ڈاکوؤں نے پولیس کی عارضی چوکی پر حملہ کیا تھا 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دھرنوں کی پچھلی قسط کا بھی حساب لیا جائے گا۔لاہور ہائیکورٹ
جس کا بھی قصور ہوا قانون کے مطابق کارروائی ہو گی۔ریمرکس
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ معاملہ ختم ہو گیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر
الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 13 دسمبر تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی درخواست۔میں انتظامیہ کو ہدایت نہیں دے سکتا،چیف جسٹس
آپ انتظامیہ کو حکم دیں کہ وہ قانون کے مطابق ہماری درخواست پر فیصلہ کریں ۔وکیل پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ ریفرنس، عمران خان کی نااہلی فیصلے کیخلاف فل بنچ تشکیل
ل بنچ کی سربراہی چیف جسٹس محمد امیر بھٹی کریں گے ،جسٹس عائد عزیز شیخ اور جسٹس ساجد محمود سیٹھی بنچ میں شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کے سمدھی غلام علی گورنر کے پی نامزد
جمعیت علمائے اسلام ف کےسربراہ مولانا فضل الرحمان نے حاجی غلام علی کو نامزد کیا
مزید پڑھیئےیوم دفاع کی تقریب آج جی ایچ کیو میں ہوگی
تقریب آرمی آڈیٹوریم میں ہوگی جس سے آرمی چیف جنرل قمبر جاوید باجوہ خطاب کریںگے
مزید پڑھیئےکراچی ایئرپورٹ: کروڑوں روپے مالیت کے آئی فون اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
مالیت 1کروڑ روپے،برآمد شدہ آئی فون ضبط، مسافر معیز علی اورکاشف بٹ گرفتار،دوسری کاررائی میں دبئی جانے والے مسافر کے سامان کپڑا برآمد
مزید پڑھیئےامریکی ڈالر کی ایک بار پھر اونچی اڑان
انٹر بینک میں 8 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 223 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
مزید پڑھیئےامریکا: ریاست ورجینیا کے ایک اسٹور میں فائرنگ،10افراد ہلاک
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ شاپنگ مال کے منیجر نے کی
مزید پڑھیئےکارسرکار میں مداخلت، تحریک انصاف کی رہنمائوں کی ضمانت منظور
پی ٹی آئی رہنماؤں میں فیصل جاوید، عامر کیانی اور راجہ خرم نواز شامل ہیں
مزید پڑھیئےفٹ بال ورلڈ کپ : آج چار میچز کھیلے جائیں گے
کروشیا اور دو سابق چیمپئنز ٹیمیں جرمنی اور اسپین بھی حریف ٹیموں کے خلاف ایکشن میں دکھائی دیں گی
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ میں شہر کی اے ٹی ایم “ایلفی بوائے” کے نشانے پر
ملزم ایک ہفتے کے دوران بیس مشینوں کو ناکارہ بنا چکا ہے
مزید پڑھیئےکراچی: پولیس اہلکار کے قتل کا ملزم پولیس کو چکمہ دے کربیرون ملک فرار
ملزم کی بیرون ملک فرار کے وقت امیگریشن کاؤنٹر کی تصویر بھی سامنے آگئی ہے
مزید پڑھیئےایک سےزائد جائیدادوں پر ڈیمڈ فارم 31دسمبر تک جمع کرانا لازم قرار
ٹیکس دہندگان کو ڈیمڈ فارم میں اپنی زرعی، صنعتی، رہائشی و کمرشل سمیت تمام اقسام کی غیر منقولہ جائیداد کی تفصیلات فراہم کرنا ہونگی، ایف بی آر
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان،سیکیورٹی فورسزاوردہشتگردوں کے درمیان جھڑپ،حوالدار شہید
جھڑپ جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں ہوئی ، 39 سالہ شہید حوالدار عمر حیات لاچی کا تعلق کوہاٹ سے ہے
مزید پڑھیئےکون ہوگا نیا سپہ سالار؟
آئین کے تحت مسلح افواج میں فور اسٹار تعیناتیوں کا اختیار وزیراعظم کا ہے، قوم شہباز شریف کے فیصل کی منتظر
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی تعیناتی، پارلیمانی پارٹی سربراہان کا اجلاس آج ہوگا
وزیراعظم پارلیمانی رہنماؤں کو اہم فیصلوں سے متعلق اعتماد میں لیں گے
مزید پڑھیئےترکیہ میں زلزلے کے جھٹکے، 20 زائد زخمی
زلزلے جھٹکے قبرص ، یونان ،انگلینڈ اور یوکرین میں بھی محسوس کئے گئے
مزید پڑھیئےآرمی چیف کے تقرر کیلئے سمری وزیر اعظم ہاؤس کو موصول
جنرل عاصم منیر سمیت تمام 6 سینئر جرنیلوں کے نام شامل ہیں۔ وزیر اعظم نے 24 نومبر کا دورہ ترکیہ ملتوی کر دیا
مزید پڑھیئےسی پیک منصوبوں پر عملی تعاون تیز کرنے کیلئے چین پر عزم
وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین میں چار نئی راہداریوں، ڈیجیٹل، صنعتی، سبز اور صحت کے شعبوں میں کام کی رفتار تیزکرنے پر اتفاق کیا گیا۔ چینی ترجمان
مزید پڑھیئےوفاق المدارس کے تحت حفظ قرآن کے ملک گیر مقابلوں کا آغاز
ملک بھر سے ہزاروں حفاظ قرآن کریم کی شرکت،ڈویژنل مقابلے آج سے شروع ہوگئے،اگلے مرحلے میں صوبائی اور بعد ازاں قومی مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا
مزید پڑھیئےپاکستان میں ہرجگہ مافیاز بیٹھے ہیں۔عمران خان
طاقتورحکومت ہوگی توملک میں اپنی پالیسیوں پرعملدرآمد کراسکے گی۔سیمینار میں لاہورسے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر تکنیکی اور قانونی ڈیڈلاک؟
سینئر افسر کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ رکاوٹ بن گئی۔ عدالت سے بھی رجوع کا امکان ۔ وزیر اعظم ترکیہ روانگی سے قبل تقرر چاہتے ہیں، 25 نومبر کو اعلان ہو سکتا ہے
مزید پڑھیئےاومنی گروپ نے عمران خان کو 9 ارب روپ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
عمران خان الزامات واپس لیں اورغیرمشروط معافی مانگیں۔نوٹس
مزید پڑھیئےفٹبال ورلڈ کپ کا پہلا بڑا اپ سیٹ۔سعودی عرب نے ارجنٹائن کو دھول چٹا…
ارجنٹائن کے 3 گول کھلاڑیوں کے آف سائیڈ ہونے کی وجہ سے ضائع ہو گئے۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی تعیناتی آئندہ 24 گھنٹوں میں متوقع
وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملاقات کی،ملاقات کے دوران اہم سیکیورٹی ادارے کے سربراہ بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے اسلام آباد میں دھرنے کے لیے نئی درخواست دائرکردی
درخواست میں وفاقی حکومت ، آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو فریق بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا ممکنہ دھرنا پریڈ گرائونڈ میں متوقع
پنجاب حکومت نے فیض آباد کے قریب بڑی تعداد میں عارضی ٹوائلٹ بنوا دیے- عمران خان 26 نومبر کو بذریعہ ہیلی کاپٹر اسلام آباد پہنچیں گے-
مزید پڑھیئے’’خادم حسین رضویؒ کے مزارپرتا حال جم غفیر‘‘
گزشتہ روز عرس کا اختتام ہوگیا-سہ روزہ تقریبات میں بیرونِ ملک سے درجنوں وفود نے بھی شرکت کی-حمد وثنا اور نعت خوانی کی محافل منعقد کی گئیں-
مزید پڑھیئے