ایک بار پھر بلاک لاگ، 4لاکھ سے زائد پاسپورٹس کا اجرا تاخیر کا شکار
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سندھ کے ہرضلع میں ایس آئی یو ٹی جیسے ادارے بنائیں گے،بلاول
ایس آئی یو ٹی جیسےادارے بنا کرتنقید کرنیوالوں کومنہ توڑجواب دیا ،خطاب
مزید پڑھیئےکوئٹہ، مشرقی بائی پاس پر فائرنگ، میاں بیوی اور بیٹا جاں بحق
عبدالخالق موٹرسائیکل پراہلیہ اورحمزہ کے ساتھ مشرقی بائی پاس جارہاتھا،ملزمان نے فائرنگ کردی،وزیرداخلہ نے رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھیئےرمیز راجہ کی سری لنکن سنگر کیساتھ گانے کی ویڈیو وائرل
وہانی لنکا پریمیئر لیگ کی سفیر ہیں، 2020ء میں ان کا گانا “مانیکے مگے ہتھے” دنیا بھر میں مقبول ہوا تھا
مزید پڑھیئےکنری:خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش،5 بچے جاں بحق
ایک نومولود آئی سی یو میں،خصوصی دیکھ بھال کی جارہی ہے،خاتون کی حالت خطرے سے باہر ہے
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی کا اجلاس، صرف 5 ارکان حاضر، باقی غائب
اسپیکر کو صورتحال پر افسوس، اجلاس جمعرات تک ملتوی کردیا
مزید پڑھیئےکراچی: فش ہاربر کی فوڈ فیکٹری میں زہریلی گیس کا اخراج، 19 افراد متاثر
11 خواتین کی حالت تشویشناک, وزیراعلی ٰ سندھ زہریلی گیس کے اخراج کا نوٹس لے لیا
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 5 سال کیلئے نااہل قرار دیدیا
الیکشن کمیشن نے رکن پارلیمنٹ کے طور پر ڈی نوٹیفائی بھی کردیا، نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےثانوی تعلیمی بورڈ: جماعت نہم کے امتحانات کیلئے انرولمنٹ فارم کا شیڈول
امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس کے10اگست سے 8ستمبر 2023ء تک جمع کرائے جا سکتے ہیں
مزید پڑھیئےآرمی چیف نےملک کو آگے بڑھانے کا پروگرام دیا،وزیر اعظم
جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ،ہمارے جانے سے پہلےملکی ترقی و خوشحالی کا جامع نظام بن چکا،ایک لاکھ زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پرمنتقلی کا افتتاح،
مزید پڑھیئےروس کا یوکرین پر میزائل حملہ، 8 افراد ہلاک
رہائشی عمارت تباہ، ہوٹل اور دکانوں کو بھی نقصان پہنچا
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 600روپے کمی
سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 21ہزار 100 روپے ہوگئی ۔
مزید پڑھیئےعمران کو جیل میں ایکسرسائز مشین لانے کی اجازت
ناشتے میں کلچے، حلوہ اور کالے چنے- لنچ میں آلو کی بُھجیا اور لنگر کی روٹی دی گئی
مزید پڑھیئےسندھ کی نگراں حکومت میں حصہ داری کے معاملات طے
اکبر بھوانی کا نام سرفہرست- ممتاز شاہ- صدیق میمن- علم دین بلو- شعیب صدیقی- مبین جمانی- یونس ڈھاگا اور مقبول باقر بھی دوڑ میں شامل
مزید پڑھیئےحکومت کا ڈیجیٹل پرائز بانڈز متعارف کرانے کا فیصلہ
500 روپے، 1 ہزار، 5 ہزار اور 10 ہزار روپے کے ڈجیٹل پرائز بانڈز کو متعارف ہوں گے جنہیں خریدار کے نام پر رجسٹرڈ کیا جائے گا۔ذرائع
مزید پڑھیئےہزارہ ٹرین حادثے کے ذمے دار3 افسر، 3 ملازمین معطل
سکھر کے ڈویژنل ایگزیکٹو انجینئر حافظ بدر العارفین، نوابشاہ کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر مشرف مجید، کوٹری کے پاور کنٹرولر بشیر احمد شامل ۔
مزید پڑھیئےشام، داعش کے حملے میں 10 فوجی ہلاک
صوبے رقہ میں داعش کے جنگجوؤں نے گھات لگا کر حملہ کیا۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کل تحلیل کردی جائے گی
موجودہ قومی اسمبلی نے ایک صدر، دو وزرائے اعظم، دو اسپیکرز اور دو ڈپٹی اسپیکرز منتخب کیے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم شہباز شریف کا جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ
کل ہماری حکومت کی مدت مکمل ہو جائے گی، اقتدار نگران حکومت کے حوالے کر دیں گے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس فیصلے کیخلاف اپیل پرعائد اعتراض ختم
اپیل کے فیصلے تک عمران خان کو ضمانت پر رہا کرنے کا بھی کہا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےملازمہ تشدد کیس،ملزمہ صومیہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
جسمانی ریمانڈ تو ملزمہ صومیہ عاصم کی بہتری کیلیے ہے، کوئی ثبوت دینا چاہیں تو پولیس کو دے سکتی ہیں۔ پراسیکوٹر
مزید پڑھیئےایشیا کپ، ایشن کرکٹ کونسل نے میچز کی تاریخ، مقام اور وقت کا اعلا…
ابتدائی 4 میچز پاکستان کی سرزمین پر کھیلے جائیں گے جبکہ بقیہ میچز سری لنکا میں ہوں گے۔
مزید پڑھیئےملازمہ تشدد کیس،ملزمہ سومیا عاصم کمرہ عدالت میں روپڑی
میرا جتنا میڈیا ٹرائل ہوا ہے، مجھے خودکشی کر لینی چاہیے۔ صومیا عاصم
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم کون، شہباز شریف اورراجہ ریاض کے درمیان ملاقات طے
دونوں رہنماؤں کی بڑی بیٹھک کل ہو گی،اتفاق رائے پر نگران وزیراعظم کے نام کا اعلان مشترکہ طور پر کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئے16 ماہ میں مجھ پر جتنی تنقید ہوئی کبھی اس کا گلہ نہیں کیا،وزیر…
وزیراعظم نے پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی کے دوران زندگی کی بازی ہارنے والے صحافیوں کیلئے خصوصی فنڈ کے قیام کا اعلان کیا
مزید پڑھیئےپاکستان کرکٹ بورڈ کا سرفراز نواز کی پنشن بحال کرنے کا اعلان
نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والی یہ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں مصباح الحق اور محمد حفیظ بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیئےایشیئن گیمز ہاکی شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا
ہاکی مقابلے 24 ستمبر سے 7 اکتوبر تک ہنگزو چین میں ہوں گے، ایونٹ کا فائنل7 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےزمان پارک سے گرفتار پی ٹی آئی کارکن پولیس حراست سے فرار
احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے کارکن کو گرفتار کیا تھا، جو پولیس حراست سے فرار ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیئےمذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کے قتل کا منصوبہ ناکام
ریسرچ اکیڈمی میں قتل کی نیت سے داخل ہونے والے ملزم کو تیز دھار آلے سمیت گرفتارکر لیا گیا
مزید پڑھیئےرانا ثنااللہ اور ان کے اہلخانہ نے تحائف توشہ خانہ میں جمع کرادیئے
اہل خانہ نے ملنے والے تحائف توشہ خانہ میں جمع کرادیئے ہیں، جمع کرائے گئے تحائف میں پانچ قیمتی پستول اور ایک موبائل شامل ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos