دو لٹیروں نے شہری کو اسلحے کے زور پر آسانی سے لوٹا، لٹیرے شہری نقدی رقم اور قیمتی موبائل فون چند منٹوں میں لوٹ کر فرار ہو گئے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نگران وزیراعظم کا اہم اقدام ،ایم ڈی کیٹ امتحان کی تاریخ میں توسیع
ایم ڈی کیٹ امتحان27اگست کی بجائے10ستمبرکوہوگا، نصاب گزشتہ سال جیسا ہی رہیگا
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم بروقت صاف،شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں، سراج الحق
حقیقی آزادی وہ ہوگی، جب ملک اسلامی نظام نافذ ہوگا، اسٹیشن روڈ پر کنونشن، جامشورو ٹول پلازہ پر استقبالیہ سے خطاب
مزید پڑھیئےنیا پاکستان بنانا خواب تھا، ضرور پورا کرینگے، جہانگیرترین
استحکام پاکستان پارٹی کی بڑی بیٹھک، ہاشم ڈوگر کا شمولیت کا اعلان، اہم فیصلے لئے گئے
مزید پڑھیئےافغانستان:طالبان حکومت کی اقتدار میں واپسی کے 2 سال مکمل
ملک بھر میں عام تعطیل،امارت اسلامیہ افغانستان کے جھنڈےلہرائے گئے
مزید پڑھیئےدنیا کی بالغ آبادی کا 5 فیصد ڈپریشن میں مبتلا
ڈپریشن ہارٹ اٹیک،فالج اورڈیمنشیا اورکینسرکا بھی سبب بن سکتی ہے،رپورٹ
مزید پڑھیئےراولپنڈی: بینظیربھٹو اسپتال میں خاتون سے مبینہ زیادتی
بکرامنڈی کی رہائشی لڑکی علاج کیلئے اسپتال آئی تھی،ایکسرے ٹیکنیشن عبدالعلیم گرفتار
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی کی نیب ترامیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ18 اگست کو کرے گا
مزید پڑھیئےکراچی : پروجیکٹ ڈائریکٹراورنگی ٹائون،اسسٹنٹ ڈائریکٹرماسٹر پلان طلب
اورنگی ٹائون میں 32 ہزارایکڑسےزائدسرکاری اراضی پرقبضےوفروخت کامعاملہ،اینٹی کرپشن نےتحقیقات شروع کردیں،ذرائع
مزید پڑھیئےنگراں سندھ کابینہ میں غیرسیاسی افراد کی شمولیت کا امکان
ابتدائی طورپرکابینہ میں 10 سے کم افراد شامل ہونگے،ایم کیوایم اورجی ڈی اے کا 4 غیرجانبدار وزراء رکھنے کا مطالبہ
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعظم ڈالرکو مزید بڑھنے سےروکیں گے ،ملک بوستان
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑملکی معاشی استحکام کیلئے مضبوط کردار کریں گے،صدر فاریکس ایسوسی ایشن
مزید پڑھیئےکراچی : پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی ٹاؤن رضوان خان گرفتار
پولیس رضوان خان کو پلاٹ کے تنازع پر ہتھکڑی لگا کر تھانے لے گئی
مزید پڑھیئےخاتون پرنسپل دریا میں گر کر جاں بحق، حقیقت کیا ہے؟
اسکول پرنسپل کے سیر و تفریح کے دوران دریائے کنہار میں جا گرنے کی ویڈیو وائرل
مزید پڑھیئےویمنز فیفا ورلڈ کپ، اسپین کی ٹیم پہلی مرتبہ فائنل میں
اسپین نے سوئیڈن کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی ۔
مزید پڑھیئےاحسن اقبال کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج
احسن اقبال نظم و ضبط والے انسان ہیں،میری نظر میں احسن اقبال بہت سنجیدہ اور دانشور انسان ہیں جذبات میں انہوں نے کوئی بات کہہ دی ہو گی. چیف جسٹس
مزید پڑھیئےنسلہ ٹاور کیس، منظور کاکا کی درخواست ضمانت مسترد
عدالت نے ملزم خیر محمد ڈاہری کی درخواست ضمانت بھی مسترد کردی۔
مزید پڑھیئےفیملی نے بتا دیا نوازشریف کب واپس آئیں گے؟
نوازشریف ستمبر کے وسط میں پاکستان پہنچیں گے،انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن حلقہ بندیاں شفاف طریقے سے کرے، چیف جسٹس
چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ الیکشن کمیشن عام انتخابات کب کرا رہا ہے؟ اس پر ڈی جی لا الیکشن کمیشن نے کندھے اچکا دیے۔
مزید پڑھیئےاوپن مارکیٹ میں ڈالر کی ٹرپل سنچری،300 روپے کا ہو گیا
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر291 روپے 50 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔
مزید پڑھیئےمعروف گلوکاراسد عباس انتقال کر گئے
اسد عباس طویل عرصہ سے گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے ۔
مزید پڑھیئےممنوعہ فنڈنگ کیس میں کروڑوں روپے کی ضبطگی یقینی
عمران خان کی دوبارہ نااہلی اور تحریک انصاف پر پابندی بھی خارج از امکان نہیں- بڑے فیصلے کی گھڑی نزدیک آگئی-
مزید پڑھیئےبچوں سے زیادتی کا ملزم کمرہ عدالت سے گرفتار
سندھ ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا، کیس دوبارہ چلانے کا حکم
مزید پڑھیئےصدر تحریک انصاف جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
سالانہ ترقیاتی کام میں سپلیمنٹری فنڈ مختص کیے گئے، گجرات میں 200 اسکیموں کو وزیراعلیٰ ہاؤس سے منظوری دی گئی تھی۔ سرکاری وکیل
مزید پڑھیئےسابق مشیر قانون عارف یوسف کمرہ عدالت سے گرفتار
پشاورکی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 اور 10 مئی جلاو گھیرائو اور توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی۔
مزید پڑھیئےحسان نیازی کو ایبٹ آباد پولیس نے کوئٹہ پولیس کے حوالے کردیا
ملزم جناح ہاؤس مقدمے میں لاہور پولیس کو مطلوب ہے، ملزم کو لاہور لانے کیلیے محکمہ داخلہ بلوچستان کو چٹھی ارسال کردی۔
مزید پڑھیئےجسٹس (ر) مقبول باقر کی بطور نگراں وزیراعلیٰ سندھ منظوری، کل حلف اٹھائیں گے
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےمردان، جائیداد کا تنازع 4 جانوں کا خون پی گیا
ملزم فواد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی، خاتون کو تینوں بیٹوں سمیت موت کے گھاٹ اتار دیا۔
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کی اٹک جیل میں عمران خان سے ملاقات
بشریٰ بی بی کی اٹک جیل میں دوسری ملاقات 2 گھنٹے جاری رہی۔ ، وکلا علی اعجاز بٹر اور نعیم حیدر پنجوتھا کو روک دیا گیا۔
مزید پڑھیئےپاک افغان کرکٹ سیریز کی تیاری کیلئے قومی ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا آغاز
نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں تین گھنٹے تک اپنی خامیوں کو دور کرنے کیلئے بھرپور پریکٹس کی، قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ 16اگست تک جاری رہے گا
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم نے اپنی کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت تیز کردی
معاشی مشکلات کے شکار ملک پر مزید بوجھ نہیں ڈالنا چاہتا، میرا پروٹوکول کم سے کم رکھا جائے، اخراجات اورلوگوں کو تکلیف نہ ہو۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos