ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے، 27 کلو میٹر کے وزیراعظم کے پاؤں تلے سے زمین سرک رہی ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی تیاریاں تیز
عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق ہفتہ وار اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پہلا اہم اجلاس منگل کو طلب کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری
چاروں اضلاع میں787 نشستوں پر انتخابات میں 8 خواتین سمیت 3859 امیدوار مد مقابل رہے
مزید پڑھیئےجنوبی کورین لڑکیوں کاقطر فیفا ورلڈ کپ دیکھنے کیلئے انوکھا منصوبہ
فیفا ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے کچھ عرصہ قبل ہی منصوبہ بنالیا تھا کہ وہ قطر میں ملازمت تلاش کرکے یہاں مستقل رہائش اختیار کرلیں
مزید پڑھیئےراولپنڈی ٹیسٹ،تیسرا روز مکمل،پاکستان کے7وکٹوں پر 499 رنز
ُپہلی نامکمل اننگز کا آغاز 181 رنز سے کیا ،عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق نے 66 اوورز تک پُر اعتماد بیٹنگ کی اور ڈبل سنچری پارٹنرشپ قائم کی
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کے وقار مہدی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب
ریٹرننگ آفیسر اعجاز انور چوہان نے فارم 55 جاری کردیا،وقار مہدی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن جاری کرے گا
مزید پڑھیئےرکی پونٹنگ کی صحتیابی کے بعد گرائونڈ میں واپسی
کمنٹری باکس میں کل مجھے سینے میں دو مرتبہ درد محسوس ہوا جس کے 10 سے 15 منٹ بعد میں اسپتال میں تھا جہاں میرا بہترین علاج کیا گیا
مزید پڑھیئےفٹبال ورلڈکپ، فتح کے باوجود جنوبی کوریا کا فٹبالرکیوں رو پڑا؟
میچ کا نتیجہ آنے کے بعد جنوبی کوریا کے کھلاڑی (Son Heung-min ) اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور رو پڑے
مزید پڑھیئےایم کیوایم کے امیدوارسینیٹ کی نشست سے دستبردار
پیپلز پارٹی کی جانب سے گزشتہ روز ایم کیو ایم پاکستان سے اپنے امیدوار دستبردار کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےسعد رفیق اور رانا ثناء اللہ جھوٹے ہیں،عمران اسماعیل
اسمبلیاں تحلیل ہوگئيں تو معاشی بحران مزيد بڑھ جائے گا، یہ الیکشن لڑسکتے ہيں تو الیکشن سے بھاگ کیوں رہے ہيں۔
مزید پڑھیئےباراتیوں کاشادی کو یاد گار بنانے کیلئے پورے جہاز کی بُکنگ
تمام رشتہ دار ہاتھ لہراتے اور خوشی مناتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں
مزید پڑھیئےکراچی سے شارجہ جانے والی نجی ایئرلائن کی پروازحادثے سے بچ گئی
نجی ایرلائن میں آکسیجن سسٹم خراب ہونے پر مسافروں کو سانس لینے کی تکلیف کا سامناکرناپڑا
مزید پڑھیئےعمران خان کا صوبائی اسمبلیاں اسی مہینے توڑنے کا اعلان
الیکشن کمیشن ان کے ساتھ ملا ہوا ہے، پی ڈی ایم کے لوگوں کو ملک سے باہر چلے جانا ہے
مزید پڑھیئےمیانوالی یونیورسٹی، VC کی صفائی پرمامور ورکر سے بدسلوکی
میانوالی یونیورسٹی کے وی سی نے جمیدار کو تذلیل کا نشانہ بنانے کے بعد نوکری سے برخواست کردیاتھا
مزید پڑھیئےراولپنڈی ٹیسٹ میں گیند چمکانے کا نیا طریقہ دریافت
جو روٹ کی جانب سے گیند کو چمکانے کا نیا انداز دیکھ کر سب کی توجہ اسی طرف چلی گئی اور سب ہنس پڑے
مزید پڑھیئےمری کے ہوٹل سے تین لاشیں برآمد
ایک شخص بے ہوشی کی حالت میں ملا، لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردی گئیں ۔ ترجمان راولپنڈی پولیس
مزید پڑھیئےحکومت نے عمران خان کی مشروط مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی
دھمکی آمیز مذاکرات کی پیشکش قبول نہیں، سنجیدہ بات کریں تو پی ڈی ایم مشاورت سے جواب دے گی۔ سعد رفیق اور رانا ثناءاللہ کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسینیٹ الیکشن : پی پی کے وقار مہدی بلا مقابلہ کامیاب
وقار مہدی سینیٹ کی جنرل نشست پر بلامقابلہ کامیابی کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن جاری کرے گا
مزید پڑھیئےبلدیاتی الیکشن کیلئے مکمل تیار ہیں،وزیراعلیٰ سندھ
ہمارے ورکرز کا بھی ہم پر شدید دبائو ہے کہ بلدیاتی الیکشن کرائیں، مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹیل مل میں ڈھائی کروڑ خرد برد کی تحقیقات سرد خانے کی نذر
مبینہ طور پر رہائشی عمارتوں کی تزئین و آرائش اورمرمت کے لئے 36۔25 ملین روپے مالیت کا مختلف سامان میں خرد برد کی گئی
مزید پڑھیئےپاسپورٹ پر جعلی آمد اور روانگی کی مہر کا حامل پسنجر گرفتار
پاسپورٹ پر جو ان ملکوں کی آمد اور روانگی کی مہریں ہیں وہ ایجنٹ نے لگائیں تاکہ اس کو آسانی سے شینجیین ویزا مل سکے
مزید پڑھیئےحکومت، عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش پر سنجیدہ
سیاست میں گفتگو اور مذاکرات کے بغیر آپ آگے نہیں بڑھ سکتے، سیاست میں ایک دوسرے کو ساتھ لے کر چلنا پڑتا ہے،وفاقی وزیرداخلہ
مزید پڑھیئےراولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز: پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری
امام الحق 90 اور عبداللہ شفیق 89 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود
مزید پڑھیئےراولاکوٹ کے 2 مقامات پربلدیاتی الیکشن میں ہنگامہ آرائی
چاروں اضلاع کی 787 نشستوں پر انتخابات میں 8 خواتین سمیت 3 ہزار 859 امیدوار مدمقابل ہیں۔
مزید پڑھیئےسینئر سیاستدان بیگم نجمہ حمید انتقال کر گئیں
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی خالہ اور مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما طاہرہ اورنگزیب کی بہن تھیں۔ انتقال راولپنڈی میں ہوا
مزید پڑھیئےکابل میں سفارت خانے پرحملہ۔ افغان ناظم الامور کی طلبی اور احتجاج
حملے کے مرتکب افراد کو فوری انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ، حملے میں پاکستان اور افغانستان کے دشمن ملوث ہیں۔ افغان ناظم الامور کا اظہار افسوس
مزید پڑھیئےنیشنل چیلنج فٹبال کپ کا آغاز کب ہوگا؟
ڈپارٹمنٹس کی منیجرز میٹنگ گزشتہ روز لاہور میں ہوئی،شرکاء نے پاکستان میں فٹبال کی سرگرمیاں بحال ہونے پر بڑی گرم جوشی کا اظہار کیا
مزید پڑھیئےلندن،نئے چینی سفارتخانے کے قیام کو شہری کونسلرز نے مسترد کر دیا
چین کا اقدام علاقے کے ترقیاتی منصوبے کے مطابق ہے اور اس بنیاد پر یہاں تعمیرات کیلئے منصوبہ بندی کی اجازت اور اسے قانونی فہرست میں شامل کیا جاتا ہے
مزید پڑھیئےپرتگال کو شکست دے کر جنوبی کوریا اگلے مرحلے میں پہنچ گیا
فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں جنوبی کوریا نے پرُتگال کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا کر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔
مزید پڑھیئےعمران خان سے مونس الٰہی کی ڈیڑھ گھنٹہ ملاقات
فیصل چوہدری بھی ملاقات میں شریک ہوئے اور انہوں نے اسمبلی کی تحلیل سے متعلق قانونی آپشنز پربریفنگ دی
مزید پڑھیئے