بھارت میں پہلی مرتبہ کھیلنے کا دباؤ نہیں،میرے اور شاہین کے درمیان اتنا ہی پیار ہے جتنا خاندان کے افراد کے درمیان ہوتا ہے، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ٹیم کے ہارنے پر فٹبال کلب کے صدر کو گولی ماردی گئی
ایڈگر کو اسٹیڈیم کے قریب موٹر سائیکل پر سوار دو افراد نے گولی ماری
مزید پڑھیئےکراچی : ملیرمیں نالوں پر بنی دکانیں مسمارکی جائیں،سلمان مراد
کے ایم سی مارکیٹوں میں صفائی کے بہترانتظامات کیےجائیں،ڈپٹی میئر
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر :بھارتی کریک تیز ،4 نوجوان گرفتار،پولیس افسر کی لاش برآمد
سوشل میڈیا صارفین پر پابندیاں مزید سخت، سرینگر میں عمارت میں آتشزدگی،عبدالرشید لون کی میرواعظ سے ملاقات
مزید پڑھیئےایشین گیمز, والی بال میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
پاکستان نے روایتی حریف کیخلاف تین۔صفر کی فتح کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔
مزید پڑھیئےکراچی ،پانی و بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج، ٹریفک جام
حسن اسکوائر، عیسیٰ نگری اور غریب آباد میں ٹریفک جام ہوگیا۔
مزید پڑھیئےایشین گیمز ہاکی،پاکستان ٹیم کی مسلسل دوسری فتح
پاکستان ٹیم نے بنگلا دیش کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرا دیا۔
مزید پڑھیئے’’فواد چوہدری کو تین برس کی سزا ہو سکتی ہے‘‘
الیکشن کمیشن بااختیار ادارہ ہے- توہین پر کارروائی کر سکتا ہے- فوجداری مقدمہ میں الگ تفتیش ہوگی-قانونی ماہرین
مزید پڑھیئےکامران ٹیسوری کو گورنر کے منصب سے ہٹانے کی تیاری
چند روز میں حتمی فیصلہ متوقع -مقصد کراچی و حیدرآباد سمیت شہری علاقوں میں متحدہ کو دوسری بڑی جماعت بنانا اور لندن گروپ کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکنا-
مزید پڑھیئےاسحق ڈار کیخلاف نیب ریفرنس دوبارہ کھل گیا ، 10 اکتوبر کو طلب
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے طلبی کا سمن جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کے کونسلر کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
کونسلر حبیب اللہ کے قتل میں ملوث ملزم امتیاز جونی کو خفیہ اطلاع پر کراچی سے گرفتار کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپاک بحریہ کے نئے سربراہ کا تقرر، 5 نام وزیراعظم آفس روانہ
پاک بحریہ کے سربراہ نیول چیف محمد امجد خان نیازی 7 اکتوبرکو سبکدوش ہوجائیں گے۔
مزید پڑھیئےبیٹے کو زنجیروں سے جکڑ کر تشدد کرنیوالا سفاک باپ گرفتار
حلے داروں نے شکایت کی تھی اس کے بیٹے نے چوری کی ہے جس پر ملزم نے اسے ایک کمرے میں زنجیروں اور رسیوں سے جکڑ کر قید کر دیا۔
مزید پڑھیئےمونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیلیے تحقیقات کرنی ہیں جس کیلیے ان کی حوالگی ضروری ہے۔ نیب
مزید پڑھیئےنگورنو کاراباخ میں دھماکا،20 افراد ہلاک
290 افراد کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ،درجنوں افراد کی حالت تشویشناک
مزید پڑھیئے‘سرفراز بگٹی صاحب، شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں’،رانا ثناءاللہ
سرفراز بگٹی نوازشریف کے بارے میں بیان بازی سے اپنا قد بڑھانے کی کوشش نہ کریں۔
مزید پڑھیئےکس قانون کے تحت چیئرمین سینیٹ کے بھائی کو سرکاری گھر دیا گیا، اسلام…
یہاں سیکریٹری گھروں کے لیے دھکے کھا رہے ہیں اور آپ واؤچر ایشو کر رہے ہیں؟ یہ ایک کمپنی ہے وزیراعظم، وزیراعلیٰ اور وزیر کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ عدالت
مزید پڑھیئےہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں، چیف جسٹس
صرف نماز، روزہ اور حج کافی نہیںِ انسانیت اور اخلاق بھی لازم ہیں، قاضی فائز عیسی
مزید پڑھیئےفیض آباددھرنا نظرثانی کیس میں بڑی پیش رفت
انٹیلی جنس بیورو نے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل واپس لے لی۔
مزید پڑھیئےعدالت نے لال حویلی کو ڈی سیل کرنے کی استدعا خارج کر دی
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے متروکہ وقف املاک کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر سے 2 اکتوبر کو تمام ریکارڈ طلب کر لیا۔
مزید پڑھیئےافغانستان کی ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی
افغانستان کی ٹیم کے بھارت پہنچنے پر لی گئی تصاویر بھی افغانستان کرکٹ بورڈ کے ایکس اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےلاہورہائیکورٹ کا شیخ رشید کو فوری بازیاب کراکے رہا کرنے کا حکم
عدالت کے حکم پر آر پی او راولپنڈی عدالت میں پیش ہوئے، اور مغویان کے بارے میں لاعلمی کا اظہار کردیا،تلاشی اور بازیابی کے لئے ایک ہفتے کی مہلت طلب کی۔
مزید پڑھیئےمفت انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کااعلان
سیاحت کے فروغ کیلئے حکومت نے ایک ترجیحی منصوبہ بندی تیار کی ،جس کے پہلے مرحلے میں منظور شدہ ٹریول ایجنسیوں کو غیرملکیوں کیلئے ایسے سم کارڈز دیئے گئے
مزید پڑھیئےایک سال میں جیل اور کورٹ کچہری دیکھ لی، شاہ محمود قریشی
شفاف انتخابات وقت کی ضرورت اور واحد حل ہیں، اگر شفاف انتخابات نہ ہوئے تو ملک کا ناقابل تلافی نقصان ہوگا
مزید پڑھیئےیقین دلاتا ہوں انتخابی عمل صاف شفاف او رآزادانہ ہوگا،نگران وزیراعظم
جمہوریت میں پرامن احتجاج ہر سیاسی جماعت کا حق ہے، ہر سیاسی جماعت کے پرامن احتجاج کا تحفظ کریں گے، تاہم تشدد آمیز مظاہروں کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔
مزید پڑھیئےجلد بھارتی پارلیمنٹ میں مسلمان اراکین کو قتل کیا جائےگا،مسلم رکن اسمبلی
بے جے پی مسلمانوں سے نفرت نسل در نسل چلتی آ رہی ہے۔ وہ وقت دور نہیں جب پارلیمنٹ میں مسلم اراکین پارلیمنٹ کو پیٹ پیٹ کر قتل کردیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو اٹک جیل میں قید رکھنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
عمران خان اس وقت اٹک جیل میں قید ہیں اور سائفر کیس کی سماعت بھی جیل میں ہی جاری ہے،
مزید پڑھیئےملک بے آئین چل رہا ہے: لطیف کھوسہ
چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹے ہوئے ہیں، تحریری حکم نامہ کے بعد اڈیالہ منتقل کیا جائے گا، انہیں ایک دن بھی جیل میں رکھنا قوم کی توہین ہے
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی فوجی جنرل کو سزائے موت دینے کی تجویز
مارک ملی نے امریکی فوج کے افغانستان سے انخلا کے وقت نا اہلی سے قیادت کی، کئی جانیں ضائع ہوئیں
مزید پڑھیئےحوثی باغیوں کے حملے میں 2 بحرینی فوجی ہلاک
حملے میں متعدد بحرینی فوجی بھی زخمی ہوئے، البتہ بحرین کی جانب سے زخمی فوجیوں کی مجموعی تعداد جاری نہیں کی گئی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos