ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کے نیزہ بازی مقابلے میں 92.97 میٹر کی ریکارڈ تھرو کرکے پاکستان کے لیے سونے کا تمغہ جیتا تھا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان میں اقلیتوں کا آج قومی دن منایا جا رہا ہے
پاکستان اقلیتوں کے حوالے سے ایسا ملک ہے جہاں پر مسلمانوں کے ساتھ رہنے والی تمام اقلیتوں کو برابری کے حقوق حاصل ہیں
مزید پڑھیئےہمارا مذہب اسلام اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کو مکمل طور پر تسلیم کرتا…
اقلیتوں کے حقوق و مذہبی آزادیوں کے تحفظ کے لیے قائد اعظم کے 11 اگست 1947ء کے وعدے پر قائم رہیں گے
مزید پڑھیئےسندھ میں اقلیتیں سب سے زیادہ محفوظ ہیں: مراد علی شاہ
سندھ نے زندگی کے ہر شعبے میں اقلیتوں کو بھرپور نمائندگی دی ہے۔ سندھ کی تعمیر و ترقی میں اقلیتوں کا بھرپور کردار رہا ہے۔
مزید پڑھیئےارشد ندیم ڈبل ڈیکر بس میں لاہور کا چکر لگانے کے بعد میاں چنوں…
مداحوں کے ہجوم نے ارشد ندیم کو ایئرپورٹ وی آئی پی لاؤنج سے باہر نکلتے ہی فل شگاف نعرے لگائے، شہریوں نے ارشد ندیم پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔
مزید پڑھیئےسوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4ریکارڈ
زلزلے کی زیر زمین گہرائی 200 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز ہندو کش پہاڑی سلسلہ تھا، تاحال کسی جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
مزید پڑھیئےاللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں،سپورٹ پر پوری قوم کا شکر گزار ہوں،ارشد…
والدین اور قوم کی دعائیں رنگ لائیں اور اللہ تعالیٰ نے عزت دی جس کے باعث میں یہ گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب ہوا
مزید پڑھیئےگیوین اسٹیفنی کا اپنا کنسرٹ منسوخ کرنے کا اعلان
گیوین اسٹیفنی چوٹ لگنے کی وجہ سے زخمی ہوئی ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے کنسرٹ کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھیئےگولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی وطن واپسی؛ بیٹا، والد کے گلے لگ کر آبدیدہ
مداحوں نے سما باندھ دیا، بینڈ نے دھنیں بکھیر کر ماحول میں اور جوش پیدا کیا گیا اور عوام ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے
مزید پڑھیئےحضرت بہاؤ الدین زکریا کے 785 ویں عرس کا آج سے آغاز
حدیث کی تعلیم بخارا، ثمرقند اور مدینہ منورہ سے حاصل کرنے کے بعد اپنی ساری زندگی اس خطے میں دینِ اسلام کو پھیلانے میں وقف کر دی۔
مزید پڑھیئےاے این ایف کی کراچی میں کارروائی، ہائی لکس کار سے 30کلو ہیروئن برآمد
موقع پر موجود ضلع کیچ کے رہائشی دو ملزمان گرفتار کر لیے گئے، برآمدہ منشیات کی بین الاقوامی مالیت 6 ملین ڈالر ہے۔
مزید پڑھیئےاستور: سیلابی ریلے میں بہہ کر خاتون اور بچہ جاں بحق
سیلابی ریلے سے کئی مکانات اور فصلوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ متعدد علاقوں کازمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔
مزید پڑھیئےموسلادھار بارش سے تاخیر کا شکار میراتھن ریس کا آغاز
میراتھن ریس کے جائزے کے لیے صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر اور ڈائریکٹر جنرل پنجاب اسپورٹس بورڈ بھی لبرٹی چوک پر موجود تھے۔
مزید پڑھیئےسی ٹی ڈی کی کارروائی،کالعدم تنظیم کے 2دہشت گرد گرفتار
دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ہوا، کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے جشن آزادی کے ایونٹ کو پرامن اور محفوظ بنائیں
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت نے تین افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا
ڈی ایس پی محمد اسلم کو 02بے گناہ افراد کو ایف آئی آر میں ناجائز طور پر نامزد کرنے، غلط ڈیٹینشن آرڈر جاری کروانے پر معطل کیا گیا
مزید پڑھیئےابوظہبی،روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق چار دوستوں کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں
میتیں جب ان کے گاؤں پہنچیں تو کہرام مچ گیا ہر آنکھ اشکبار تھی، نماز جنازہ کے بعد ان کے آبائی قبرستانوں میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےمزید بارشوں کی پیشگوئی ،محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
کراچی ،راولپنڈی اسلام آباد اور لاہور کے مختلف علاقوں میں رات گئے اور پھر صبح سویرے ہلکی اور تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
مزید پڑھیئےخوارج دنیا کیلئےخطرہ،پاکستان نے آگاہ کردیا،منیر اکرم
افغان حکومت کو سمجھناہوگا کہ دہشت گردی پر قابوپائے بغیر امن قائم نہیں ہو سکتا، دہشت گرد افغانستان پر بھی قبضہ کر سکتے ہیں
مزید پڑھیئےاقلیتوں کے حقوق اور آزادی پاکستان کے آئین اور اسلام کے مطابق لازم ہیں،آئی…
مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی کمیونٹی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
مزید پڑھیئےیوم آزادی پر پلانٹ فار پاکستان کے نام سے شجرکاری مہم کا آغاز
شجرکاری کے لیے مون سون کا موسم سب سے اچھا ہوتا ہے جس میں پودے زیاہ سے زیادہ نشونما پا کر تناور درخت بن جاتے ہیں۔
مزید پڑھیئےدنیا کی پہلی "AI”روبوٹک سرجری،حیرت انگیز ویڈیو وائرل
دنیا کی پہلی دانتوں کی روبوٹک سرجری کی ویڈیو آگئی، دو گھنٹے کا آپریشن اب صرف 15 منٹ میں مکمل ہوسکے گا۔
مزید پڑھیئےفخر پاکستان ارشد ندیم پاکستان پہنچ گئے،فقید المثال استقبال
واٹر کینن کے ذریعے اُن کے طیارے کا استقبال کیا گیا اور بھرپور پروٹوکول دیا گیا.سب سے پہلے ارشد ندیم کا استقبال والد نے کیا
مزید پڑھیئےچیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد مرزا کی برطانوی ملٹری حکام سے ملاقاتیں
، ملاقات میں دوطرفہ دفاعی، سکیورٹی تعاون، انسداد دہشت گردی اور موجودہ علاقائی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف ملک کو آگے لیجانے میں ناکام ہوگئے: فضل الرحمان
ہم ہر شعبے میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں، چین سب سے زیادہ سرمایہ کاری زراعت کے شعبے میں کرنا چاہتا ہے
مزید پڑھیئےانتظامی اداروں کو سمجھنا ہوگا فیصلوں پر عملدرآمد کے سوا کوئی چوائس نہیں، جسٹس…
ہمارا آئین بہت خوب صورت ہے، افسوس کی بات ہے سپریم کورٹ کے 2014 کے فیصلے پر عمل درآمد نہیں ہو سکا
مزید پڑھیئےجسٹس سعید رفعت کو بنگلہ دیش کا نیا چیف جسٹس مقرر کردیاگیا
سید رفعت احمد 28 دسمبر 1958 کو پیدا ہوئے، ان کے والد وکیل سید اشتیاق احمد بنگلہ دیش کے سابق اٹارنی جنرل تھے
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا 12 اگست کو ورلڈ یوتھ ڈے بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ
نیشنل یوتھ پالیسی کا اعلان بھی کیا جائے گا، منفرد تقریب کے لئے وزیراعظم یوتھ پروگرام کے انچارج رانا مشہود کو ذمہ داری سونپ دی گئی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم،صدر اور خالد مقبول صدیقی کا اعتماد حاصل ہے، گورنر سندھ
گورنر ہاؤس کے دروازے عام شہریوں کیلئے کھلے ہیں، گورنر ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کا دعویٰ کسی اور کا تھا۔
مزید پڑھیئےچارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، اے ایس آئی عصمت خان شہید
شہید عصمت خان اسپیشل برانچ پولیس میں ڈیوٹی سر انجام دے رہےتھے۔۔نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ڈیوٹی پر جاتے ہوئے نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےکراچی: گلستان جوہر کے گیسٹ ہائوس میں فائرنگ سے دو افراد قتل
فائرنگ کے بعد ملزم فرارہوگیا۔ اتبدائی تفتیش کے مطابق مقتول ناصرنے صارم قریشی سے گیسٹ ہاوس ایک ہفتے کے لیے کرائے پرحاصل کیا تھا۔
مزید پڑھیئے