ارشد شریف کے ساتھ خرم نامی شخص اے آر وائی چینل کا ملازم ہے ،ابھی کسی کو بھی اس قتل میں ملوث ہونے کا نہیں کہہ سکتا ۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان قومی ناسور ہے، اس کا علاج ضروری ہے۔رانا ثنا اللہ
اگرکوئی عمران خان کے مفادات کیلیے کام کرنے سے انکار کرے تو غدار قراردیا جاتا ہے،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےاینٹی کرپشن پنجاب کا آئی جی اسلام آباد کے خلاف مقدمہ
انہوں نے سی او او سیف سٹی لاہور ہوتے ہوئے ٹھیکے دینے میں دھوکا دہی کی۔
مزید پڑھیئےجموں و کشمیرپربھارت کے جبری قبضہ کے خلاف یوم سیاہ
کشمیری عوام اپنے مادروطن پربھارت کے اس ناجائز قبضے کے خلاف ہرسال 27 اکتوبرکو یوم سیاہ متاتے ہیں۔
مزید پڑھیئےارشد شریف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
عوام کے جم غفیرنے شرکت کی۔ تدفین ایچ الیون اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے کوئی پریس کانفرنس نہیں بلائی، فواد چوہدری
آج اہم پریس کانفرنس کیے جانے سے متعلق خبر زیرِ گردش تھی جس کی فواد چوہدری نے تردید کر دی ہے۔
مزید پڑھیئےپیادے نے اپنی اوقات سے بڑھ کر کام کیا ۔فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس…
ارشد شریف کو میں نے ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا، کسی بھی فورم پر بلا لیا جائے تمام تفصیلات سامنے لے آؤں گا۔گفتگو
مزید پڑھیئےعمران خان نے جنرل باجوہ کوغیرمعینہ مدت کے لیے توسیع کی پیشکش کی۔ڈی جی…
آپ کا سپہ سالار غدار اور میر جعفر ہے تو ماضی قریب میں اتنی تعریفوں کے پل کیوں باندھتے تھے؟۔
مزید پڑھیئےپاکستانی روپے کی بے توقیری کا سلسلہ جاری
انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں 58پیسے کا اضافہ ہواجس کے بعد ڈالر 221روپے 26پیسے کا ہوگیا۔
مزید پڑھیئےسائفر معاملہ، ترجمان فوج نے کھوکھلے بیانیے کو بے نقاب کردیا
سابق حکومت کی جانب سے فواہیں اور جھوٹی خبریں پھیلائی گئیں، جس کامقصد سیاسی فائدہ حاصل کرنا اور مخصوص بیانیہ تشکیل دینا تھا۔لیفٹیننٹ جنرل بابرافتخار
مزید پڑھیئےجنوبی افریقہ نے بنگال ٹائیگرز کا بھرکس نکال دیا
بنگلہ دیس کی پوری ٹیم محض 17 ویں اوور میں 101 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔،104 رنز سے عبرتناک شکست دیدی۔
مزید پڑھیئےآپ کا سپہ سالارغدار ہے تو ایکسٹینشن کیوں دی؟ ڈی جی آئی ایس آئی
,نیوٹرل اور جانورکہنا اس لیے نہیں کہ ہم نے کوئی غداری کی ہے بلکہ یہ سب اس لیے کہا جارہا ہے کیونکہ ہم نے غیر قانونی کام سے انکار کیا۔
مزید پڑھیئےارشد شریف قتل ۔ سلمان اقبال سے تفتیش کی جائے۔ترجمان پاک فوج
کینیا پولیس نے تو انہیں پہچانا ہی نہیں تو ان کی وفات کی خبر سب سے پہلے کس نے اور کس کو دی،ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےرواں برس فضائی مسافروں کی تعداد 7 ارب تک جا پہنچے گی
پہلی ششماہی میں ایئرلائن استعمال کرنے والے افراد کی تعداد 69 فیصد اضافے کے ساتھ 3 ارب ہوگئی
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ میں’’عورت راج‘‘ ۔۔۔ پارلیمان میں مرد کم، خواتین زیادہ
وزیراعظم کے علاوہ چیف جسٹس اور گورنرجنرل سمیت بیشتر اہم عہدوں پر بھی خواتین فائز
مزید پڑھیئےپاپائے روم نے یوکرین جنگ ختم کرانے کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
روسی صدر ولا دیمیر پوتن اور یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی سے وٹیکن میں ملنا چاہتا ہوں۔ پوپ فرانسس
مزید پڑھیئےعالمی شہرت یافتہ یوسف اسلام کا ترک صدر اور خاتون اول کےلیےخصوصی کانسرٹ
انقرہ میں سجائی گئی محفل موسیقی میں برطانوی موسیقار وگلوکار ایک گھنٹے سے زائد اسٹیج پر موجود رہے
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان دوسرا میچ آج زمبابوے کیخلاف کھیلے گا
گرین شرٹس نے پرتھ میں دو سیشنز میں ٹریننگ کی، جبکہ زمبابوے کے کھلاڑیوں نے بھی بھرپور پریکٹس کی۔
مزید پڑھیئےآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر کی تنزلی
وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ میں پہلے نمبر پر موجود ہیں تاہم ان کے ریٹنگ پوائنٹس 861 سے کم ہو کر 849 ہو گئے ہیں
مزید پڑھیئےمیں نے کبھی نہیں کہا بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹادیا جائے: شعیب ملک
بابر اعظم پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان ہے، میرا بھی کپتان ہے جو پاکستان کیلئے بہتر ہو، وہی ہونا چاہیے، بابر اعظم کے لیے مجھ سے غلط بیان منسوب کیا گیا
مزید پڑھیئےفیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کو سنجیدہ لینا چاہیے، رانا ثنا اللہ
اگر کسی نے ریڈ زون آنے کی کوشش کی تو پھر نقصان کی ذمے داری اسی کی ہوگی، ریاست مسلح جتھے کے سامنے سمجھوتہ نہیں کرے گی
مزید پڑھیئےعمران خان سےپرویز الٰہی کی ملاقات،لانگ مارچ کی حمایت کی یقین دہانی
پاکستان کے عوام عمران خان کے ساتھ ہیں، لانگ مارچ امپورٹڈ حکومت کو بہالے جائے گا اور لانگ مارچ کو مکمل سپورٹ کریں گے
مزید پڑھیئےارشد شریف کے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ تیار
سینئر صحافی ارشد شریف کے کندھے، سر کی ہڈی ٹوٹی پائی گئی ، ارشد شریف کے سر، کندھے کے علاوہ تمام ہڈیاں اصل حالت میں ہیں۔
مزید پڑھیئےاینٹی کرپشن پنجاب کا آئی جی اسلام آباد پولیس کیخلاف مقدمہ درج
سیف سٹی لاہور میں جعلی اور بوگس کاغذات کے ذریعے کنٹریکٹ بنائےگئے، ایف آئی آر میں مختلف کمپنیوں کے نمائندوں کے نام بھی ہیں
مزید پڑھیئےسمندری حدود کا تعین، شام کی لبنانی وفد سے ملاقات منسوخ
سمندری حدود کے تعین کے لئے مذاکرات کا فیصلہ لبنانی اور شامی صدور کے درمیان ٹیلی فون رابطے کے دوران کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےعمران خان کہہ چکے ہیں لانگ مارچ پر امن ہوگا، اعجاز چوہدری
سینیئر صحافی ارشد شریف کے قتل سے کروڑوں پاکستانیوں کے دل دکھے، فیصل واوڈا نے بد زبانی کی، ارشد شریف کے گھر والوں اور ساتھیوں کے دل دکھے ہیں
مزید پڑھیئےواوڈا کے اشاروں والی بات کو ہلکا نہیں لینا چاہیے، سعید غنی
کوئی نہ کوئی معلومات ان کے پاس ہیں آنے والے دنوں میں چیزیں سامنے آجائیں گی۔
مزید پڑھیئے27 اکتوبریوم سیاہ کشمیر کےموقع پر وزیراعظم شہبازشریف کا پیغام
27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں فوجیں غیرقانونی طور پر اتاردی تھیں، بھارت اس علاقے پر زبردستی اورغیرقانونی طور پر قبضہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
مزید پڑھیئےایران، شاہ چراغ مزار پر دہشتگرد حملہ ، 15 زائرین جاں بحق
تین مسلح افراد نے مزار کے احاطے میں زائرین پر فائرنگ کی ، دو حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا گیا جب کہ ایک حملہ آور فرار ہوگیا۔
مزید پڑھیئےفیصل واوڈا کی بنیادی رکنیت معطل
فیصل واوڈا کی رکنیت معطل کردی گئی ہے، جب تک معطل ہیں میڈیا پر پی ٹی آئی کی نمائندگی نہیں کر سکتے ہیں
مزید پڑھیئے