سی سی ٹی وی فوٹیج سے ہمارا جرم ثابت ہوا تو معافی مانگوں گا، سانحہ 9 مئی کوئی کارکن ملوث ہوا تو پارٹی سے نکال دوں گا ، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں فائرنگ سے ایک اور پولیس اہل کار جاں بحق
مسلح ملزمان اہل کار کا اسلحہ اور موٹر سائیکل بھی لے کر فرار ہو گئے۔
مزید پڑھیئےحسینہ واجد کو بھگانے والا ناہید اسلام کون ہے ؟
کسے معلوم تھا دو ہفتے پہلے اسپتال سے گھسیٹ کر گرفتار کیے جانے والے نوجوان طالب علم کی تحریک نام نہاد ’’آئرن لیڈی‘‘ کا تختہ الٹ دے گی۔
مزید پڑھیئےسفارتی سامان کی آڑ میں اسمگلنگ کا انکشاف
کروڑوں روپے کا الیکٹرونکس اور دیگر آئٹمز اسمگل کرنے والے 4 گروپوں کے سربراہوں کو تحقیقات میں شامل کرلیا گیا-
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کے نام پر لوٹ مار جاری
پرائیویٹ اسپتالوں جانے والے ہر مریض کو آپریشن تجویز کیا جانے لگا- علاج میں غفلت کی شکایات پر 22 ڈاکٹرز کو نوٹسز جاری-پشاور میں اتائیوں کی بھرمار
مزید پڑھیئےٓآہنی پنچ مارنے والی مردانہ نقوش کی حامل خاتون باکسر
ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ایمان خلیف کو مرد قرار دے دیا- الجزائری خاتون کو اولمپکس سے باہر کرنے کی مہم تیز- اطالوی حریف دو مکے کھاکر رونے لگ گئی-
مزید پڑھیئےدو ماہ کے دوران کچھ بھی ہوسکتا ہے، منظوروسان کی پیش گوئی
ممکن ہے کہ قومی اسمبلی تحلیل ہوجائے اور کیئر ٹیکر حکومت بھی آسکتی ہے۔
مزید پڑھیئےپیرس، کوکین خریداری کا الزام’ آسٹریلوی ہاکی کھلاڑی گرفتار
گرفتار کھلاڑی آسٹریلیوی مینز ہاکی ٹیم کے پلئیر ٹام کریگ ہیں۔
مزید پڑھیئےیمن میں قید 3 پاکستانی 16 سال بعد رہا
تینوں پاکستانی اپنے پیاروں کے پاس وطن پہنچ گئے ہیں، ترجمان ایف آئی اے
مزید پڑھیئےآصف مرچنٹ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے میں ملوث نہیں، وائٹ ہاؤس
تفتیش کے دوران کوئی ثبوت نہیں ملے کہ وہ ٹرمپ کو قتل کرنے کی سازش کر رہے تھے۔
مزید پڑھیئےڈھاکا، برطرف انٹیلی جنس چیف بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے طیارے سے گرفتار
امارات کے طیارے کو ہنگامی طور پر رن وے سے واپس بورڈنگ برج لایا گیا اور تلاشی لی گئی۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر شاہد صدیق کے بیٹے کی دوست کو شامل تفتیش کرلیا گیا
لڑکی قتل کی واردات یا منصوبہ بندی میں ملوث ہے یا نہیں اس بارے میں تفتیش جاری ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی۔
مزید پڑھیئےکرپشن الزامات، افغان کرکٹر پر5 سال کیلیے پابندی عائد
احسان اللہ تینوں فارمیٹ کے 20 میچوں میں افغانستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےیوٹرن کی ڈگری عمران خان کو ملنی چاہیے، عطا تارڑ
بانی پی ٹی آئی نے اپنا موازنہ شیخ مجیب کے ساتھ کیا،جیل سے بار بار شیخ مجیب شیخ مجیب کی بات کی گئی۔
مزید پڑھیئےحسینہ واجد کی جماعت کے 29 رہنماؤں کی لاشیں برآمد
یہ لاشیں شیخ حسینہ واجد کے ملک چھوڑنے کے بعد ملی ہیں،مقامی اخبار کا دعویٰ
مزید پڑھیئےچیئرمین ایچ ای سی مختاراحمد کی مدت ملازمت میں توسیع
ڈاکٹر مختار احمد یکم اگست 2025 تک چیئرمین ایچ ای سی کے عہدے پر فائز رہیں گے ۔
