ترک قالین بافوں نے 183 ممالک اور آزاد علاقوں کو 40 کروڑ 73 لاکھ 19 ہزار مربع میٹر قالین بیچا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایران میں ’’بی بی سی‘‘ گونگا ۔۔۔؟
ایرانی حکومت نے برطانوی نشریاتی ادارے کی فارسی ٹرانسمیشن پر پابندی عائد کردی
مزید پڑھیئےبرطانوی موسیقار وگلوکار یوسف اسلام کل انقرہ میں اپنےفن کامظاہرہ کرینگے
ترکیہ میں ہونے والے کانسرٹس کی تمام آمدنی فلاحی ادارے کو بطور عطیہ دے دی جائے گی
مزید پڑھیئےبھارت میں امریکی ٹیکنالوجی کمپنی’’گوگل‘‘پر 16 کروڑ ڈالر کا جرمانہ عائد
بھارتی مسابقتی کمیشن نے مارکیٹ پر قبضے کے لیے اینڈرائڈ پلیٹ فارم کے غلط استعمال پر ساڑھے 13 ارب روپے ادا کرنے کا حکم دیا ہے
مزید پڑھیئےعمران خان تاحیات نااہلی سے بچ گئے
عمران خان کو آئین کے آرٹیکل 63 ون پی کے تحت نااہل قرار دیاہے۔ 63 ون پی ہے کیا اور اسکے تحت نااہلی کتنی مدت کی ہے
مزید پڑھیئےفیٹف نےروس کو تمام معاملات سے سائیڈ لائن کر دیا
نئے صدر ٹی راجا کمار نے آج پیرس میں فیٹف کے اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
مزید پڑھیئےعمران نے حقائق چھپائے، بدعنوانی کے زمرے میں آتاہے، کنور دلشاد
موجودہ اسمبلی کی مدت پوری ہونےتک نااہل ہیں، عمران خان نے حقائق چھپائے جو بدعنوانی کے زمرے میں آتے ہیں
مزید پڑھیئےعمران کی نااہلی انصاف کا قتل ہے، پرویز الہٰی
قوم ایسے کسی فیصلے کو قبول نہیں کرے گی، اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ، وزیراعظم بننے کی دوڑ میں رشی سونک کی پوزیشن مضبوط
بورس جانسن نے بھی قدم جمالیے ہیں،ماضی میں ناکام کنزرویٹو رہنما پینی مورڈنٹ بھی وزیراعظم بننے کی امیدوار ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم ہوتے ہوئے حقائق چھپانا خوشی کی بات نہیں، شاہد خاقان
سپریم کورٹ نے ایک وزیراعظم کو بہت کم چارجز پر ڈی سیٹ کیا تھا، سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ بن کر حکومت توڑی اور نوازشریف کو نااہل کیا۔
مزید پڑھیئےنوکری کھ جھانسہ، لاکھوں روپے لوٹنے والا جعلی افسرگرفتار
گرفتار ملزمان کی شناخت اشرف علی قائم خانی عرف کیپٹن اور سید عرفان علی کے ناموں سے ہوئی
مزید پڑھیئےبھارت سے ٹاکرے کیلئے پاکستان ٹیم کی پریکٹس
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا اتوار کو ہوگا، جس کی تیاری کے لیے پاکستان ٹیم نے میلبرن میں جم ٹریننگ کی
مزید پڑھیئےپی جے ایل سے نوجوانوں کو سیکھنے کا موقع ملا، رمیز راجا
پی جے ایل سےبہت ٹیلنٹ سامنے آیا ہے، جلد یہ نوجوان بڑی کرکٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گے، تین چار کھلاڑی تو پہلے ایڈیشن میں سامنے آگئے ہیں
مزید پڑھیئےفیٹف میں کامیابی کا کریڈٹ تمام سیاسی اداروں کو جاتا ہے،حنا ربانی کھر
فیٹف نے پاکستان کی طرف سے منی لانڈرنگ اور ٹی ایف ایشوز پر کوششوں کو تسلیم کیا، یہ سب سیاسی اتفاق رائے کے بغیر ممکن نہیں تھا
مزید پڑھیئےفیٹف معاملے میں آرمی چیف کےکلیدی کردار کوسراہتا ہوں،وزیر اعظم
اللہ کا شکر ہے پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نجات ملی،عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ اور وقار کی بحالی قوم کو مبارک ہو ۔
مزید پڑھیئےبہاولپور رائلز پاکستان جونیئر لیگ کی فاتح بن گئی
فیصلہ کن معرکے میں گوادر شارکس کو 86 رنز کے بڑے مارجن سے مات دے دی، وکٹ کیپر بیٹر شاہ ویز عرفان کی شاندار بیٹنگ
مزید پڑھیئےٹی20 ورلڈکپ؛ شان مسعود بھارت کیخلاف میچ میں شامل ہونگے یا نہیں؟
بھارت کے خلاف اتوار کو اہم میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر شان مسعود زخمی ہوئے جن کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کیا گیا
مزید پڑھیئےقلات بم دھماکے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید
دھماکا جوبان میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا، زخمیوں کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے پر امریکا کا ردعمل
پاکستان کی کوششوں اور پیش رفت کو تسلیم کرتے ہیں،پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے دیے اہداف میں کمی کو پورا کیا
مزید پڑھیئےثابت ہوا عمران خان صادق و امین نہیں تھا، فضل الرحمان
پاکستان کا ایک بہروپیے سے واسطہ پڑا تھا، بجلی کی قیمتوں میں کمی کی جائے جبکہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، پی ڈی ایم
مزید پڑھیئےدوا ساز کمپنی نے پینا ڈول گولیاں اور سیرپ بناناکیوں بند کیے؟
موجودہ قیمت پر پیناڈول پروڈکٹس بنانا ممکن نہیں رہا، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے پیناڈول کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا اکائونٹ ،الیکشن کمیشن کا بیان سامنے آگیا
فیک سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر یقین نہیں کریں، چیف الیکشن کمشنر کے نام کا اکاؤنٹ بنا کر جھوٹ اور پروپیگنڈا پھیلایا جا رہا ہے
مزید پڑھیئےاٹلی کی پہلی خاتون جارجیا میلونی وزیراعظم منتخب
نئی کابینہ میں 6 خواتین وزرا بھی شامل ہوں گی، وزیراعظم اور کابینہ اراکین ہفتے کی صبح حلف لیں گے۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان ،سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،4 دہشتگرد ہلاک
ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے، دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشتگردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے
مزید پڑھیئےمفتی منیب کی حافظ سعد رضوی سے ملاقات،سانحہ حویلیاں پر اظہار افسوس
شہداءکے بلند درجات اور زخمیوں کے جلد صحت یابی کیلئے دعا کی، وفد میں پیر سید مظفر حسین شاہ،مفتی عابد مبارک المدنی ودیگربھی شامل تھے ،
مزید پڑھیئےسندھ میں 24 سے 30اکتوبر تک انسداد پولیو مہم چلائی جائے گی
صوبہ بھر میں 65 لاکھ بچوں کو پولیو سے مہم بچائو کے قطرے پلائیں جائیں گے
مزید پڑھیئےفیٹیف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا
پاکستان ہماری مانیٹرنگ میں رہے گا، پاکستان کو اینٹی منی لانڈرنگ اور ٹیررفنانسنگ قانون پر مزید عمل درآمد کی ضرورت ہے
مزید پڑھیئےبھارت: بی جی پی رہنما لشکمی دیوی سے متعلق بیان پر ہنگامے پھوٹ پڑے
رکن اسمبلی لالن نے دیوی لکشمی کی پوجا پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ دولت صرف اسی طرح حاصل ہوسکتی تو کوئی مسلمان صاحب ثروت نہ ہوتا
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کے فیصلے پر تنقید کیلئے پنجاب اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب
الیکشن کمیشن کے فیصلے پرتنقید کی جائے گی اور اس فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کی تحلیل کا مطالبہ دہرایا جائے گا
مزید پڑھیئےعمران خان کے خلاف فوجداری مقدمہ درج ہوگا، رانا ثنا اللہ
عام انتخابات وقت پر ہوں گے جس میں پی ٹی آئی کی جعلی مقبولیت کا بھانڈا پھوٹ جائے گا
مزید پڑھیئے