پولیس نے مقامی لوگوں سے اسلحہ لینے کی کوشش کی جس پر تلخ کلامی ہوئی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
میری جان کو خطرہ، بم پروف گاڑی واپس دی جائے،مرتضی وہاب
کراچی کا بنیادی مسئلہ پانی کی سپلائی میں قلت،شہری واٹرمافیا سے پریشان،کوشش ہے شہریوں ریلیف فراہم کیاجائے، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعظم نے آئی ایم ایف کی غلامی کے ریکارڈ توڑ دیئے،حافظ نعیم
مہنگائی کے خلاف کل شہر کے 15مقامات پر دھرنا دینگے،پرامن احتجاج روکنے کی کوشش کی تو ذمے دار حکومت ہوگی
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجی کی فائرنگ،اپنا ہی ایک ساتھی مارڈالا دوسرازخمی
2019سے اب تک800سے زائد کشمیری شہید ،مودی حکومت عوام دشمن پالیسیوں پر عمل پیرا ہے، کانگریس
مزید پڑھیئےبھارت:اوباش نوجوانوں کی حرکت نے17 سالہ طالبہ کی جان لے لی،ویڈیو وائرل
اوباش نوجوانوں نے سائیکل سوار 17 سالہ طالبہ کو دوپٹا کھینچ کر سڑک پر گرا دیا،ایک طلبہ موقع پر ہلاک، پولیس ملزمان کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھیئےکراچی : شادمان میں خاتون گاڑی سمیت کھلے نالے میں جا گریں
سڑک کے درمیان نالے پر حفاظتی دیوار نہیں ہے، علاقہ مکین
مزید پڑھیئےسابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا
راولپنڈی، اسلام آباد پولیس اور سادہ کپڑوں میں اہلکار آئے , انہیں گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس بندیال کا چیچک زدہ دورغروب ہو گیا
اپنے ڈیڑھ سالہ عرصے میں انھوں نے متنازع ترین فیصلے کیے- آئین کو دوبارہ تحریر کرنے کا الزام لگا- ساتھی ججز کو تقسیم کیا-خصوصی رپورٹ
مزید پڑھیئےمحمد سراج نے شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا
انٹرنیشنل میچ میں ایک اوور میں 4 وکٹیں لینے والے پہلے بھارتی بائولر بن گئے۔
مزید پڑھیئےپرویزالٰہی کو پھر دھرلیا گیا
پنڈی پولیس دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار کرکے اڈیالہ جیل لے گئی۔
مزید پڑھیئےبھارت نے 8ویں بارایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
محمد سراج نے 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی،3وکٹیں ہاردک پانڈیا کے حصے میں آئیں۔
مزید پڑھیئےسوات میں خواتین کو کوڑے مارنے والا دہشتگرد مارا گیا
کمانڈر نیک محمد عرف نیکو عرف عمر کو ایک آپریشن میں ہلاک کیا گیا۔
مزید پڑھیئےنگراں وزیرِ اعظم 5 روزہ دورے پر امریکا روانہ
وزیرِ اعظم نیویارک میں جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے ساتھ ساتھ عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
مزید پڑھیئےبرازیل میں چارٹرڈ مسافرہ طیارہ گرکر تباہ، 14 افراد ہلاک
دنیا بھر سے مچھلیوں کے شکار کے شوقین افراد ایک مقابلے میں حصہ لینے کے لیے اس چارٹرڈ طیارے میں بارسیلوس آرہے تھے،حادثے کا شکار ہوگئے۔
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کتنا عرصے چیف جسٹس پاکستان رہیں گے؟
قاضی فائز عیسیٰ کا بطور چیف جسٹس پاکستان دور تقریباً13ماہ ہو گا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 25اکتوبر 2024کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی، ڈیفنس سے15سالہ ملازمہ لاپتہ
والدہنے وجیہہ کو مالکن کے گھر پیسے لینے بھیجا تھا، وجیہہ پیسے لے کر گھر سے واپس نکلی لیکن اپنی ماں کے پاس نہیں پہنچی۔
مزید پڑھیئےراولاکوٹ، مسجد میں ایک شخص کے قتل کا ملزم کراچی سےگرفتار
