حادثے کے شدید زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد رحیم یارخان اور سکھر کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فرانس انگلینڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
میچ کے دوسرے ہاف میں اولیویئر گِیروڈ نے 78 ویں منٹ میں دوسرا گول کرکے فرانس کی فتح کو یقینی بنا
مزید پڑھیئےقمبر: اعظم سواتی کا جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
سینیٹراعظم سواتی کو راہداری ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد پولیس نے قمبر کے جوڈیشل مجسٹریٹ اور سول جج کی عدالت میں پیش کیا تھا
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی،مارننگ شفٹ میں داخلوں کیلئےانٹری ٹیسٹ کا آغاز
انٹری ٹیسٹ کے ذریعے فارمیسی، بی ایڈ اور بی ایس پروگرام میں داخلوں کے خواہش مند طلباء نے شرکت کی ہے۔
مزید پڑھیئےامام الحق انجری کا شکار،ہسپتال منتقل
امام الحق کو دائیں ہیمسٹرنگ میں تکلیف محسوس ہونے پر ایم آر آئی اسکین کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز وطن واپس پہنچ گئے
وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر والد شہباز شریف نے پھولوں کے ہار پہنا کر بیٹے کا استقبال کیا
مزید پڑھیئےملتان ٹیسٹ: انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 355 رنز کا ہدف
ملتان ٹیسٹ کے تیسرے دن کے پہلے سیشن میں انگلینڈ کی ٹیم 275 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
مزید پڑھیئےبلوچستان بلدیاتی انتخابات ، 3 اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری
پولنگ صبح 8بجے شروع ہوئی، جو بغیر کسی وقفے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی
مزید پڑھیئےآٹھ برس کی عمر میں بھٹو کی انتخابی مہم چلائی۔۔وسعت اللہ خان
خاندان کٹر جماعت اسلامی کا تھا- مذاقاً میرا نام ’’وسعتوف‘‘ رکھ دیا گیا۔۔ نامور صحافی اور قلم کار وسعت اللہ خان کے انٹرویو کا دوسرا حصہ
مزید پڑھیئےعمران خان حملہ:کوئی پی ٹی آئی رہنما جے آئی ٹی میں پیش نہ ہوا
جے آئی ٹی نے فیصل واوڈا ، یاسمین راشد، حماداظہر اور فیصل جاوید سمیت 35 افراد کو ہفتے کے روز صبح گیارہ بجے طلب کیا تھا
مزید پڑھیئےسیمی فائنل میں پہنچنے پر مراکش میں جشن، آتشبازی
رباط میں نوجوان مراکشی اور فلسطینی پرچم اٹھائے سڑکوں پر گشت کرتے رہے اور کئی مقامات پر خوشی میں آتشبازی بھی کی گئی
مزید پڑھیئےنیو کراچی گبول ٹاؤن کے قریب فائرنگ سے 3 سگے بھائی جاں بحق
تینوں بھائی چوکیدار ہیں، 6 سے 7 ملزمان نے فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے
مزید پڑھیئےمراکش کی فتح کا جشن منانے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز ٹوٹ پڑیں
مقبوضہ بیت المقدس کے دمشق گیٹ پلازہ پر مراکش کی جیت کا جشن منانے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز نے لاٹھی چارج کیا
مزید پڑھیئےعراق کے دارالحکومت بغداد میں عالمی کتب میلہ سج گیا
یہ میلہ 18 دسمبر تک جاری رہے گا جس میں 20 ممالک کے 350 ناشرین میلے میں حصہ لے رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےبنوں میں فائرنگ، ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر جاں بحق
واقعہ بنوں کے علاقے غزنی خیل میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے انعام اللہ مروت کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئے
مزید پڑھیئےاو آئی سی کشمیریوں کیلئے مزید سفارتی کوششیں کرے، وزیر خارجہ
او آئی سی سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحٰہ کل آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے، ان کا دورہ تمام اسلامی ممالک کے لیے اہم ہوگا
مزید پڑھیئےدادو، گھوسٹ اساتذہ کی حاضریاں چیک کرنے پرمانیٹرنگ افسر کو دھمکیاں
دادو میں 80 فیصد اساتذہ اسکول نہیں جاتے، تنخواہیں وصول کرتےہیں اور دوسری نوکریاں کرتےہیں
مزید پڑھیئےسندھ کی تقسیم کی بات کرنے والوں کو جینے نہیں دیں گے: مراد علی…
سندھ کی تقسیم کی بات کرنے والوں کو جینے نہیں دیں گے، 15 جنوری کو بلدیاتی الیکشن کے لیے تیار ہیں، انتظامی امور کے لیے الیکشن کمیشن کے پاس جائیں گے۔
مزید پڑھیئےفتح کی خوشی،مراکشی کھلاڑی کا والدہ کیساتھ گراؤنڈ میں رقص، ویڈیو وائرل
مراکش ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی عرب، پہلی افریقن اور دوسری اسلامی ملک کی ٹیم ہے
مزید پڑھیئےسعودی عرب کاعمرہ زائرین کے ویزہ مدت سے متعلق اہم اعلان
90 دن کیلئے جاری عمرہ ویزہ کی مدت میں توسیع نہیں کی جاسکتی، بچوں کے ساتھ عمرہ پرمٹ کیلئے کم از کم عمر کی حد 5 سال متعین کی گئی ہے
مزید پڑھیئےبلوچستان کے تحفظ کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی: آرمی چیف
عاصم منیر اپنے دو روزہ دورے پر بلوچستان پہنچے جہاں انہیں آئی جی ایف سی جنوبی بلوچستان نے سکیورٹی کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی
مزید پڑھیئےبنگلادیش کیخلاف بھارت تیسرا میچ جیتنے میں کامیاب رہا
ایشان کشن نے 131 گیندوں پر 210 رنز بنائے، اس دوران نے 10چھکے اور 24 چوکے لگائے جبکہ ویرات کوہلی نے 113 رنز کی باری کھیلی۔
مزید پڑھیئےسوات میں جواں سال طالب علم کے اندھے قتل کا ڈراپ سین
ملزم عصمت نے زین کو اپنے 22 لاکھ روپے واپس مانگے کس پر ملزم نے مقتول کو جائے وقوعہ پر لے جاکر فائرنگ کرکے قتل کردیا
مزید پڑھیئےاٹلی کے صدر سرگیو ماتاریلا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
صدر سرگیو ماتاریلا کو ہلکے بخار کے ساتھ کورونا کی کچھ علامات ظاہر ہوئی ہیں،گھر پر تنہائی اختیار کرلی ہے، وہ سرکاری امور گھر سے انجام دیں گے
مزید پڑھیئےرونالڈو میچ ختم ہوتے ہی روتے ہوئے گراؤنڈ سے روانہ ہوئے
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں مراکش حریف پرتگال کو 0-1 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
مزید پڑھیئےفیفاورلڈکپ: کوارٹر فائنل میں مراکش نے پرتگال کو شکست دیدی
مراکش فیفا ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے والا دوسرا مسلم ملک ہے
مزید پڑھیئےکراچی سے دبئی کی پی آئی اے پرواز کئی گھنٹے تاخیر کا شکار
5 گھنٹے کی تاخیر کے باوجود پرواز کی عدم موجودگی پرمسافروں کا احتجاج ،پرواز پی کے 213 کو ساڑھے 3 بجے کراچی سے دبئی کےلیے روانہ ہونا تھا۔
مزید پڑھیئےبھارتی ریاست تامل ناڈو میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی
سیکڑوں درخت جڑوں سے اُکھڑ گئے، رہائشی علاقے زیر آب آگئے، جبکہ لاکھوں لوگ بجلی سے محروم اور ہزاروں بے گھر ہوگئے
مزید پڑھیئےجنرل باجوہ نے ن لیگ کو این آراو دیا، عمران خان
رانا ثنااللہ کی باتوں کوکبھی سنجیدہ نہیں لیا، دسمبرمیں اسمبلیاں تحلیل کردیں گے، معیشت اوپر اٹھانی ہے تو سیاسی استحکام ہونا چاہیے
مزید پڑھیئےپی سی بی کے پاس اپنا کوئی ذاتی اسٹیڈیم نہیں ہے، رمیز راجا
پی سی بی چیئرمین کا کام پریشر والا ہے، اس کے لیے بہت حوصلے کی ضرورت ہے، ملک میں سیکیورٹی مسائل بھی دیکھنے ہوتے ہیں
مزید پڑھیئے