی کرکٹرز کو حیران کر دی
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی تمام کیسز میں سرخرو ہوں گے، اسد عمر
نواز شریف کو 3 سال بعد دوائی تو مل گی، نواز شریف کو بہت پہلے آجانا چاہیے تھا، ان کو اصولی طور پر واپس آکر جیل جانا چاہیے۔
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی کا معاملہ پاکستان کا داخلی معاملہ، امریکا
یوکرین کو ہتھیارفراہم کرنے پر پا کستان خود با ت کرسکتا ہے،جان کربی
مزید پڑھیئےنوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر
تبدیلی کمانڈکی تقریب7 اکتوبر 2023 کو اسلام آباد میں ہوگی
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے فل کورٹ کو فُول کورٹ لکھنے پر 4 ملازم معطل
کنٹرجن میں ولر نیوز ریاض برکی، کنٹرولر ڈیسک عظمی بلال اور دو ڈیسک اسٹاف معطل
مزید پڑھیئےعام انتخابات:الیکشن کمیشن کاغیرملکی مبصرین کومدعوکرنیکا فیصلہ
مبصرین کیلئے ضابطہ اخلاق کی منظوری،الیکشن کمیشن کا عام انتخابات انتظامات پراطمینان کا اظہار
مزید پڑھیئےکراچی ایئرپورٹ پر کھڑے طیارے کباڑ بن گئے
شاہین ایئرلائن پر کسٹمز اور سی اےاے کے2ارب روپے سے زائد کےواجبات ہیں
مزید پڑھیئےنوازشریف کا آنا مشکل، آئے تو سیدھا جیل جائیں گے، فیصل واوڈا
’ہونڈا موٹر سائیکلیں تو کیا سِوک بھی دیں تو جلسے میں 5 لاکھ کا دس فیصد نہیں لاسکیں گے‘
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos