میٹروپولیٹن پولیس نے تمام نمازیوں کو محمد نامی مسجد سے باہر نکال دیا اور مسجد کی تلاشی لینے کے بعد اطلاع جھوٹی نکلی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارتی ریاست منی پور میں تشدد کا تازہ واقعہ،3 افراد ہلاک
مقامی رہائشیوں کے مطابق مقتولین گاؤں میں بطور گارڈ ڈیوٹی کر رہے تھے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے 22اشتہاری رہنمائوں کی جائیدادیں قرق کرنے کا فیصلہ
29 کارکنان کی شناخت پریڈ مکمل، حسان نیازی سے متعلق پولیس رپورٹ پیش
مزید پڑھیئےعمران خان کو ریلیف کیلئے پارٹی نے مغربی ممالک سے مدد مانگ لی
شاہ محمود ، علی ظفر، رؤف حسن نے آسٹریلوی ہائی کمیشن میں ملاقات کی،6 ممالک کے سفیر و ہائی کمشنرز موجود، مشکلات سے آگاہ کیا
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی انقلاب لانا ، بادشاہ بنناچاہتے تھے، پرویز خٹک
جنرل باجوہ کی کوشش تھی ہماری حکومت چلتی رہے ، پی ٹی آئی پھنس چکی
مزید پڑھیئےسائفر ایک حقیقت ہے،نامور مصنفہ ایمی گڈ مین
بائیڈن انتظامیہ کاپی ٹی آئی حکومت کے خاتمہ میں اہم کردار ہے
مزید پڑھیئےنگران حکو مت آتے ہی تبادلوں کاجکھڑ،شہباز دورکی ٹیم تبدیل
ڈاکٹر فخر عالم چیف سیکرٹری سندھ ،دائودمحمد چیف سیکرٹری آزادکشمیر،شکیل قادر چیف سیکرٹری بلوچستان،کئی وزارتوں کے سیکرٹریز تبدیل
مزید پڑھیئےنگراں سندھ کابینہ،6وزراء کا انتخاب،آج حلف اٹھائیں گے
بریگیڈیئر(ر)حارث نواز،مبین جمانی،ڈاکٹرجنید شاہ،یونس ڈھاگا،ڈاکٹرسعد نیاز،خدابخش مری شامل
مزید پڑھیئےکراچی میں فائرنگ سے پیپلز پارٹی کا عہدیدارقتل
مقتول کی شناخت امجد حسین کے نام سے ہوئی،ملزمان فرار،نگران وزیراعلیٰ سندھ نے واقعہ کا نوٹس لے لیا
مزید پڑھیئےنیشنل پارٹی کے رہنما میردوران کھوسہ قاتلانہ حملے میں زخمی
سریاب روڈ پرنامعلوم مسلح افراد نےصوبائی اسمبلی کےسابق امیدوارکونشانہ بنایا،ملزمان فرار
مزید پڑھیئےبھارتی فائرنگ سے زخمی کشمیری دم توڑ گیا،مزید10گرفتار
لاش ڈھکی کوٹ سے برآمد ،عالمی برادری کشمیریوں کی نسل کشی کی مہم رکوائے،جماعتی حریت کانفرنس
مزید پڑھیئےکرچی : گڈاپ سے کالعدم تنظیم داعش کے 2 مطلوب دہشت گرد گرفتار
رینجرز،پولیس کی مشترکہ کارروائی میں فرمان اللہ اور داؤد عرف امیرصاحب کو پکڑلیاگیا
مزید پڑھیئےپاکستان قونصلیٹ جد ہ کی جانب سے ثقافتی تقریب ،فن پاروں کی نمائش
تعلقات کے فروغ کیلئے سعودی قیادت کی خدمات قا بل قدر،قونصل جنرل پاکستان
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن انتخابات نہیں کرا سکتا تو بند کر دیں، پی ٹی آئی
فیصلے سے صوبوں کیخلاف سازش ، ایسا ہوگیا تو فیڈریشن ٹوٹ جا ئیگی ، بابر اعوان
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی کو زہر دیئے جانے کا خدشہ ہے، بشریٰ بی بی
عمران خان کواڈیالہ جیل منتقل کرکے بی کلاس دی جائے،محکمہ داخلہ خط
مزید پڑھیئےقیمت کنٹرول کرنیکامعاملہ،حکومت کوجواب جمع کروانے کیلئے مہلت
اشیائےضروریہ کی قیمتوں کےتعین کےلئےمحکموں کی حدود طےنہیں،درخواست گزار
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے عہدے کا حلف اٹھالیا
گورنر بلوچستان نے نگراں وزیراعلیٰ علی مردان ڈمکی سے حلف لیا
مزید پڑھیئےانٹربینک میں ڈالر87 پیسے اضافے پر بند
اوپن مارکیٹ میں ڈالرایک روپیہ اضافے سے 302 روپے کے ریٹ پر فروخت ہوتا رہا۔
مزید پڑھیئےبھارت، سالن سے چوہا نکل آیا، ریسٹورانٹ سیل
انوراگ سنگھ اور دوست امین نے پنجابی کھانے سے لطف اندوز ہونے کے لیے ریسٹورانٹ کا رُخ کیا جو ڈراؤنا خواب ثابت ہوا۔
مزید پڑھیئےجڑانوالہ واقعے کے مرکزی ملزمان بیرون ملک فرار ہو چکے، آئی جی پنجاب
ملتان میں پادری کو قتل کرنے کی سازش بھی کی گئی،براہ راست بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کا فی الحال نہیں کہہ سکتے،عثمان انور
مزید پڑھیئےحسان نیازی کو فوج کے حوالے کر دیا گیا
عدالت نے حسان نیازی سے والد حفیظ اللہ نیازی کی ملاقات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔
مزید پڑھیئےاداکار جمال شاہ نے نگراں کابینہ میں ذمے داریاں سنبھال لیں
عہدہ سنبھالنے کے بعد وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت نے اپنے محکمے کا دورہ کیا۔
مزید پڑھیئےحرام خور قرض ایپس قانون کے نرغے میں آگئیں
آسان قرض کے نام پر شہریوں کو برباد کرنے والی 100 سے زائد ایپس اور آن لائن کمپنیوں کے 225 بینک اکائونٹس فریز- منجمد کیے گئے کھاتوں میں 20 ارب موجود ۔
مزید پڑھیئےچینی ساختہ روبوٹس نے انقلاب برپا کر دیا
جانوروں اور کیڑوں کی شکل میں بھی مشینیں متحرک- مصنوعی اعضا اور پینٹر روبوٹ کی مہارت بے مثال- طبی خدمات اور زراعت سمیت 10 اہم شعبوں میں کام کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےیوٹیلیٹی اسٹورز بند ہونے کے خدشات
آٹا- چینی و گھی کے نرخ بڑھنے سے صارفین کی تعداد میں نمایاں کمی آگئی- بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے رجسٹرڈ افراد بھی خالی ہاتھ لوٹنے لگے- ذرائع
مزید پڑھیئےریاست اقلیتوں کو نقصان پہنچانے والوں کے ساتھ نہیں، نگراں وزیر اعظم
نو مئی کے واقعات میں ملوث کے خلاف بلا امتیاز قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ کابینہ اجلاس میں گفتگو
مزید پڑھیئےمریم نواز، رانا ثنا کیخلاف نیب درخواستیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر
نیب نے یہ درخواست چار سال قبل دائر کی تھی۔دو رکنی بینچ 22 اگست کو سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےنیب ترامیم کیس،جسٹس منصور علی شاہ کا فل کورٹ بنانے کا مشورہ
پہلے دن سے پوچھ رہا ہوں کہ کون سے بنیادی حقوق متاثر ہوئے ہیں،جسٹس منصور علی شاہ
مزید پڑھیئےخاتون کی بہادری، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی
ایک ڈاکو کو پکڑ لیا، عوام نے درگت بنا کر پولیس کے حوالے کردیا۔
مزید پڑھیئےنیب ترامیم کیس، فیصلہ نہ دے سکا تو شرمندگی ہو گی،چیف جسٹس
میری ریٹائرمنٹ قریب آن پہنچی ہے،یہ انتہائی اہم مقدمہ ہے مجھے ہر صورت فیصلہ دینا ہو گا، عمر عطا بندیال
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos