کل دوپہر1 تا 2 بجے کے درمیان زمان پارک لاہور سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 1 فیصد اضافہ کردیا
شرح سود اضافے کے بعد 16 فیصد پر پہنچ گئی ۔اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےنمازاستسقا کا اثر،سعودی عرب میں موسلا دھار بارش
2 افراد جاں بحق ہوگئے، پروازوں کو معطل ،اسکول بند کردیے گئے۔
مزید پڑھیئےایران نے اضافی وقت میں پہلی کامیابی سمیٹ لی
ایران کی جانب سے 98 ویں منٹ میں روزبا چشمی ،101 منٹ میں رامن رضائن نے گول اسکور کیے۔
مزید پڑھیئےمحبت میں ناکامی پرلڑکی پر چھری سے حملہ،شدید زخمی
ملزم کو گرفتارکرلیا گیا، قبضے سے چھری بھی برآمد ہوئی ۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی لانگ مارچ،فیض آباد کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا
شہری کری روڈ، اسٹیڈیم روڈ اور کمرشل مارکیٹ روڈ کو متبادل کے طورپراستعمال کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان کوپنڈی سے الیکشن کی تاریخ نہیں ملے گی۔رانا ثناء اللّٰہ
اجتماع میں عمران خان کی جان کو بھی خطرہ ہے، اجتماع سے کوئی بھی دہشت گرد فائدہ اٹھاسکتا ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےنواز شریف دسمبرمیں پاکستان آجائیں گے۔خواجہ آصف
احتجاج ہرکسی کا حق ہے لیکن آئین اور قانون کی حد عبورنہ کی جائے۔قومی اسمبلی میں اظہارخیال
مزید پڑھیئےپولیس نے فیض آباد کے قریب اسٹیج لگانے کا کام بند کروادیا
پی ٹی آئی نے جلسے کا مرکزی اسٹیج مری روڈ رحمان آباد منتقل کرنے کا کام شروع کردیا۔
مزید پڑھیئےلیفٹیننٹ جنرل اظہرعباس کا قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
لیفٹیننٹ جنرل اظہرعباس پاک فوج میں تھری اسٹار رینکنگ جنرل ہیں، جو پاکستانی فوج کے 35ویں چیف آف جنرل اسٹاف کے طو پرخدمات انجام دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان پر حملہ، جے آئی ٹی نے کام روک دیا
جب تک جے آئی ٹی کے نئے سربراہ کو تعینات نہیں کیا جاتا کمیٹی کام شروع نہیں کرے گی۔ذرائع
مزید پڑھیئے’’لانگ مارچ کیلیے پی ٹی آئی کے گڑھ پشاور میں سناٹا‘‘
شرکت کیلیے عوام کو قائل نہ کیا جا سکا- مقامی ذمہ داران کو ٹرانسپورٹ کی بکنگ میں بھی مشکلات-
مزید پڑھیئےدھرنے میں عمران خان کی شرکت کا فیصلہ نہیں کیا گیا
بذریعہ ہیلی کاپٹر اسلام آباد پہنچیں گے- بنی گالہ میں رہائش کا امکان- بدلتے سیناریو میں نئے دھرنے کا الٹی میٹم دے سکتے ہیں-
مزید پڑھیئےملک چلانے کیلیے نیب کو ختم کرنا ہوگا۔شاہد خاقان عباسی
سابق چیئرمین نے صرف سیاستدانوں کو دبانے کیلیے یہ کیسز بنائے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے’’جنرل عاصم منیر کا تعلق متوسط گھرانے سے ہے’’
بے داغ کیریئر کے حامل نئے آرمی چیف کا تعلق لوئر مڈل کلاس گھرانے سے ہے-والد اسکول کے پرنسپل تھے-ہر کورس میں ٹاپ کیا- ردالفساد میں اہم رول تھا-
مزید پڑھیئےآرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےبیٹی کی شادی کا خرچ اٹھانا والدکی ذمے داری ہے.لاہور ہائیکورٹ
عدالت نے ماتحت عدالتوں کے فیصلے کے خلاف لڑکی کے والد کی اپیل خارج کردی ۔
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈکپ۔سابق عالمی چیپمیئن برازیل کا فاتحانہ آغاز
ں پرتگال نے گھانا کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔
مزید پڑھیئےایران میں حکومت پر تنقید کرنے والا فٹبالرگرفتار
ووریا غفوری قطر میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے ایران کی ٹیم میں شامل تھے تاہم انہیں عین وقت پر ٹیم سے نکال دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےفیصل واوڈا نے کہہ دیا میں پی ٹی آئی میں نہیں ہوں؟
عمران خان آئیں گے، جلسہ کریں گے ،وہاں سے سیاست شروع ہوگی۔
مزید پڑھیئےغلطی تسلیم کرنے پر فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی ختم
فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ میں غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ غلط بیان حلفی پر افسوس اور شرمندہ ہوں۔
مزید پڑھیئےصدر،وزیراعظم سے نئے آرمی چیف،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات
جنرل عاصم منیر کی ایوان صدر میں صدرمملکت عارف علوی سے بھی ملاقات، صدر نے جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کو نئی تعیناتیوں پر مبارکباد دی
مزید پڑھیئےموٹروے اراضی اسکینڈل: ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کردیا
دو ارب 14 کروڑ روپے کا گھپلا، سرکاری افسران کے نام اسٹاپ لسٹ میں شامل
مزید پڑھیئےدفتری سیاست سے تنگ چینی خاتون نے قبرستان میں ملازمت کرلی
ماحول دفتری سیاست سے پاک ہے، قریب ہے، اور فارغ وقت مل جاتا ہے،ٹان کی ملازمت کی ذمہ داریوں میں قبرستان میں آنے والے افراد پر ,نظر رکھنا، ٹان نامی خاتون
مزید پڑھیئےسندھ میں گھوسٹ اساتذہ کیخلاف بڑا ایکشن، تنخواہیں روک لیں
گھر بیٹھے تنخواہ لینے والے ملازمین کو نوکری سے فارغ کریں گے،سیکریٹری تعلیم سندھ اکبر لغاری
مزید پڑھیئےیقین کریں، چوہے پولیس سے نہیں ڈرتے،500 کلو چرس کھا گئے
چوہوں کے خطرے سے چھٹکارہ حاصل کر کے پولیس یہ بھی ثابت کرے کہ چوہے 60 لاکھ روپے سے زائد مالیت چرس کھا گئے ہیں، عدالت
مزید پڑھیئےکرونا کے مزید 30 کیسز رپورٹ، 43 مریضوں کی حالت نازک
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 ہزار 953 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 30 افراد کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے
مزید پڑھیئےنئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا 29 نومبر کو کمان سنبھالنے کا امکان
29 نومبر کو ایک تقریب ہو گی، جنرل قمر جاوید باجوہ کمان نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے سپرد کریں گے
مزید پڑھیئےپاکستان کے معروف اداکار اسماعیل تارا انتقال کر گئے
مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ شہید ملت روڈ پر میمن پہاڑی والی مسجد میں اداکی جائے گی
مزید پڑھیئےڈی سی راولپنڈی کی پی ٹی آئی کو جلسے کی مشروط اجازت دیدی
اسلحہ کی نمائش، عدلیہ اور دیگر اداروں کے خلاف تقاریر نہیں ہونگی
مزید پڑھیئے