قرضہ معاف کرانے والوں کی لسٹوں اور نیب کی فائلوں میں ہیں، پانامہ لیکس اور پنڈورا پیپرز میں ان کی ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ کی داستانیں ہیں،
مزید پڑھیئےتازہ ترین
قرآن کی بے حرمتی روکنے کیلئے قانون بنانے پر ڈنمارک بھی آمادہ
قرآن پاک کی بے حرمتی کرنا ایک غیر مناسب عمل ہے، جو چند افراد کی جانب سے کیا گیا،
مزید پڑھیئےسینٹ پیٹرز برگ کے سینے میں تاریخ کےان گنت راز دفن ہیں۔۔ سفر روس…
اس جادوئی شہر نےدنیا کے کسی بھی خطے سے زیادہ نامور شعراء اور ادیب پیدا کیے ۔ ادھ کھلی کلی جیسا سینٹ پیٹرزبرگ اپنا بھید کسی پر پوری طرح نہیں کھولتا
مزید پڑھیئےپتوکی : تبلیغی ارکان مسجد کے اندر لٹ گئے
سوتت ہوئے تبلیغی ارکان کے ہزاروں روپے نقدی،موبائلز چوری کرلئے اور اپنے ساتھیوں کے ہمراہ فرار
مزید پڑھیئےتھائی لینڈ: آتش بازی کے گودام میں دھماکا ،9افرادہلاک
دھماکا مارکیٹ میں ایک زیرتعمیرعمارت میں ویلڈنگ کی تکنیکی خراب کے باعث ہوا
مزید پڑھیئےافغان طالبان کی جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کی شدید مذمت
ایسے جرائم کسی طور پر بھی جائز نہیں:ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد
مزید پڑھیئےسعودی عرب،گھر میں آگ لگنے سے 4 بچے جاں بحق
آگ نیشنل جسٹس کلب میں فینسنگ کوچ علی بن ابراہیم العبید کے گھر میں لگی، سوتےہوئے 4 بچے دم گھٹنے سے لقمہ اجل بن گئے
مزید پڑھیئےباجوڑدھماکا،دشمن پاکستان میں جمہوری نظام کیخلاف ہے،وزیراعظم
خار میں جمیعتِ علماءِ اسلام (ف) کے ورکرز کنونشن پر حملے کی جتنی بھی مزمت کی جائے کم ہے،شہباز شریف
مزید پڑھیئےحضرو : دریا ئے سندھ میں نہانے گئے 4 بہن ، بھائی ڈوب گئے
لاشوں کی تلاش جاری ،چاروں افغانی تھے ، عمریں 17 سے 20 سال کے درمیان ہیں
مزید پڑھیئےباجوڑ میں جے یو آئی کے کنونشن میں دھماکا، امریکا کا اظہار افسوس
ہم اس مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں، امریکی سفارتخانہ
مزید پڑھیئےچینی نائب وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
لی فنگ سی پیک کی 10 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے
مزید پڑھیئےکراچی: اخترکالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس اہلکار شہید، ایک زخمی
تین ڈاکو کورنگی روڈ پر واردات کرکے فرار ہورہے تھے، ایس ایس پی ساوتھ
مزید پڑھیئےسابق وزیراعلیٰ جام کمال کا(ن) لیگ میں شمولیت کا امکان
محمد لہڑی، سرفرازڈومکی،مٹھا خان، سردارمسعود لونی کی بھی اڑان کی تیاریاں
مزید پڑھیئےباجوڑدھماکے کی تحقیقات ریاست کی ذمے داری،حافظ حمد اللہ
جلسے میں مجھے دعوت دی گئی تھی، شرکت کیلئے راستے میں تھاکہ خبرمل گئی
مزید پڑھیئےبیٹے پر منشیات ثابت ہوتو سیاست چھوڑ دوں گا،طارق بشیر چیمہ
یونیورسٹی طالبات اسیکنڈل کے فیصلے تک سابق وائس چانسلر ڈاکٹراطہرمحبوب کانام ای سی ایل میں ڈالناچاہیے, پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےدھماکا خودکش تھا،خود کش بمبارکے اعضا مل گئے،آئی جی خیبرپختونخوا
دھماکے میں 12 کلو گرام تک بارودی مواد استعمال کیا گیا، بم ڈسپوزل اسکواڈ
مزید پڑھیئےباجوڑدھماکا،جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہوگئی،200زخمی
آئی جی ایف سے میجر جنرل نور ولی باجوڑ پہنچ گئے، ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ، خون دینے کی اپیل
مزید پڑھیئےہم پاکستان کیساتھ ہیں، ایران کی باجوڑ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
متاثرین کے خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےباجوڑ میں دھماکا اسٹیج کے قریب ہوا، ویڈیو سامنے آگئی
دھماکے کے وقت جے یو آئی خار کے امیر مولانا ضیا اللہ جان اسٹیج پر موجود تھے
مزید پڑھیئےسی ٹی ڈی کا کومبنگ آپریشن،5 مشکوک افراد زیرحراست
سہراب گوٹھ اورگلشن معمارکے اطراف کارروائی،152 مشتبہ افراد کو چیک کیا گیا
مزید پڑھیئےباجوڑ: ورکرز کنونشن میں دھماکا، جے یو آئی امیر سمیت،35 افراد جاں
جاں بحق افراد میں تحیصیل خار کے امیر مولانا ضیااللہ جان شامل،80 افراد زخمی،اسپتالوں میں ایمرجنسی شامل
مزید پڑھیئےایل پی جی ڈسٹری بیوٹرزایسوسی ایشن کا کل سے ہڑتال کا اعلان
حکومت کی جانب سے مطالبات کو مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے، عہدیدراران
مزید پڑھیئےاعلی سطح چینی وفد کا دورہ ، میٹرو بس کا شیڈول جاری
آج اتوار سہ پہر سے یکم اگست دن 1 بجے تک بند رہے گی۔
مزید پڑھیئےریٹائرمنٹ کے بعد سرکاری افسران کی دوبارہ بھرتی پر پابندی عائد
سینیٹ میں پیش بِل کے تحت اب ریٹائرڈ سول افسران کنٹریکٹ، ایڈہاک یا عارضی طور پر بھی کسی ادارے میں تعینات نہیں ہوسکیں گے۔
مزید پڑھیئےجمیعت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں خودکش دھماکا،40 افراد جاں بحق
150 سے زائد افراد زخمی، باجوڑ دھماکا خود کش تھا جس کے لیے حملہ آور پہلے سے آکر بیٹھا تھا، آئی جی
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی یو اے ای کے صدر سے بھائی کی وفات پر تعزیت
متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کی جانب سے جاری تصویر میں جنرل عاصم منیر اماراتی صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے ساتھ اظہار افسوس کرتے نظر آ رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےبچی پر تشدد کرنے والوں کو ضمانت ملنا لمحہ فکریہ ہے، مریم اورنگزیب
مظلوم بیٹی کو بلا تاخیر انصاف دیا جائے اور ملزمان کو گرفتارکیا جائے۔ بیان
مزید پڑھیئےکراچی،مشتعل ہجوم کے مبینہ تشدد سے ڈاکو مارا گیا
منگھو پیر میں مبینہ ڈکیتی واردات کے دوران ڈاکو پکڑا گیا،اچانک بڑی تعداد میں لوگ اکٹھے ہو گئے۔
مزید پڑھیئے2014 میں آرمی چیف سے مدد مانگی،دھرنا ختم نہ ہوا، شہباز شریف
ستمبر 2014 میں چینی صدر کا دورہ دھرنوں کے باعث ملتوی ہوا، اس رات میں نے چینی صدر سے بات کی، میں صبح 10 بجے جی ایچ کیو گیا۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےتوشہ خانے میں تحائف جمع نہ کرانے والے شخص کو سزا کا بل منظور
مسلح افواج اور عدلیہ کو بھی تحائف جمع کرانے ہوں گے، تحائف جمع نہ کروانے والے شخص کو سزا ہوگی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos