9 اکتوبر بروز اتوارکو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ اعلامیہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اقتدار کی ہوس نے ایک شخص کو پاگل کر دیا ہے۔خواجہ آصف
آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل رواں ماہ کے آخر یا نومبر کے آغاز میں شروع ہو سکتا ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےعمران خان عوام کی مرضی کے بغیر اسمبلی کیوں چھوڑ آئے؟ سپریم کورٹ
کیا دباؤ ڈال کر ملزم سے پیسے لینا درست ہے؟ وکیل خواجہ حارث نے کہا کہ پلی بارگین احتساب عدالت کی منظوری سے ہوتی ہے۔
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی پلیئرزکی نئی رینکنگ،محمد رضوان چھا گئے
بھارت کے سوریا کماریادیو کا دوسرا نمبر ہے، جبکہ پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم رینکنگ میں تیسرے نمبر پر ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارتی پولیس کا مسلمان نوجوان کو کھمبے سے باندھ کر تشدد
پولیس نے گجرات کے کھیڑا علاقے میں نو مسلم مردوں کو سرعام کوڑے مارے۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ،ایک پائلٹ ہلاک،دوسرا زخمی
حادثے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکیں۔ معاملے کی تحقیقات کی جائیں گی۔
مزید پڑھیئے’’بشیر میمن نے باتھ روم میں بند ہونے کی تصدیق کردی‘‘
سابق وزیراعظم عمران خان نے ان کے سامنے مریم نواز کے بارے میں انتہائی غلیظ زبان استعمال کی جس پرانہیں غصہ آگیا تھا۔
مزید پڑھیئےقانونی ماہرین نے بھی ٹرانس جینڈر ایکٹ کی مخالفت کردی
اسلام کے منافی قرار- قانونی خامیوں کی بھی نشاندہی کی ہے-رپورٹ-ایکٹ پرعمل درآمد سے قبل میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے-قانونی ماہرین
مزید پڑھیئےخاتون نے پولیس رویہ کے سبب خود سوزی کی
شہنازنے اجتماعی زیادتی اور مغوی بیٹی کے مقدمے میں شنوائی کیلیے تھانہ احمد پور شرقیہ سے رجوع کیا-دھکے دیے گئے تو خود پر تیل چھڑک کر آگ لگا لی-
مزید پڑھیئےبھارت:شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا
باراتیوں سے بھری ٹریکٹرٹرالی گہری کھائی میں گرنے سے 25 افراد ہلاک ،متعدد زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیئےقابض بھارتی فوج نے مزید5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
بھارتی فوجیوں نے محاصرے اور تلاشی کی آڑ میں نوجوانوں کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےصدر مملکت نے سزائے موت پانیوالے مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کردیں
محمد شعبان کو تین سالہ بچی سے زیادتی اور قتل اور محمد عمران نے گھریلو جھگڑے کے بعد اپنی بیوی اور دو بیٹیوں کو ٹوکے سے قتل کیا تھا
مزید پڑھیئےخاتون حجاج کو ریاض الجنہ میں عبادت کرنے کی اجازت مل گئی
صبح 6 سے 9 بجے تک اور رات میں 9:30 سے 12 بجے تک عبادات ادا کرنے کی اجازت ہو گی
مزید پڑھیئےبدانتظامی کے باعث ریلوے کرایوں میں اضافہ کرنا پڑا
انفرااسٹرکچر کے بجائے سیاسی امور پر توجہ دی جاتی رہی- قیمتی اراضی پر بااثر افراد کا قبضہ مسلسل جاری-
مزید پڑھیئےاحساس راشن رعایت پنجاب کے تحت رجسٹریشن جاری ہے: ڈاکٹر ثانیہ نشتر
دال، گھی یا پکانے کے تیل پر 40 فیصد تک رعایت ہوگی,80 لاکھ گھرانے مستفید ہوں گے
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے ایک اور معاون خصوصی مقرر کردیا
طارق باجوہ ہارورڈ یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ اور گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان رہے ہیں
مزید پڑھیئےملک میں غذائی قلت کا خطرہ بڑھ گیا
سندھ میں اب تک محض 20 فیصد سیلابی پانی نکالا جاسکا ہے- اکتوبر میں گندم- دالوں- پیاز اور دیگر سبزیوں کی بوائی ممکن دکھائی نہیں دے رہی-
مزید پڑھیئےنیازی سلیوٹ یا نازی سلیوٹ ؟ سوشل میڈیا صارفین کو ہٹلر کی یاد آگئی
عمران خان کے علاوہ وزیراعلیٰ محمود خان، پرویز خٹک اورعلی امین گنڈا پور نے بھی حلف اٹھایا
مزید پڑھیئےعمران خان کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب
الیکشن کمیشن نے اسٹیٹ بینک کوعمران خان کے بینک کھاتوں کی تفصیلات فراہم کرنے کے لیے خط لکھ دیا۔
مزید پڑھیئےتین سال بہادری کے ساتھ پی ٹی آئی کی حکومت کا مقابلہ کیا،مریم نواز
مجھ سے انتظار نہیں ہو رہا کہ کب جہاز لینڈ کرے اور میں اپنے والد میاں محمد نواز شریف سے ملوں, رہنما ن لیگ
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے مزید ارکان اسمبلی کا استعفوں پر یوٹرن
عدالت اسپیکر کو ہدایت دے کہ وہ استعفوں کی منظوری سے متعلق اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرے
مزید پڑھیئےگلبہارمیں عمارت گرانے کا تنازعہ، فائرنگ سے بلڈر جاں بحق
40 سالہ کاشف کو طبی امداد کیلیے اسپتال لیجایا جارہا تھا، راستے میں دم توڑ گیا، نارتھ ناظم آباد کا رہائشی اور دو بچوں کا باپ تھا
مزید پڑھیئےگوگل کا ڈوڈل ، اساتذہ کے نام
’ورلڈ ٹیچرز ڈے‘ منانے کا مقصد اساتذہ کی بے پناہ خدمات کا اعتراف کرنا ہے
مزید پڑھیئےاٹک:جیل عملہ ملاقاتی خواتین کے ریپ اورجنسی ہراسانی میں ملوث
صوبائی انٹیلی جنس سینٹر کی رپورٹ میں یہ بھی انکشاف ہوا کہ اٹک جیل میں طاقتور مافیا کی موجودگی کے باعث منشیات کا استعمال بھی بہت بڑھ چکا ہے۔
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: دو پاکستانی ایمپائرز آئی سی سی آفیشلز میں شامل
ٹی 20 ورلڈ کپ 2022ء کے دوران 16 امپائرز اور 4 میچ ریفریز میچوں کی ذمہ داریاں نبھائیں گے
مزید پڑھیئےڈالر کی چھترول جاری ،روپے کے مقابلے میں مزید گرگیا
انٹر بینک میں ڈالر 1روپے 64پیسے سستا ،انٹر بینک میں ڈالر 225روپے سے بھی نیچے آگیا
مزید پڑھیئےملیر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، رینجرز کے 2 اہلکار زخمی
دونوں زخمی رینجرز اہلکاروں کو اسپتال روانہ، جن میں سے 1 کی حالت تشویش ناک ہے۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف کا اپنی مدت پوری ہونے پر سبکدوش ہونے کا عندیہ
مسلح افواج نے خود کو سیاست سے دور کرلیا ہے اور اسی طرح رہنا چاہتے ہیں،واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں ظہرانے سے خطاب
مزید پڑھیئےآرٹیکل 245 کہنا آسان، لگانا مشکل ہےشیخ رشید
مریم نے جنرل عاصم منیر کا نام لے کر نواز شریف کی خواہش کو خبر بنایا ہے
مزید پڑھیئےمیجرز کی برطرفی،سپریم کورٹ کاوفاقی حکومت اوراٹارنی جنرل کو نوٹس جاری
برطرف آرمی افسران میں میجر زر بخت، میجر علی حیدر، میجر عاصم بیگ، میجر مرزا عدنان افضل، میجر بلال جدون اور میجر فضل منان شامل ہیں۔
مزید پڑھیئے