آگ لگنے کی وجہ سے پانچ افراد جھلس کر جاں بحق اور دس سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سانحہ 9 مئی کا ایک اہم مطلوب شر پسند گرفتار
شرپسند محمد ارسلان جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ میں سرگرم رہا، شرپسند کے والدین نے بیٹے کی شرپسندی کی شدید مذمت کی ہے۔
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین کے بیٹے نے بڑا بیان جاری کر دیا
عالمگیر چچا نے زندگی اپنی شرائط پر گزاری ، کول اور آزاد چچاایک انسانی کردار سے کہیں زیادہ تھے
مزید پڑھیئےحریت رہنما برہان وانی شہید کا ساتواں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے
22 سالہ کشمیری نوجوان برہان وانی قابض بھارتی سامراج کی طرف سے اپنی قوم پر ظلم کے پہاڑ ٹوٹتے دیکھ کر برداشت نہ کرسکا
مزید پڑھیئےاسپین میں طوفانی بارشیں،بڑا علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا
اسپین کے شمالی علاقوں میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کے سبب لوگوں نے گاڑیوں کی چھتوں اور درختوں پر چڑھ کر اپنی جانیں بچائیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم اور آرمی چیف نے زرعی برآمدات کے لئے مرکز کا افتتاح کردیا
آرمی چیف جنرل عاصم منیر، وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور وزیردفاع خواجہ آصف سمیت دیگر وفاقی وزراء بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیئےورلڈکپ 2023 میں شریک 10 ٹیموں کی لائن اپ مکمل
آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائرز میں نیدر لینڈز کی اسکاٹ لینڈ کے خلاف کامیابی کے ساتھ ہی میگا ایونٹ میں شریک 10 ٹیموں کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔
مزید پڑھیئےسویڈن نے تیسری عالمی جنگ کی بنیاد رکھی ہے،سراج الحق
حکومت ملی تو بے روزگاروں کو نوکری ملنے تک روزگار الاؤنس دیں گے اور اگر موقع ملا تو جماعت اسلامی ملک سے بے روزگاری کا خاتمہ کردے گی ۔
مزید پڑھیئےعراقی عدالت نے قرآن جلانے والے گستاخ کے وارنٹ گرفتار ی جاری کر دیئے
ملزم عراقی پینل کوڈ کے آرٹیکل (1)/372 کی دفعات کے تحت عراقی عدلیہ کو مطلوب ہے
مزید پڑھیئےبنگلہ دیشی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ واپس کیوں لی؟ وجہ سامنے آگئی
تمیم اقبال نے جمعہ کی سہ پہر بنگلا دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران ان کی اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
مزید پڑھیئےشاہد آفریدی کی بڑی صاحبزادی کی تقریب رُخصتی,قومی کرکٹرز کی شرکت
محمد رضوان، امام الحق، شان مسعود ، سرفراز احمد، حسن علی،اعظم خان،سابق ٹیسٹ کپتان معین خان، وقار یونس ارشد خان اور محمد اکرم و دیگر بھی شامل تھے
مزید پڑھیئےپب جی پر دوستی،بھارت میں گرفتار پاکستانی خاتون کو ضمانت مل گئی
چار بچوں کی 30 سالہ ماہ سیما غلام حیدر نیپال کے راستے بھارت گئی تھی، دوست کو بھی ضمانت مل گئی، بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےتندور پر روٹیاں لگانے والا نوجوان وظیفے پر پڑھ کر لیکچرار بن گیا
لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب میں نوجوان نےخوش گوار سرپرائز دے دیا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے سابق نائب ناظم رانا اعجاز احمد پھر گرفتار
نامعلوم مقام منتقل کردیا گیا، چند روز پہلے ہی ضمانت پر رہا ہوئے تھے
مزید پڑھیئےآلوؤں سے بھرا ٹرک موٹرسائیکل سواروں پرالٹ گیا،3 افراد جاں بحق
حادثے کے نتیجے میں دوخواتین سمیت تین افراد موقع پردم توڑ گئے، دو شدید زخمی
مزید پڑھیئےانڈیا جانے والی سیما جکھرانی بچوں سمیت جیل میں قید
سندھ کی رہائشی 27سالہ خاتون سفارتی،قانونی امداد کی منتظر،بچوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا
مزید پڑھیئےپشاور،جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ، چار بھائی جاں بحق
پلاٹ کے تنازع پر جرگہ بلایا گیا تھا،دوران جرگہ دونوں فریقین نے تلخ کلامی کے بعد ایک دوسرے پرفائرنگ کردی
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم کی گرفتاری کے معاملے پر سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
چیئرمین پی ٹی آئی کی احاطہ عدالت سے گرفتاری بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ
مزید پڑھیئےکراچی میں نیگلیریا وائرس ایک اور زندگی نگل گیا
21سالہ نوجوان ڈی ایچ اے میں واقع نجی اکیڈمی کے سوئمنگ پول میں نہایا تھا
مزید پڑھیئےسویٹزرلینڈ کے وزیرخارجہ اگنازیو کیسس پاکستان پہنچ گئے
قائم مقام سیکریٹری خارجہ سائرس قاضی کی سوئس وزیر خارجہ سے ملاقات
مزید پڑھیئےسندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات شروع، دفعہ 144 نافذ
طلبا ایڈمٹ کارڈ دکھا کرامتحانی مراکز میں داخل ہوسکیں گے، نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےبائیکیا رائڈر کے روپ میں وارداتیں کرنے والے چار ملزمان گرفتار
ملزمان نے اے ٹی ایم سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں کو بھی لوٹا، ترجمان ایس آئی یو
مزید پڑھیئےپولیس موبائل میں کوکنگ آئل لوٹنے والا گروہ پکڑا گیا
سی ٹی ڈی افسر سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، مقدمہ درج
مزید پڑھیئےدنیا بھرمیں کینسر’’سرکوما‘‘ کے 50 ہزارسے مریض موجود ہیں،سعید قریشی
یہ قسم کی رسولی،جو جسم میں موجود مختلف قسم کے رابطہ پیدا کرنے والے بافتوں جیسے ہڈیوں، پٹھوں،اعصاب اورخون کی شریانوں میں سوجن پیدا کرتی ہے
مزید پڑھیئےدنیا کے بلند ترین پولو میدان شندور میں تین روزہ میلے کا آغاز ہوگیا
میدان کے چاروں طرف سیاحوں کے لیے ٹینٹ ویلیج قائم کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا
مختلف علاقوں میں دوپہر کے بعد کالے بادل چھائے اور شام کے وقت برس پڑے۔
مزید پڑھیئےگھی و تیل سے لدا ٹرک چھیننے میں ملوث سی ٹی ڈی افسر سمیت…
ٹریکر کی مدد سے گاڑی کو پولیس نے ڈھونڈ لیا ،گاڑی گارڈن کے قریب کھڑی ملی تھی، گاڑی سے تیل کے کنستر نکالے جا رہے تھے ۔
مزید پڑھیئےلاہور میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات سے لدا ڈرون گرگیا
ڈرون گرنے کا واقعہ رسول پورہ گاؤں کاہنہ میں پیش آیا ،ڈرون کے ساتھ بندھی 6کلو ہیروئن قبضے میں لے لی گئی۔
مزید پڑھیئےبھارت میں ٹماٹر پیٹرول سے مہنگا،عوام کے ہوش اڑ گئے
نئی دہلی میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت 120 روپے،پیٹرول کی قیمت 96 روپے فی لیٹر ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت نے نادرا حکام کیخلاف شکنجہ تیار کرلیا
6 نادرا ممبران کے خلاف انکوائری کا فیصلہ، سلطانہ محمود ، وسیم سہیل، ہاشمی سید، محمد عامر، عامر بشیر اور ریاض عنایت شامل ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos