وزیراعظم شیخ حسینہ کے خلاف آج نکالی جانے والی ریلی کو روکنے کیلئے اپوزیشن پارٹی بی این پی کے دو اہم رہنماؤں کو بھی گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چک شہزاد میں سینیٹر اعظم سواتی کا فارم ہاؤس سیل
پی ٹی آئی سینیٹر کا فارم ہاؤس بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی پر سیل کیا گیا،سی ڈی اے نے گزشتہ ماہ اعظم سواتی کی اہلیہ کو نوٹس بھجوایا تھا
مزید پڑھیئےبورے والا:زاتی رنجش پر حملہ خاتون کو بچی سمیت فائرنگ کرکے مارڈالا
تین سالہ بچی اور ایک خاتون شدید زخمی ہوئی جسے تشویشناک حالت میں قریبی اسپتال منتقل
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈکپ: برازیل باہر، کروشیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا
کروشیا نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی، برازیل کو 4 گول سے شکست دے کر ورلڈ کپ سے باہر کردیا
مزید پڑھیئےپاکستان پولیس کو ملک کا کرپٹ ترین ادارہ قرار دے دیا گیا
ٹینڈرنگ یا کنٹریکٹ کا شعبہ دوسرے اور عدلیہ تیسرے نمبر پر رہے، سیلاب متاثرین کی امداد میں بھی بڑے پیمانے پر کرپشن ہوئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
مزید پڑھیئےاعظم سواتی کوسندھ پولیس نے تحویل میں لے لیا
اعظم سواتی کو خصوصی طیارے کے ذریعے سندھ منتقل کر دیا گیا،وکیل
مزید پڑھیئےایکسپورٹ پروسسنگ زون میں 10سالہ گھپلوں کی تحقیقات
رعایتی ڈیوٹی پر اربوں روپے کا خام مال درآمد کرکے کمرشل نرخوں پر فروخت کیا جاتا رہا- کرپٹ افسران کی معاونت حاصل تھی-
مزید پڑھیئےآصف زرداری کامیاب-عمران خان بیک فٹ پر چلے گئے
پنجاب کابینہ میں توسیع کے بعد پی ٹی آئی چیئرمین مذاکراتی عمل پر آمادہ- ٹی او ٹیز کے ابتدائی مراحل پر کام جاری-پی ڈی ایم قیادت پیش رفت سے مطمئن-
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
فی تولہ سونے کی قیمت700 روپے کے اضافہ کے بعد ایک لاکھ 67 ہزار 100 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں چارجڈ پارکنگ عارضی طور پر ختم
جب تک نئے ٹھیکے الاٹ نہ کیے جائیں اس وقت شہر بھر میں پا رکنگ فیس وصول نہ کی جائے۔ایڈ منسٹریٹر کراچی
مزید پڑھیئے10معاون خصوصی کو وزیر مملکت کا درجہ دیدیا گیا
افتخار احمد احمد، مہر ارشاد احمد خان، پیپلزپارٹی کے رضا ربانی، مہیش کمار، فیصل کریم کنڈی اور سردار سلیم حیدر شامل۔
مزید پڑھیئےمینار پاکستان بدسلوکی کیس،خاتون عائشہ اکرام کو گرفتار کرنے کا حکم
متعلقہ ایس ایچ او کو عائشہ اکرام سمیت دیگر گواہوں کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔
مزید پڑھیئےپارٹی آئین میں تبدیلی، الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کو نوٹس
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے ترمیم شدہ پارٹی آئین طلب کر لیا۔
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں30روپے تک کمی کا امکان
پاکستان میں پٹرول کی قیمت تقریباً 186 روپے بنتی ہے۔ذرائع وزارت پٹرولیم
مزید پڑھیئےملتان ٹیسٹ:ابراراحمد نے انگلش بیٹسمینوں کو گھما دیا
انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 281 رنز پر ڈھیر ہوگئی،ابرار احمد نے7 شکار کیے۔
مزید پڑھیئےنون لیگ کا پنجاب میں الیکشن کی بھرپورتیاری کا فیصلہ
شہباز شریف پر جھوٹے الزام لگائے گئے،عمران خان اور شہزاد اکبر پاکستان کےعوام سے معافی مانگیں،رانا ثنا اللہ
مزید پڑھیئےاسمبلیوں کی مدت بڑھانے پر مشاورت کا عمل تیز
آئینی و قانونی رائے لی جارہی ہے اتحادی پارٹیوں کے خیال میں معیشت بہتر کرنے کے لیے ڈیڑھ سے دو برس درکار ہیں- رپورٹ-
مزید پڑھیئےایلون مسک نے ڈیڑھ ارب ٹوئٹر اکاونٹس بند کرنے کا اعلان کردیا
یہ وہ اکاونٹس ہیں جو کئی سالوں سے لا گ ان نہیں ہوئے اور نہ ہی ان اکاونٹس سے کوئی ٹوئٹ کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےملتان ٹیسٹ: انگلینڈ کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی، ابرار احمد کے 5 شکار
میچ میں قومی ٹیم کیلئے ڈیبیو کرنے والے ابرار احمد نے انگلش ٹیم کے 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی
مزید پڑھیئےبلوچستان ہائیکورٹ:اعظم سواتی کیخلاف تمام مقدمات ختم کرنیکا حکم
اعظم سواتی کے بیٹے نے اپنے والدکے خلاف مقدمات ختم کرنے کی درخواست دائرکی تھی
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قرار دیدیا
نئے ریکوڈک معاہدے میں غیر قانونی بات نہیں، ریکوڈک معاہدہ ماحولیاتی حوالے سے بھی درست، بیرک کمپنی نے یقین دلایا کہ تنخواہوں کے قانون پر مکمل عمل ہو گا
مزید پڑھیئےخانیوال: خوشیاں سوگ میں تبدیل، ٹریفک حادثہ میں دولہا جاں بحق
دو موٹرسائیکل سوار آمنے سامنے ٹکرا گئے،نتیجے موٹرسائیکل سوار جنید احمد ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آگیا،موقع پر دم توڑ گیا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی عمران کو ہٹا کر کسی ایماندار کو چئیرمین بنائے،رانا ثنا
ڈیلی میل کی معافی اعتراف ہے کہ اس جھوٹ کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہے
مزید پڑھیئےکراچی: گلشن اقبال میں خالی کوارٹر سے بچے کی کئی روز پرانی لاش برآمد
کوارٹر آمنہ نامی خاتون کا ہے جس نے چند ماہ قبل سیلاب متاثرین کو دیا تھا جو مالک مکان کو بتائے بغیر تالا لگا کر چلے گئے
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں آج شدید برفباری کی پیشگوئی
درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے, الرٹ جاری
مزید پڑھیئےانٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا، انڈیکس میں 11 پوائنٹس کا اضافہ
انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مزید مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
مزید پڑھیئےکسی بھی ملک کی ترقی کی راہ میں کرپشن بڑی رکاوٹ ہے، وزیراعظم
کرپشن کسی بھی ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کرکے اسکی معاشی و انتظامی تباہی کا باعث بنتی ہے،انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر پیغام
مزید پڑھیئےملتان ٹیسٹ : انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان ٹیم میں 3 اور انگلینڈ کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فہیم اشرف اور ابرار احمد کو ٹیم میں شامل
مزید پڑھیئےکراچی میں صبح 6 سے رات 11 بجے تک ہیوی ٹریفک پرپابندی لگانے کا…
قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کی گاڑیاں بند کریں۔ کوئی بھی ادارہ اس کام میں رکاوٹ ڈالے تو عدالت کو آگاہ کریں، جسٹس ندیم اختر
مزید پڑھیئےکرونا کی چھٹی لہر سے مزید ایک مریض دم توڑ گیا
ملک بھر میں کرونا مثبت کیسز کی شرح 0.28 فیصد ریکارڈ کی گئی
مزید پڑھیئے