میرے پاس الفاظ ختم ہوگئے ہیں، حارث کو 2 بائونڈریز مارنے کے بعد لگا کہ میں کرسکتا ہوں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی چینی صدر کو مبارکباد
صدر شی جن پنگ کا انتخاب چینی عوام کی خدمت کے لیے ان کی دانش مندانہ ذمے داری کو شاندار خراجِ تحسین ہے۔
مزید پڑھیئےشی جن پنگ تیسری مدت کیلیے چینی صدر کا عہدہ سنبھالیں گے
کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے مزید 5 سال کے لیے جنرل سیکریٹری منتخب کرلیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی وزیرنے تقریب کے دوران خاتون کو تھپڑماردیا
ویڈیو میں متاثرہ خاتون کو بھارتی وزیر کے پاؤں چھوتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیئے’’سرکاری لال بسیں شہریوں کو مہنگی پڑنے لگیں‘‘
کرایے دگنے کر دیے گئے- مسافروں کو بھیڑ بکریوں کی طرح ٹھونسا جانے لگا- بس عملے کے نامناسب رویے سے بھی شہری نالاں-
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا بھی احتجاج سے لاتعلق رہا
پشاور- مردان- صوابی- چارسدہ- نوشہرہ اور سوات سمیت دیگر شہروں میں صرف چند درجن پی ٹی آئی ورکر سڑکوں پر نکلے-
مزید پڑھیئے’’عمران خان کی نااہلی معیشت کیلیے نیک شگون ثابت‘‘
فیصلہ آتے ہی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ریکارڈ ہوئی- ہنڈرڈ انڈیکس 400 کے اضافے کے ساتھ 42226 تک جا پہنچا-
مزید پڑھیئےکراچی آلودہ شہروں میں پہلے نمبر پرآگیا
بھارتی شہر دہلی 192 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ آلودہ شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر اور لاہور تیسرے نمبر پر ہے۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی بارش کا پہلا قطرہ ہے
اصل دودھاری تلوار فارن فنڈنگ کیس ہے،چیئرمین تحریک انصاف سمیت 45رہنماؤں کا مستقبل داؤ پر لگا ہے-پارٹی رجسٹریشن منسوخ- متعدد نااہلیاں ہوسکتی ہیں-
مزید پڑھیئےافتخاراحمد پاکستان کا افتخاربن گیا
افتخار احمد نے آسٹریلوی سرزمین پرایک ٹی ٹوئنٹی اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ شان مسعود کی بھی نصف سنچری۔
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی ،حمزہ شہبازاپوزیشن لیڈر مقرر
حمزہ شہباز کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا گزٹ نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےبھارت کو 160 سے 170 رنز کا ٹارگٹ دیں گے۔بابر اعظم
ورلڈکپ کیلیے اچھی تیاری ہے ،میچ میں 3 فاسٹ باﺅلراور2 سپنرزکیساتھ میدان میں اتریں گے
مزید پڑھیئےٹی 20ورلڈ کپ۔کوہلی اورپانڈیا نے پاکستان سے جیت چھین لی
ویرات کوہلی نے82رنزکی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور مین آف دی میچ قرار پائے۔فائل فوٹو
مزید پڑھیئےپاک بھارت ٹاکرا۔ موسم صاف، کھیل مکمل ہونے کا امکان
پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں گراؤنڈ میں پہنچ گئی ہیں، دونوں ٹیموں کی جانب سے پری میچ پریکٹس جاری ہے ۔
مزید پڑھیئےسری لنکا نے آئرلینڈ کو دھول چٹا دی
یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ آئرلینڈ نے سری لنکا کو جیت کیلیے 129رنز کا ہدف دیا تھا ۔
مزید پڑھیئےکوہاٹ۔اراضی کے تنازع پر فائرنگ،3 افراد جاں بحق
فائرنگ کا واقعہ کوہاٹ کے علاقے لاچی میں پیش آیا۔لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید نے سیاست کے 10 روزاہم قرار دیدیے
کھرب پتی حکمرانوں نے اپنی جیب سے 10 روپے بھی سیلاب زدگان کو نہیں دیے۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر نے ٹوٹی ٹانگ کے بجائے دوسری کا آپریشن کردیا
پولیس نے مریض کے بھانجے کی مدعیت میں ڈاکٹراوردیگر3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
مزید پڑھیئے’’بالوں کیلئےمصنوعات سےبیضہ دانی کا کینسر‘‘۔ لوریئل کے خلاف مقدمہ دائر
اس سے پہلے ٹالکم پاؤڈر سے کینسر کے کیسز سامنے آنے پر امریکی کمپنی‘‘جانسن اینڈ جانسن‘‘ اربوں روپے ہرجانہ ادا کرچکی ہے
مزید پڑھیئےآزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کو حاصل اختیارات اور درپیش خطرات
24اکتوبر2022کو آزاد کشمیر میں آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے قیام کا75واں سال مکمل ہونے کا دن منایا جا رہا ہے
مزید پڑھیئےپاکستانی عملے نےترک ساختہ اٹیک ڈرون اڑانے کی تربیت کامیابی سےمکمل کرلی
بائراکتار آکنجی ڈرونز کی تربیت حاصل کرنے والوں میں ترک اور آذربائیجانی آپریٹرز بھی شامل ہیں
مزید پڑھیئےاناڑی پن سے آم کاٹنے پر رشتے سے منع کر دیا گیا
شادی کی ذمہ داری دوستوں کی اماؤں کو دے رکھی تھی، اہلیہ کے بڑے بھائی معلومات لینے دفتر جنگ پہنچ گئے، عارف الحق کی کہانی کا پندھرواں حصہ
مزید پڑھیئےناظم آباد کا علاقہ ہمارے لئے سعد ثابت ہوا
چھڑا ہاؤس میں پڑھنے پڑھانے والے دوست میسر آئے، فری مسینری کا پردہ چاک کرنے والے مصباح الاسلام سے شناسائی ہوئی، عارف الحق عارف کی داستان ،چودھواں حصہ
مزید پڑھیئے"جنگ میں پہلے دن ہماری چھ خبریں شائع ہوئیں "
آزاد کشمیر میں دوستوں کو خط لکھ کرخوشی میں شریک کیا۔ کوارٹر کرائے پر لینے کیلئے باقاعدہ انٹرویو لیا گیا، عارف الحق عارف کی داستان ،تیرہواں حصہ
مزید پڑھیئےانصاف کیلئے عدلیہ اور مائنڈسیٹ میں فرق ہونا چاہیے، رضا ربانی
ملٹری ڈکٹیٹر آئین میں ترامیم کے بارے میں نہیں کہہ سکتا، پاکستان میں پارلیمانی نظام حکومت ہی کامیاب رہ سکتا ہے
مزید پڑھیئےبھارت،ہراساں کرنے پر مسلم طالبہ کی خودکشی، ملزم گرفتار
مسلم طالبہ نے 19 اکتوبر کو خودکشی کی، اسے اسپتال منتقل کیا گیا تھا لیکن اس کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ چکی تھی جبکہ ایک ٹانگ بھی شدید زخمی تھی
مزید پڑھیئےسیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دنیا کا ساتھ چاہتے ہیں،احسن اقبال
کسانوں کو نو ارب روپے کا سستا بیج دے رہے ہیں تاکہ گندم کی بوائی ہو سکے، ہم موسمیاتی تبدیلیوں کا شکار ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےپنجاب کے شہر جہلم میں قتل کے کیس کا ڈراپ سین ہوگیا
ملزم نے بیوی کی لاش کو پنکھے سے لٹکا کر خودکشی کا ڈرامہ کیا تھا، ڈیڑھ سال قبل ملزم نے لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی
مزید پڑھیئےن لیگ کے ممبران دباؤ ڈال کر فیصلہ تبدیل کروارہے ہیں، ملیکہ بخاری
الیکشن کمیشن کے ایک ممبر پر دباؤ ہے وہ فیصلے پر دستخط نہیں کررہے، عمران خان کو سیاست سے مائنس کرنے کا طریقہ کار کھل کر سامنے آ گیا ہے
مزید پڑھیئےپاک بھارت پریکٹس سیشن کودیکھنے ہزاروںشائقین میلبرن پہنچ گئے
پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائےگا تاہم دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کا دارومدار موسم کی صورتحال پر ہے
مزید پڑھیئے