امتحانی پرچہ، جوابات کے آپشن کے ساتھ یونیورسٹی کے آفیشل ویب سائٹ پر شائع کیا جائے،مظاہرین کا مطالبہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کا واقعہ: ایک اور فوٹیج سامنے آگئی
عامر قادر اپنی گاڑی میں رات 12 بج کر 18 منٹ پرخرم کے گھر پہنچا
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ترکیہ روانہ
وزیراعظم استنبول شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے بنائے جانے والے پی این ایس خیبر کے کام کا بھی افتتاح کریں گے
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کو نئی فوجی قیادت سے کیا توقعات ہیں؟
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور آرمی چیف کو مبارکباد،فوج کی نئی قیادت سے توقع ہے کہ وہ آئینی حقوق کی بحالی میں کردار ادا کرے گی، اعلامیہ
مزید پڑھیئےلاہور کے پولیس چیف غلام محمد ڈوگر پھر معطل
فیڈرل سروس ٹریبونل نے معطلی کا نوٹیفکیشن بحال کردیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے لارجر بنچ بنانےکی استدعا بھی منظور
مزید پڑھیئےپنجاب میں تبدیلی کیلئے حکمران اتحاد سرگرم
تخت لاہور پر دوبارہ قبضے کی جنگ کا مشن آصف علی زرداری کو سونپ دیا گیا، چند روز کیلئے لاہور میں ڈیرے ڈالیں گے۔ ذرائع
مزید پڑھیئےیونائٹیڈ بزنس گروپ کو ٹیکسٹائل برآمدات میں نمایاں کمی پر تشویش
ایکسپورٹرز کو بروقت ریفنڈز نہ ملنے سے لیکویڈیٹی بحران کا سامنا ہے،ایس ایم منیر،زبیرطفیل،خالدتواب ودیگر کا ردعمل
مزید پڑھیئےصدر نے سمری پر دستخط کر دیئے، افواہیں دم توڑ گئیں
جنرل ساحر شمشاد مرزا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور جنرل عاصم منیر باضابطہ طور پر چیف آف آرمی سٹاف مقرر ہوگئے ۔
مزید پڑھیئےسب کچھ آئین و قانون کے مطابق ہوگا۔فواد چوہدری
عارف علوی اورعمران خان کی ملاقات پرآج شام ایوان صدر سرکاری ہینڈ آؤٹ جاری کرے گا۔
مزید پڑھیئےجی ایچ کیو نے عمران خان کو اجازت دیدی
عمران خان کے ہیلی کاپٹرکو پریڈ گرائونڈ میں اترنے اوردوبارہ اڑنے کے فیصلے سے آگاہ کر دیا۔
مزید پڑھیئےافغانستان:پہلی مرتبہ مردوں اورخواتین کو کوڑے مارنے کی سزا
14 افراد کو صوابدیدی سزا دی گئی جن میں 11 مرد اور 3 خواتین شامل تھیں۔ قاضی رفیع اللہ صمیم
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی خیمہ بستی کیلئے جگہ کا تعین نہیں ہوسکا
اسد عمر نے فیض آباد کے قریب خیمے گاڑنے کا اعلان کیا ہے-راولپنڈی انتظامیہ عارضی رہائش کیلیے مری روڈ تجویز کر چکی-
مزید پڑھیئےسندھ سے کارکنان نکالنا پی ٹی آئی کیلیے کٹھن چیلنج
کراچی اور دیگر شہروں کے کارکنان ٹرانسپورٹ کرائے- رہائش و طعام کی سہولیات کے بغیر فیض آباد جانے پر تیار نہیں-
مزید پڑھیئےسیلاب متاثرہ علاقوں میں بڑے انسانی المیے کا خطرہ منڈلانے لگا
سندھ اور جنوبی پنجاب میں تباہ شدہ گھروں کی تعمیر و مرمت کا کام تاحال شروع نہیں ہوسکا- بے گھر افراد کو خیمے اور گرم کپڑے بھی میسر نہیں-
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ تبدیل نہیں ہو سکتا۔رانا ثنا اللہ
عمران خان کبھی امریکہ، کبھی آئین اور سائفر کے ساتھ کھیلتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی تعیناتی میں رکاوٹ نہیں ڈالیں گے۔شبلی فراز
اگر قانون کو مطلوب شخص کے ساتھ مشورہ ہوسکتا ہے تو صدر تو پھر پی ٹی آئی کے نامزد کردہ ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےوزیر اعظم سے جنرل ندیم رضا کی الوداعی ملاقات
ملاقات میں شہباز شریف نے ملکی دفاع کیلیے جنرل ندیم رضا کی خدمات کو سراہا۔
مزید پڑھیئےحمزہ شہبازکو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کا ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قرار
گرفتاری سے قبل ملزم کو آگاہ کرنے کی قانون میں کوئی شرط نہیں۔سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےآرمی چیف سمری پر صدرعلوی کی عمران خان سے مشاورت
مشاورت میں اسد عمر،شاہ محمود قریشی اور دیگر سینئر رہنما شامل تھے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی ٹانگ پرلگا پلاسٹر اتار دیاگیا
ڈاکٹر نے سفر کی بھی اجازت دیدی،چیئرمین تحریک انصاف کے گھٹنے سے نیچے کے زخم ٹھیک ہونے میں ہفتہ لگے گا۔
مزید پڑھیئےڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم کی شہبازشریف سے ملاقات
شہبازشریف سے ملک میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی ممکنہ شیلنگ رکوانے کی استدعا مسترد
عدالت نے وفاقی حکومت سمیت دیگر سے جواب طلب کر لیا۔
مزید پڑھیئےممکنہ تکنیکی رکاوٹ کے پیش نظر جنرل عاصم منر "ری ٹین”
سمری روکے جانے کی صورت میں عاصم منیر 27 نومبر کو ریٹائر نہیں ہوں گے،کابینہ اجلاس میں وزیر دفاع نےجنرل عاصم کو ری ٹین کرنے کی سمری کی منظوری لی
مزید پڑھیئےعمران خان کی مبینہ بیٹی۔درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
اگر کسی نے غلط بیان حلفی دیا تو اس کے اپنے اثرات ہیں ۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےصدر کوآرمی چیف تقرری کی سمری موصول ، ہنگامی طور پرلاہور روانہ
سمری موصول ہونے کے بعد ہنگامی حالت میں لاہور روانگی متوقع ہے۔
مزید پڑھیئےچاربارکی عالمی چیمپیئن جرمنی کو جاپان کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست
بیلجیئم نے کینیڈا کو شکست دیدی، اسپین نے کوسٹاریکا کو 0-7 سے آؤٹ کلاس کیا ۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی تعیناتی روکنے سے متعلق درخواست مسترد، شہری کو جرمانہ
ہمارا کام چیف آف آرمی سٹاف کی تعیناتی روکنا یا تعینات کرنا نہیں ۔سندھ ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےعمران خان کی جانب سے حملے کا الزام لگانا ناانصافی ہے۔سعد رضوی
ٹی ایل پی کبھی بھی ایسی مذموم سرگرمیوں میں ملوث نہیں رہی۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کو شرم الشیخ جا کربھی شرم نہیں آئی۔پرویزالٰہی
ہمیں تو ڈر تھا کہ کہیں شہباز شریف واپسی کی ٹکٹ ہی نہ مانگ لے ۔جہانیاں میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئے’’صدر مملکت کو سمری روکنے کا اختیار ہے‘‘
عارف علوی سمری موصول ہونے کے بعد 15 دن کے اندر سمری کو نظر ثانی کے لیے وزیراعظم کو واپس بھیج سکتے ہیں ۔
مزید پڑھیئے