کوٹلی کے رہائشی محمد ریاض کو 8 ستمبرکو قتل کیاگیا تھا۔
مزید پڑھیئےقاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ بھی حلف اٹھانے کے دوران اسٹیج پر موجود رہیں
جب حلف مکمل ہوا تو وہ لاٹھی ٹیکتی ہوئی اپنی نشست پر واپس لوٹ گئیں۔
مزید پڑھیئےقاضی فائزکا پہلا اقدام، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس فل کورٹ سنے…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس کی سماعت کل ہو گی
مزید پڑھیئےپرویزالہیٰ کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
عدالت نے چوہدری پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا۔
مزید پڑھیئےایشیا کپ فائنل،محمد سراج نے سری لنکا کی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیے
سری لنکا نے 12 اوورز میں8 وکٹوں کے نقصان پر40 رنز بنالیے۔محمد سراج نے 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
مزید پڑھیئےملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کے بہانےعوام کو ڈیفالٹ کر دیا گیا، حافظ نعیم
نگراں حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول بم گرایا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ظالمانہ ہے، غریب طبقہ کہاں جائے گا۔
مزید پڑھیئےایشیاکپ،قومی ٹیم کے ڈریسنگ روم میں جھگڑے کی افواہیں جھوٹ نکلیں
ٹیم کی واحد توجہ کرکٹ پر ہے اور ہمیں ناقدین کی فکر نہیں ہے، میچ ہارنے سے ہمارے ناقدین کو اپنی رائے دینے کا موقع ملا ہے
مزید پڑھیئےغریب کو اندھے کنویں میں دھکا دے دیا گیاہے، شیخ رشید
ٹیکس اشرافیہ پر لگنا چاہیے تھا لیکن اس کیلئے غریبوں کا انتخاب کیا گیا ہے، اصل مسئلہ یہ ہے کہ مڈل کلاس مر گئی ہے
مزید پڑھیئےچیف جسٹس پاکستان کے حلف کے ساتھ ہی اہم تبدیلیاں
آئین کے مطابق چیف جسٹس اور 2 سینئر ججزسپریم جوڈیشل کونسل کا حصہ ہوتے ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا ہے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی سابق ایم این اے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
منزہ حسن تحریک انصاف وومن ونگ کی سربراہ بھی رہ چکی ہیں، ملاقات میں ایڈیشنل سیکرٹری جنرل آئی پی پی عون چودھری بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیئےملائیشین ایئرلائن کا کراچی کیلئے براہ راست پروازوں کا اعلان
پاکستان میں اپنے نیٹ ورک کو وسعت دینے کا اعلان کیا ہے، اسی سلسلے میں باٹک ایئر کراچی کوالالمپور کے درمیان ہفتہ وار تین پروازیں آپریٹ کرے
مزید پڑھیئےقومی کرکٹر احمد شہزاد نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 10 لاکھ کا چیک دے…
قومی کرکٹر احمد شہزاد نے ایتھلیٹ ارشد ندیم سے ملاقات کی اور انہیں ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں سلور میڈل جیتنے پر مبارکباد دی۔
مزید پڑھیئےچوتھی شادی پر تیسری بیوی کی انٹری، دلہا فرار
تیسری بیوی نے شوہر کے خلاف مقدمے کے اندراج کیلئے تھانہ پیپلزکالونی گوجرانوالہ میں درخواست دے دی ہے جس پر پولیس نے تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا ہے۔
مزید پڑھیئےنئے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے حلف اٹھالیا
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بلوچستان ہائی کورٹ، وفاقی شرعی عدالت اور سپریم کورٹ میں جج مقرر ہونے سے قبل 27 سال تک وکالت کے شعبے سے وابستہ رہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos