مریدکے میں عمران خان کے قافلے میں ڈھائی ہزار لوگ ہیں، اب اسلام آباد پہنچتے پہنچتے کیا حال ہو گا وہ اندازہ کر لیں۔۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران نیازی کی ایما پر دوست مزاری کو گرفتارکیا گیا۔حمزہ شہباز
پنجاب حکومت انتقامی کارروائیوں میں سہولت کار کا کردار ادا کر رہی ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے خطاب کے دوران انڈر پاس کی چھت گرگئی،7زخمی
شدید زخمی 2 افراد کو لاہور منتقل کردیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع
مزید پڑھیئےارشد شریف دو ماہ سے میرے گیسٹ ہائوس میں قیام پذیر تھے۔وقار احمد
ارشد شریف کے زیرِ استعمال آئی پیڈ اور موبائل فون کینیا حکام کے حوالے کردیے۔وقاراحمد کا بیان
مزید پڑھیئےسیلانی ویلفیئر کے تحت طلبا کے لئے گرینڈ انٹری ٹیسٹ کا انعقاد
کراچی کے 20ہزار سے ائد طلباء و طالبات کی انٹری ٹیسٹ میں شرکت ،سیلانی ویلفیئر ملک کو آگے بڑھانے کیلئے کسی بھی میدان میں پیچھے نہیں ہے، گورنر سندھ
مزید پڑھیئے’’لانگ مارچ گڈز ٹرانسپورٹرز کیلیے عذاب بن گیا‘‘
جی ٹی روڈ بند- آئل- کیمیکل ،خوردنی تیل کے ٹینکرز کو احتجاج سے دور رہنے کی ہدایت-پنجاب اور خیبر پختون جانے والی بیشتر لوڈنگ گاڑیاں روک لی گئیں-
مزید پڑھیئےبینٹلے کار چوری کیس دبا دیا گیا
مسروقہ گاڑی کی رجسٹریشن میں ملوث افسران کو با اثر سیاسی شخصیات نے گرفتاری سے بچا لیا-
مزید پڑھیئےدہلی میں مسلمانوں کے 25 گھروں پر بلڈوزر چلا دیا گیا
ظالم حکومت نے مکینوں کو اپنا سامان تک نکالنے کی مہلت نہ دی گئی۔کارروائی اس وقت کی جب گھرکے مرد نماز پڑھنے گئے ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی کو حادثہ
گاڑی کا ہائیڈرلک سسٹم فیل ہوا، ہائیڈرلک سسٹم فیل ہونے سے گاڑی بے قابو ہوگئی، محفوظ رہے
مزید پڑھیئےگواجرانوالہ میں فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی،لاکھوں کا سامان خاکستر
آگ جائے نماز کی تیاری میں استعمال ہونے والے میٹ کو لگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
مزید پڑھیئےدوست محمد مزاری دور روزہ جسمانی ریمانڈ پراینٹی کرپشن پولیس کے حوالے
سیاسی بنیادوں پر مجھے انتقامی کاررائیوں کا نشانہ بنایا جارہا ہے، دوست محمد مزاری
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی لانگ مارچ جلسے کا منظر پیش کرنے لگا
چار نومبر کو راولپنڈی میں الگ جلوسوں کے ساتھ شرکت کریں گے- مارچ گوجرانوالہ ڈویژن میں بھی داخل نہ ہوسکا-
مزید پڑھیئےایف آئی اے کی کارروائی،جعلی ویزے پرآسٹریا جانیوالے3 مسافر گرفتار
گرفتار ملزمان میں طیب رضا، افضل احمد اور حمزہ مقصود شامل
مزید پڑھیئےمیں بوٹ پالش کرنے والوں سے بات نہیں کرتا۔عمران خان
میں نے کسی کے پیر پکڑے اورنہ منتیں کیں,میں نے ان سے بات کی جن سے آپ ملنے جاتے ہیں۔۔لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب
مزید پڑھیئےپاکستان نے پہلی جیت اپنے نام کرلی
شاداب خان نے 3 جبکہ محمد وسیم جونئیر نے 2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی۔
مزید پڑھیئےاعظم سواتی پرتشدد،سپریم کورٹ نے شہزاد وسیم کو طلب کرلیا
سینیٹر شہزاد وسیم سمیت پی ٹی آئی سینیٹرز نے 17 اکتوبرکو چیف جسٹس کو خط لکھا تھا۔
مزید پڑھیئےحارث رؤف کا بائونسر سے حملہ،ںنیدر لینڈز کا بیٹر زخمی
گیند اتنی تیز تھی کہ ہیلمٹ ہونے کے باوجود بیس ڈی کی دائیں آنکھ کے اوپر اور نیچے سے خون بہنے لگا۔
مزید پڑھیئےبغداد میں دھماکے سے فٹبال کے کھلاڑیوں سمیت10 افراد ہلاک
جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تعداد فٹ بال کے کھلاڑیوں کی ہے۔ دھماکے کے وقت فٹبال میچ جاری تھا۔
مزید پڑھیئےتیسرا روز۔ لانگ مارچ گوجرانوالہ کی جانب رواں دواں
عمران خان کی سادھوکی آمد پرآتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا، کنٹینر پرگل باشی کی گئی۔
مزید پڑھیئےریڈزون کو زیرو پوائنٹ تک توسیع دینا تصادم کو دعوت دینا ہے۔ شیخ رشید
4 نومبرکو روات سے لانگ مارچ کا اسلام آباد کیلئے تاریخی استقبال کریں گے۔
مزید پڑھیئےاین اے 45 کرم میں ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ جاری
حلقہ میں اصل مقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور جمعیت علما اسلام کے امیدوارجمیل خان میں کاٹنے کا مقابلہ متوقع ہے۔
مزید پڑھیئےٹی 20ورلڈ کپ۔بنگلا دیش نے زمبابوے کو دھول چٹا دی
بنگال ٹائیگرز نے سنسی خیز مقابلے کے بعد زمبابوے کو3 رنز سے شکست دیدی۔
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان اور نیدر لینڈز کے درمیان میچ آ ج کھیلا جائے…
پاکستان ٹیم اب تک کوئی میچ نہیں جیت سکی ہے، قومی ٹیم کو بھارت جبکہ دوسرے میچ میں زمبابوے کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا
مزید پڑھیئےلانگ مارچ پہنچنے سے پہلے ہی ریڈ زون مکمل سیل
ریڈ زون کے تمام راستوں پر سیکیورٹی بڑھا دی گئی جبکہ ریڈ زون مکمل سیل کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےنومبر کے دوسرے ہفتے سے شدید سردی کی لہر آئے گی، محکمہ موسمیات
موسم سرما میں پاکستان میں معمول سے زیادہ بارش، برف باری اور ژالہ باری بھی متوقع ہے۔
مزید پڑھیئےرانا ثناءکی سربراہی میں مذاکرات نہیں ہوسکتے،شیریں مزاری
سنجیدگی سے بات کرنی ہے تو صحیح لوگوں سے بات کرائیں
مزید پڑھیئےپاک بھارت ٹاکرا دیکھ کر بہت نروس ہوگیا تھا،ایرون فنچ
پاکستان اور بھارت میچ بہت دلچسپ ہوتا ہے، بہت گھبرا گیا تھا، اس دن کا انتظار نہیں کرسکتا کہ ریٹائر ہوکر پاکستان اور بھارت کا براہ راست میچ دیکھنے جاؤ
مزید پڑھیئےحلقہ این اے 45 ،ضلع کرم میں ضمنی انتخاب آج
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 1 لاکھ 98 ہزار 618 ہے جبکہ 143 پولنگ اسٹیشنز میں سے 119 کو حساس جبکہ 24 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےگوادر،7 روز کی تلاش کے بعد نوجوان کی نعش نہ مل سکی،ریسکیو کا عمل…
ضلعی انتظامیہ نے امدادی کارروائیاں اس نوجوان کے خاندان کی مشاورت کے بعد ختم کردیں، جائے وقوع پر نوجوان کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کردی گئی
مزید پڑھیئےعمران نےملکر آرمی چیف لگانے کی پیشکش کی: شہبازکا انکشاف
عمران خان نے کہا تین نام میں بھجواتا ہوں اور تین آپ دیں، مل کر آرمی چیف لگا لیتے ہیں، میں نے شکریہ کہہ کر انکار کردیا
مزید پڑھیئے