فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس سے ہم لاعلم تھے،گفتگو میں کیا کہنا چاہتے تھے اس کی سمجھ نہیں آئی، فیصل واوڈا کو فون کر کے پریس کانفرنس سے متعلق پوچھوں گا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فٹبال ورلڈکپ،شائقین کو کورونا منفی رپورٹ سے استثنیٰ دیدیا گیا
قبل ازیں قطر نے فٹبال شائقین کے لیے ملک میں داخلے کے وقت کورونا منفی رپورٹ پیش کرنا لازمی قرار دیا تھا۔
مزید پڑھیئےلانگ مارچ کا مقصد فتنہ پھیلانا ہے، مریم نواز
ان کا پلان اے، بی اور سی بھی فیل ہو رہا ہے، اب ان کی کوشش ہے کوئی نیا انتشار پھیلایا جائے۔
مزید پڑھیئےارشد شریف کوکس نے قتل کیا؟ سازش کہاں تیار ہوئی،فیصل واوڈا نے بتا دیا
مجھے عمران خان کے لانگ مارچ میں خون ہی خون اور جنازے ہی جنازے نظر آرہے ہیں، اس ملک میں لاشوں اورخون کا کھیل بند ہونا چاہیے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کالانگ مارچ فلاپ ہوگا، نواز شریف کادعویٰ
عمران خان انقلابی بندہ نہیں جھوٹا آدمی ہے، لوگوں کو چور کہتا ہے خود سب سے بڑا چور ہے، یہ صرف اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانا چاہ رہے ہیں
مزید پڑھیئےمسجد نبوی ہنگامہ آرائی میں قید تمام پاکستانیوں کی رہائی کا حکم
سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھیئےمدینہ منورہ میں ہنگامہ آرائی ۔ تمام پاکستانیوں کو رہا کرنے کا حکم
وزیر اعظم نے شہزادہ محمد بن سلمان سے درگرز سے کام لینے کی درخواست کی تھی۔
مزید پڑھیئےپہلے ارشد شریف کی گاڑی سے فائرنگ کی گئی؛ کینیا پولیس کا دعویٰ
ایک افسر زخمی ہوا ، پھر جوابی کارروائی کی گئی جس میں ارشد شریف جاں بحق ہوئے۔ کینیا میڈیا
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ کا اور ہیڈ برج،پیڈ اسٹرین برجز سے بل بورڈز ہٹانے کا حکم
سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل درآمد کیا جائے، عدالت عالیہ کی ہدایت
مزید پڑھیئے’’سندھ پولیس کے6 ہزار اہلکار اسلام آباد پہنچ گئے‘‘
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر ایف سی کی 90 پلاٹون،2 ہزار667 اہلکار بھی دارالحکومت میں موجود-فوج کو بھی طلب کیا جا سکتا ہے-
مزید پڑھیئےمریم کا رانا ثناء سے رابطہ،پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکنے کی…
بے فکر رہیں مجھے پتہ ہے مارچ کیسے روکنا ہے، رانا ثناءاللہ
مزید پڑھیئےنور مقدم قتل کیس کی سماعت 9 نومبر تک ملتوی
اسلام ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق ،جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان پر مشتمل ڈویژن بینچ نے شوکت مقدم کی مجرمان کی سزا بڑھانے کی اپیلوں سے متعلق کیس کی سماعت
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ اور افغانستان کا میچ بارش کی نذر
میچ نہ ہونے کے باعث دونون ٹیموں کوایک ایک پوائٹ دیدیا گیا۔گروپ اے کی صورتحال دلچسپ ہوگئی
مزید پڑھیئےاسٹیل مل پیسہ نہیں کما رہی،اربوں کی سبسڈی دی جارہی؟ جسٹس اعجاز الاحسن
سپریم کورٹ نے اسٹیل ملز ملازمین کی پروموشن سے متعلق کیس میں ملازمین کے مقدمات پر تین ماہ میں فیصلہ نہ کرنے پر رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھیئے’’ناظم جوکھیو کے اہلخانہ نے دبائو پرصلح کی‘‘
مقتول کے بچوں کی تعلیم- کھانے پینے اور میڈیکل اخراجات دینے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے- حلف نامے جمع کرا دیے گئے- والدہ راضی نہیں-رپورٹ-
مزید پڑھیئےلانگ مارچ: پی ٹی آئی نے این او سی کیلئے درخواست دیدی
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کو درخواست موصول ہوگئی ہے
مزید پڑھیئےعاصمہ جہانگیر کانفرنس وزیر قانون کو لے ڈوبی
تقریب میں اعظم نذیر تارڑ کی موجودگی میں مقتدر اداروں کے خلاف نعرہ بازی کی گئی تھی- رد عمل دینے کے بجائے وزیر قانون خاموش رہے-
مزید پڑھیئےلانگ مارچ کے سبب حکومت کو کروڑوں روپے کا جھٹکا
احتجاج سے نمٹنے کے لیے پچھلے ماہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اکتالیس کروڑ روپے سے زائد کی منظوری دی تھی- اس سے دگنی رقم خرچ ہوگی-
مزید پڑھیئےعمران خان خان لانگ مارچ روکنے کی استدعا مسترد
کسی سے احتجاج کا حق چھینا نہیں جا سکتا،احتجاج قانون کے دائرے کے اندر ہونا چاہیے،چیف جسٹس کا حکومت کو عمران خان سے مذاکرات کا مشورہ
مزید پڑھیئےامریکی صدر جوبائیڈن کی راستہ بھولنے کی ویڈیو سامنے آگئی
جو بائیڈن کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی جس میں دیکھا کہ بائیڈن کنفیوز ہوکر ایک سمت کی جانب بڑھ رہے ہیں
مزید پڑھیئےسب سے بڑا ڈاکو وزیراعظم بن گیا ہے۔عمران خان
ہم پرامریکا نے چور مسلط کیے ہیں جب تک زندہ ہوں مقابلہ کروں گا۔سیالکوٹ مرے کالج میں طلبہ کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئے10 نومبر کے بعد عمران خان پرفرد جرم عائد کر دیں گے۔الیکش کمیشن
الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کیا ہے، سیکریٹری کی طرف سے نوٹس نہیں دیا گیا ہے انھوں نے صرف اطلاع دی۔ممبر نثار درانی
مزید پڑھیئےبچی کے ساتھ 40 منٹ تک زیادتی کی گئی
بچی سے زیادتی کرنے والا مرکزی ملزم آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نکلا،غلام رسول اور تعلق سانگھڑ سے ہے۔
مزید پڑھیئےارشد شریف قتل کیس۔ تحقیقاتی ٹیم سے آئی ایس آئی افسر کو ہٹادیا گیا
نئی ٹیم میں ڈائریکٹر ایف آئی اے اطہر وحید اور ڈپٹی ڈائریکٹر آئی بی عمر شاہد حامد شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےتوہین عدالت کیس۔ سپریم کورٹ نے عمران خان کو نوٹس جاری کردیا
عدالت کا پہلا سوال تھا عمران خان نے ڈی چورک آنے کی کال کب دی تھی،عدالتی حکم 25 مئی کو شام 6 بجے آیا تھا۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے شارٹ مارچ کا اعلان کیا ، شیری رحمان
اگران کی عمران بچاﺅ تحریک اتنی مقبول ہے تو پیپلز پارٹی کی طرح کراچی سے اسلام آباد لانگ مارچ کر کے دکھائیں۔
مزید پڑھیئےآئرلینڈ نے انگلینڈ کو سبق سکھا دیا
انگلینڈ کو ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 5 رنز سے شکست دے دی۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے ڈی سیٹ کرنے کا آرڈر چیلنج کر دیا
الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مصدقہ نقل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کردی اور اٹارنی کے ذریعے بائیو میٹرک کی بھی تصدیق کردی۔
مزید پڑھیئےکھانا ٹھنڈا تھا،بھارتی کھلاڑی ناراض ہوگئے
انڈین ٹیم منجمنٹ نے آئی سی سی کو شکایت کر دی کردی،بھارتی کرکٹرز نے محض پھل پر گزارا کیا۔
مزید پڑھیئےجامشورو کے قریب کار حادثے میں عرب شہزادہ زخمی
عرب شہزادے کی گاڑی جامشورو سے سیہون کی طرف جارہی تھی کہ تیزرفتاری کے باعث سامنے سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گئی۔
مزید پڑھیئے