مزید پڑھیئےہم معافی تلافی والے لوگ ہیں،تحریری معذرت نامہ دیناچاہتاہوں،فواد چوہدری
آپ کا دل ہم پر زیادہ آتا ہے، آپ تگڑے ایکشن لیں ساکھ واپس آئے گی، آپ پی ٹی آئی کو 41 سیٹیں دے دیں۔
مزید پڑھیئےچینی مشن نے چاند پر پانی کی موجودگی کی تصدیق کردی
یو ایل ایم 1 کرسٹل کا 41 فیصد حصّہ پانی پر مشتمل ہے اور اس میں موجود امونیا، ایچ 2 او مالیکیولز کو مستحکم شکل میں برقرار رکھتا ہے۔
مزید پڑھیئےشریف خاندان شیخ حسینہ کے روش پر چل رہا ہےانجام بھی وہی ہوگا،بیرسٹر سیف
یہ قانون بدنیتی پر مبنی ہے اور مفاد عامہ کے خلاف ہے، ایسی ہی اقدامات کے نتیجے میں حسینہ واجد کا دھڑن تختہ ہوگیا
مزید پڑھیئےمظاہروں میں شدت،بنگلہ دیشی عوام نے بھارتی دراندازی مسترد کردی
شدید نعرے بازی کی اور ہندوؤں کی رہائش گاہوں پر پتھراؤ کیا،بھارت کیخلاف شدید رد عمل کے دوران نواخالی، مہرپور اور کالی مندروں پر بھی حملے کئے گئے
مزید پڑھیئےپاورڈویژن نے بجلی بلوں کے مارے عوام پرمزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی
ملک کا پاورسیکٹر پہلے ہی آئی پی پیز اورکیپسٹی چارجزکے چکرمیں پھنسا ہوا ہے، بجلی کے بلز کے باعث عوام خون کے آنسو رو رہے ہیں
مزید پڑھیئےجڑواں شہروں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے
واسا اور کارپوریشن کی نااہلی سے تمام 15 برساتی نالے بھی ابلنے لگے۔شہر بھر کی مرکزی شاہراہ مری روڈ، مریڑ چوک، مال روڈ اور راجہ بازار میں پانی جمع ہوگیا
مزید پڑھیئےڈالر 4 پیسے سستا،سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان
ڈالر 278 روپے 65 پیسے کا ہو گیا،گزشتہ روز کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 69 پیسے پر بند ہوا ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےمیٹرک کا دوسرا سالانہ امتحان کب شروع ہو گا؟ڈیٹ شیٹ جاری
سالانہ امتحان کا آغاز 20اگست سے ہوگا،رولنمبر سلپس 10اگست سے جاری ہوں گی۔پہلا پیپر ایجوکیشن اور تاریخ اسلام کا ہوگا
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ
گزشتہ ماہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا تھا۔
مزید پڑھیئےامریکا میں پاکستانی شہری کی گرفتاری پر دفتر خارجہ کا ردعمل آگیا
باضابطہ ردعمل دینے سے پہلے آصف مرچنٹ کے ماضی سے متعلق معلومات کی توثیق چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالرز قرض ملنے کا امکان
7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی عالمی مالیاتی ادارے کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے منظوری کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے
مزید پڑھیئےجب مارچ شروع ہو گا تو سب کو پتہ چل جائے گا،امیر جماعت اسلامی
مطالبات کی منظوری کا حتمی نوٹیفیکیشن ملنے تک دھرنا جاری رہے گا، ہم یہاں سب کیلئے آئے ہیں۔
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ میں گیس لیکج سے دھماکا، بم ڈسپوزل اسکواڈ پہنچ گیا
دھماکے سے سندھ ہائی کورٹ بار روم کی دیواروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔سندھ ہائی کورٹ کی سیکیورٹی ٹیم نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا۔
مزید پڑھیئے