اجلاس میں وفاقی وزراء اور عسکری حکام سمیت چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ اور چیف سیکرٹریز بھی شریک ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سازش کے تحت نوازشریف کو اقتدارسے نکالا گیا، احسن اقبال
نوازشریف کومعیشت کے حوالے سے تجربہ حاصل ہے، 2013 میں ن لیگ کو آج سے مشکل حالات ملے تھے
مزید پڑھیئےعلی وزیر کی دہشت گردی کے مقدمے کے اخراج کی درخواست
درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے وکیل عطاء اللہ کنڈی عدالت میں پیش ہوئے
مزید پڑھیئےمودی کا مقبوضہ کشمیر کے6 ملین ٹن لیتھیئم ذخائر جلد فروخت کرنے کا فیصلہ
انتخابی فوائد کے لیے جلد بازی میں کی گئی فروخت کی شفافیت پر شدید خدشات ہوں گے۔
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل:سائفر کیس کی پہلی سماعت،12وکلا کو انٹری کی اجازت
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کیس کی سماعت اسپیشل سیکریٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین کریں گے۔
مزید پڑھیئےثانوی تعلیمی بورڈ کراچی،سال2024 کیلئے نئی پریکٹیکل لسٹ کا اجرا
نئی پریکٹیکل لسٹ اساتذہ کرام اور طلباء و طالبات کی رہنمائی کے لیے ماہر اساتذہ کرام کی رہنمائی سے امسال ایک کمیٹی تشکیل دی گئی
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں اسرائیلی وفد کی عبادت، تورات پڑھی گئی
تقریب میں 10 افراد کا کورم، یا منیان شامل تھا، وفد میں تین یہودی شامل تھے جو ریاض میں تھے لیکن وہ وفد کا حصہ نہیں تھے۔
مزید پڑھیئےپشاور، انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیاگیا
ہدف کالج نے ہمیشہ ہی سے اپنی روایات برقرار رکھی ہیں اور مستقبل میں کامیابیوں کے سفر کو جاری رکھا جائے گا۔
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل میں سائفر گمشدگی کیس کی پہلی اِن کیمرہ سماعت آج ہوگی
آفیشل سیکریٹ ایکٹ کیس کی اِن کیمرہ سماعت اسپیشل سیکریٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین کریں گے۔
مزید پڑھیئےلندن،قومی کرکٹر نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری مکمل
ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہونے کے بعد نسیم شاہ ایونٹ سے باہر ہو گئے تھے
مزید پڑھیئےقبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والا ملزم گرفتار
ملزم ذہنی معذور معلوم ہوتا ہے۔ مانی نامی ملزم کو ساندہ پولیس نے گرفتار کیا۔ ملزم کے خلاف دفعہ 297 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر میک کارتھی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس سےتعاون پر ریپبلکن اراکین مک کارتھی سے سخت ناراض تھے، اسی لیے خلاف اُن کے خلاف قرارداد پیش کی گئی۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا کیخلاف میچ میں حسن علی کا نیا ٹیلنٹ سامنے آ گیا
آسٹریلیا کیخلاف دوسرے وارم اپ میچ کے دوران حسن علی نے باؤنڈری لائن کے قریب فیلڈنگ کا ایسا منفرد مظاہرہ کیا جس نے نہ صرف ساتھی کرکٹرز کو حیران کر دی
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی تمام کیسز میں سرخرو ہوں گے، اسد عمر
نواز شریف کو 3 سال بعد دوائی تو مل گی، نواز شریف کو بہت پہلے آجانا چاہیے تھا، ان کو اصولی طور پر واپس آکر جیل جانا چاہیے۔
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی کا معاملہ پاکستان کا داخلی معاملہ، امریکا
یوکرین کو ہتھیارفراہم کرنے پر پا کستان خود با ت کرسکتا ہے،جان کربی
مزید پڑھیئےنوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر
تبدیلی کمانڈکی تقریب7 اکتوبر 2023 کو اسلام آباد میں ہوگی
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے فل کورٹ کو فُول کورٹ لکھنے پر 4 ملازم معطل
کنٹرجن میں ولر نیوز ریاض برکی، کنٹرولر ڈیسک عظمی بلال اور دو ڈیسک اسٹاف معطل
مزید پڑھیئےعام انتخابات:الیکشن کمیشن کاغیرملکی مبصرین کومدعوکرنیکا فیصلہ
مبصرین کیلئے ضابطہ اخلاق کی منظوری،الیکشن کمیشن کا عام انتخابات انتظامات پراطمینان کا اظہار
مزید پڑھیئےکراچی ایئرپورٹ پر کھڑے طیارے کباڑ بن گئے
شاہین ایئرلائن پر کسٹمز اور سی اےاے کے2ارب روپے سے زائد کےواجبات ہیں
مزید پڑھیئےنوازشریف کا آنا مشکل، آئے تو سیدھا جیل جائیں گے، فیصل واوڈا
’ہونڈا موٹر سائیکلیں تو کیا سِوک بھی دیں تو جلسے میں 5 لاکھ کا دس فیصد نہیں لاسکیں گے‘
مزید پڑھیئےڈاکٹرکی غفلت،ڈپٹی پراسیکوٹرجنرل سندھ کی بینائی متاثر
ڈپٹی پراسیکوٹرنے آئی سرجن کیخلاف تھانہ فیروزآباد میں مقدمہ درج کرادیا
مزید پڑھیئےگھریلو پریشانیوں سے تنگ ماں بچوں سمیت نہرمیں کود گئی
کوٹری میں درگاہ بابا صلاح الدین کے قریب 30 سالہ حمیرا نے بچوں سمیت چھلانگ لگائی
مزید پڑھیئے2023 کا طبعیات کا نوبل انعام تین سائنس دانوں کے نام
سائنسدانوں میں پیری گوستینی، فرینک کروز اور این ایل ہولیئر کے نام شامل ہیں
مزید پڑھیئےدودھ کی قیمت میں 20 روپے اضافہ،200 روپے لیٹرنرخ مقرر
سرکاری قیمت میں 20 روپے اضافے سے کراچی میں دودھ قیمت 250 روپے ہونیکا خدشہ
مزید پڑھیئےکراچی: ایف بی آرکی کارروائی،20 کروڑ کے اسمگل شدہ سگریٹ اور گٹکا برآمد
بولٹن مارکیٹ میں واقع گودام پر چھاپہ ، مختلف برانڈ کی اسمگل شدہ گریسٹس کے 403 کارٹن اور 1.4 میٹرک ٹن اسمگل شدہ گٹکا قبضے میں لیا
مزید پڑھیئےآسٹریلیا نے پاکستان کو ورلڈکپ وارم اپ میچ میں شکست دیدی
352 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 47.4 اوورز میں 337 رنز ہی بناسکی
مزید پڑھیئےپشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما عرفان سلیم کو رہا کرنے کا حکم
'عدالتی احکامات پر عمل نہیں کراسکتے تو ہمیں پھر کرسی کو گڈ بائے کہنا چاہیئے'
مزید پڑھیئےاستقبال کاقائل نہیں،نوازشریف کے عدالتی معاملات کلیئرکرانا ضروری،خاقان
لندن میں نواز شریف سے شاہد خاقان کی ملاقات، وطن واپسی کی مشاورت میں شامل نہیں تھا،صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں کرین گرنے سے 3 مزدورجاں بحق، ایک زخمی
جاں بحق ہونے والوں میں قیصرعباس، ثمر شاہ اور وارث شامل
مزید پڑھیئےدوسرا وارم اَپ میچ؛ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری
آسٹریلیا نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں پر 351 رنز اسکور کیے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos