نگران وزیراعظم سے پتہ چلے گا مستقبل کی سیاست کیا،اگر صادق سنجرانی نگران وزیراعظم بنے تو یہ سائن آف فیوچر پالیٹکس ہو گا،
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نگراں وزیراعظم کا نام فائنل کرنے کا آخری روز
قومی اسمبلی تحلیل ہوئے تین روز ہوگئے مگر نگراں وزیراعظم کا طے نہیں ہوسکا، وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی ملاقات آج پھر ہوگی۔
مزید پڑھیئےرشوت لینے کا الزام، یوکرین کے اعلی فوجی افسران برطرف
گزشتہ ماہ اوڈیسا ریجن میں ایک ریکروٹمنٹ آفس میں بدعنوانی کا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےبھارت کا پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سپیشل ٹریٹ کرنے سے انکار
پاکستانی حکومت نے اپنی ٹیم کو بھارت میں ورلڈکپ کھیلنے کی اجازت دے رکھی ہے۔
مزید پڑھیئےافغانستان سیریز اور ایشیا کپ کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان
افغانستان کیخلاف سیریز اور ایشیا کپ کے لئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا گیا، ریحان الحق کو ٹیم کا منیجر مقرر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےدل کی صحت اور کینسر سے بچاؤ کے لیے سٹرابیری کھائیے
دل کی صحت اور کینسر سے بچاؤ کے لیے سٹرابیری کھانے کے 6 حیرت انگیز فوائد
مزید پڑھیئےپی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کا اعلان کر دیا
دونوں ٹورنامنٹس ایک ساتھ شروع ہوں گے، ایبٹ آباد، لاہور اور راولپنڈی قائداعظم ٹرافی کے میچوں کی میزبانی کریں گے
مزید پڑھیئےامریکا میں سالانہ پچاس ہزارلوگ خود کشی سے مرنے لگے
امریکا میں ہونے والی تمام خودکشیوں میں سے نصف سے زیادہ آتشیں اسلحہ سے کی گئیں،رپورٹ
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کی ڈائری جھوٹ کا پلندہ ہے، بیرسٹر سیف
ان الزامات کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیئے، آڈیولیکس کی بھی کوئی قانونی حیثیت نہیں تھی
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعظم کا تقرر، صدر خط لکھنے سے قبل آئین پڑھیں، شہبازشریف
آئین میں نگراں وزیراعظم کی تقرری کے لئے 8 دن کا وقت ہے، پتہ نہیں صدر کو خط لکھنے کی کیا جلدی تھی
مزید پڑھیئےامام کعبہ کی طبیعت خراب ، شیخ السدیس نے نماز جمعہ مکمل کرائی
شیخ ماہر المُعَیقلی کو بلڈ پریشر اور تھکاوٹ تھی، طبیعت اب بہتر ہوگئی: عرب میڈیا
مزید پڑھیئےسکردو انٹرنیشنل ائرپورٹ پرریفیولنگ کا افتتاح کردیا گیا
بین الاقوامی اسکردو ہوائی اڈہ 14 اگست کو اپنی پہلی بین الاقوامی پرواز کوخوش آمدید کہنےکو تیار ہے،ترجمان سی اے اے
مزید پڑھیئےنگران وزیراعلیٰ سندھ کون؟مشاورت شروع،جسٹس(ر)مقبول باقر کا نام سرفہرست
سابق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا نام پیپلزپارٹی نے تجویزکیا،وزیراعلیٰ آج نام اپوزیشن لیڈرکے سامنے رکھیں گے
مزید پڑھیئےشیخ حسینہ کا آم بھجوانے پر شہباز شریف سے اظہار تشکر
آم بہت لذیذ ، خوب محظوظ ہوئے، پاکستانی ہم منصب کو خط
مزید پڑھیئےکیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،2دہشت گرد ہلاک
ایک دہشتگرد زخمی حالت میں گرفتار،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
مزید پڑھیئےکوسٹ گارڈز نے بلوچستان میں چرس کی بھاری مقدار پکڑلی
خفیہ اطلاع پر مشکوک کارکی تلاشی،خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 129کلوچرس برآمد
مزید پڑھیئےمستونگ میں میونسپل کمیٹی کے دفتر پر دستی بم حملہ
حملے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے، طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل، پولیس
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی تحلیل ، گورنر نے سمری پر دستخط کر دیئے
کامران خان ٹیسوری نےسمری پر دستخط کرکے آرٹیکل 112 کے تحت سندھ اسمبلی کی تحلیل کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری کردیا
مزید پڑھیئےڈاؤ میں ملک و بیرون ملک مریضوں کی سہولت کا مرکز بن گیا،ڈاکٹرسعید قریشی
کیمو تھراپی کے نرخ تیس تا پچاس فیصد کم لیے جاتے ہیں ،ڈاکٹر مریم
مزید پڑھیئےکراچی کے 100 سے زائد تھانوں میں اصلاحات کا فیصلہ
تھانوں کی تنظیم نو ناگزیر ہے، آئی جی سندھ، اجلاس میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےنصرت شہباز کی طبیعت ناساز، نجی اسپتال میں زیر علاج
وزیراعظم کی اہلیہ نصرت شہباز اسپتال میں داخل، شہباز شریف لاہور پہنچ گئے، اسپتال میں اہلیہ کی عیادت کی
مزید پڑھیئےایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل کی حالت بگڑگئی، اسپتال منتقل
کنور نوید جمیل نجی اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرِ علاج
مزید پڑھیئےپاکستان میں سونا سستا ہو گیا
400 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت2 لاکھ 22 ہزار 400 روپے ہوگئی ۔
مزید پڑھیئےایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے پانچویں پوزیشن حاصل کر لی
چین کو 6-1 سے شکست دی،محمد عماد اور محمد سفیان نے دو دو گول کیے۔ حنان شاہد اور عبدالرانا نے بھی ایک ایک گول کیا۔
مزید پڑھیئےصدرعلوی نے شہباز شریف سے نگراں وزیر اعظم کا نام مانگ لیا
قومی اسمبلی تحلیل کر دی ہے، وزیرِاعظم اور قائد حزبِ اختلاف 12 اگست تک موزوں نگران وزیر اعظم کا نام تجویز کریں ۔ خط
مزید پڑھیئےشام میں داعش کا فوجی قافلے پرگھات لگا کر حملہ، 23 اہلکار ہلاک
صوبے دیر الزور کی معروف شاہراہ سے شامی فوجیوں کی بس گزر رہی تھی جسے داعش جنگجوؤں نے گھیرلیا اور اندھا دھند فائرنگ کردی ۔
مزید پڑھیئےکراچی سمیت سندھ و بلوچستان میں گیس لوڈشیڈنگ کا اعلان
کنڑ پساکھی گیس فیلڈ کی سالانہ مرمت کی وجہ سے 12 سے 27 اگست تک گیس کی قلت ہوگی۔
مزید پڑھیئےیوم آزادی پرکراچی میں دہشت گردی کا خطرہ ، سیکیورٹی سخت
کالعدم تنظیمیں یوم آزادی پر دہشت گردی کی کارروائی کر سکتی ہیں- تحقیقاتی اداروں کے انتباہ پر شہر کے کئی علاقوں کی کڑی نگرانی شروع
مزید پڑھیئےزمان پارک بھولی ہوئی داستاں بن گیا
عمران خان کی گرفتاری کے بعد کوئی ایک کارکن بھی نہیں پھٹکا- بشریٰ بی بی کو اظہارِ یکجہتی کرنے والے پارٹی رہنمائوں کا انتظار-
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری کے کچھ ورق سامنے آ گئے
کس کو کیسے چلانا ہے؟ حکومت، اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ کو کیسے دباؤ میں لانا ہے، عدلیہ، فوج اور حکومت پر کون اور کب دباؤ ڈالے گا۔ انکشافات
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos