لیاقت آباد میں راشن تقسیم کا کوئی پروگرام نہیں تھا،ترجمان گورنرہاؤس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
’افغان شہریوں کو پاکستان نہ جانے کا مشورہ‘ دینے کی حقیقت سامنے آگئی
ملک کے نامور صحافیوں اور بڑے اخبارات نے طالبان سے منسوب خبر کو بلا تصدیق شائع کیا
مزید پڑھیئےبرمنگھم کی معروف مسجد کیخلاف برطانوی حکام کی کارروائی
امام کے بیانات کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، مسجد انتظامیہ کا بیان
مزید پڑھیئےکراچی : رواں ہفتے 20پولیس مقابلے،1 ڈاکو ہلاک،766ملزمان گرفتار
31مختف اقسام کا اسلحہ،19 موٹرسائیکلیں5گاڑیاں،لاکھوں مالیت کی ہیروئین،آئس،کرسٹال برآمد کی گئی،ترجمان کراچی پولیس
مزید پڑھیئےایشیاکپ:بنگلادیش کے 2 کھلاڑیوں کی سنچریاں، افغانستان کو 335 رنز کا ہدف
نجم الحسن شانتو اور مہدی حسن میراز نے شاندار سنچریاں اسکور کیں
مزید پڑھیئےچینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
مختلف شہروں میں فی کلو 200 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیئےامیر جماعت اسلامی کا گورنر ہاؤسز پر دھرنا دینے کا اعلان
ملک میں لینڈ مافیا، ڈرگ مافیا، شوگر مافیا اور پیٹرول مافیا اپنی مرضی سے قیمتوں کا تعین کرتے ہیں، سراج الحق
مزید پڑھیئےورلڈ کپ کرکٹ ٹرافی پاکستان آنے کو تیار
ورلڈکپ ٹرافی 5 ستمبر کی صبح لاہور پہنچے گی،پاکستان ٹور 6 ستمبر تک جاری رہے گا۔
مزید پڑھیئےبوڑھے باپ پر تشدد کرنیوالے بدبخت بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا
بیٹے عمیر نے مجھ پر تشدد کیا اور بدتمیزی بھی کی۔ باپ کی درخواست پر کارروائی
مزید پڑھیئےقیدی کی موت پرویز الٰہی کو اٹک جیل لے گئی
جیل سپرٹنڈنٹ نے درخت کاٹنے کی ذمے داری لگائی- ٹرانسمیشن لائنز سے سر ٹکرایا- کرنٹ لگنے سے موت ہوئی- تحقیقات جاری
مزید پڑھیئےپاک بھارت میچ، جواریوں کے اربوں روپے ڈوب گئے
میچ برابر ہونے پر بکیوں کی اکثریت رقم واپس کردیتی ہے لیکن 30 فیصد کے قریب بکیز ایسا نہیں کرتے- ہائی وولٹیج میچ پر سٹے کا حجم 45 ارب تک پہنچ گیا تھا-
مزید پڑھیئےبھاری بجلی بلوں کیخلاف احتجاج، جی ٹی روڈ بند
شہریوں نے ٹائر جلا کر جی ٹی روڈ کو بند کر دیا جس سے گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔
مزید پڑھیئےبہاولپور,خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش
پانچوں بچوں کو انتہائی نگہداشت وارڈ کے بے بی انکیوبیٹر میں رکھا گیا ہے.
مزید پڑھیئےسی ٹی ڈی کے 3 اہلکار ڈکیتی میں ملوث نکلے
مظہر، شعیب اور احسن نامی اہلکاروں نے جعلی چھاپے کے دوران کراچی کے ایک سونے کے تاجر سے تین کروڑ چھینے تھے.
مزید پڑھیئےپاکستان کوموددی کا ہندوستان نہیں بننے دیں گے، وفاقی وزیرمذہبی امور
مدارس اہم کام کررہے ہیں، ہمیں ان پر ناز ہے، انیق احمد
مزید پڑھیئےمردان، گھر کے اندر فائرنگ سے بچوں سمیت 5 افراد قتل
مقتولین میں میاں بیوی، والدہ،4 سال کا بیٹا اور بھانجا شامل ہیں، گھر کے اندر سے ملزم کی لاش بھی ملی ہے۔
مزید پڑھیئےنائیجیریا؛ مسجد میں گھس کر فائرنگ سے 7 نمازی شہید
فائرنگ سے زخمی ہونے والے 10 سے زائد نمازیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےایشیا کپ۔ بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
بنگلہ دیش کیلیے آج کا میچ ڈو اور ڈائی ہے، اگر بنگلہ دیش میچ نہیں جیتتا تو اس کیلئے ایونٹ میں رہنا مشکل ہو جائے گا۔
مزید پڑھیئےامریکہ کی اپنے شہریوں کو گلگت بلتستان میں محتاط رہنے کی ہدایت
موبائل اور انٹرنیٹ سروس کی بندش کی وجہ سے امریکی شہری احتیاط کریں، پرامن نظر آنے والے اجتماعات بھی بغیر کسی اطلاع کے پرتشدد ہوسکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےپولیس تشدد کےشکار بائیک رائیڈر نے اپنی موٹرسائیکل نذر آتش کردی
ایس ایس پی ساؤتھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےشاہین کا خوف ، ویرات کوہلی کی حالت خراب ہوگئی، ویڈیو وائرل
شاہ آفریدی نے کپتان روہت شرما کو اس انداز میں کلین بولڈ کیا کہ ڈریسنگ روم میں بیٹھے ویرات کوہلی حیران رہ گئے اور ان کی آنکھیں باہر آگئیں
مزید پڑھیئےعمران کوپاکستان کی عالمی بدنامی کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے،رانا ثنا اللہ
عالمی عدالت انصاف جانے کا مطلب پاکستان کو عالمی کٹہرے میں مجرم بنا کر کھڑا کرنا ہے، یہ مکروہ کام صرف ملک دشمن اور ان کے کارندے کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئے13 پارٹیوں کے لیڈر عوام کو معاشی عذاب میں ڈال کر بھاگ گئے ہیں،شیخ…
ایک لندن میں دوسرا دبئی میں اور تیسرا سعودی عرب میں چلا گیا ہے، اور یہ لوگ ملبہ نگران حکومت پر ڈال رہے ہیں
مزید پڑھیئےواپڈا مردان نے پیٹرول نہ ملنے پر فیلڈ آپریشن معطل کردیا
واپڈا کی آپریشنل گاڑیوں کو پٹرول کی عدم فراہمی بجلی کی ترسیل میں آنے والے مسائل کے حل میں رکاوٹ ثابت ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیئےمنگچر ، جوہان میں فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق
نامعلوم ملزمان نے لیویز اہلکار محمد حسن لہڑی کے گھر میں گھس کرفائرنگ کی، اور اہلکار موقع پر ہی دم توڑ گیا
مزید پڑھیئےبہاولنگر، دریائی بیلٹ میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی
سیلاب سے ایک لاکھ 66 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو کر نقل مکانی کر چکے ہیں اور ایک لاکھ 60 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئی ہیں۔
مزید پڑھیئےخود کش حملے میں شہید ہونے والے 9 شہداء اعزار کے ساتھ سپرد خاک
شہداء کی نماز جنازہ میں لواحقین، عزیز و اقارب، قریبی دوستوں، اہل علاقہ اور سماجی شخصیات نے شرکت کی
مزید پڑھیئےپاکستانی فاسٹ بولرز نے اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا
پاکستانی پیسرز دنیا کے واحد گیند باز ہیں جنہوں نے کسی بھی میچ میں تمام 10 وکٹیں اڑائیں اس سے قبل ایسا کبھی نہیں ہوا
مزید پڑھیئےنگران وزیراطلاعات کی گلگت بلتستان میں پاک فوج کی تعیناتی کی تردید
گلگت بلتستان میں چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے لئے پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کی خدمات طلب کی گئی ہیں
مزید پڑھیئےنوشکی، مزدا اور ویگن میں تصادم، 4 افراد جھلس کر جاں بحق
نوشکی حادثہ آر سی ڈی شاہراہ جورکین کے مقام پر پیش آیا ہے۔ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos