۔پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان 7 میچز کی سیریز کا پانچواں ٹی 20 میچ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
محمد بن سلمان سعودی عرب کے وزیراعظم مقرر،شاہی فرمان جاری
فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کی طرف سے جاری شاہی فرمان میں ولی عہد محمد بن سلمان کو وزیر اعظم سعودی عرب مقرر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی تنقید مسترد ،چین کا پاکستان کی ہرممکن مدد کا عزم
دونوں ممالک کے درمیان نتیجہ خیز اقتصادی اور مالی تعاون رہا ہے اور پاکستانی عوام یہ سب اچھی طرح جانتے ہیں۔
مزید پڑھیئےخوفناک ڈراپ سین، تین بھائیوں کا قاتل چوتھا بھائی نکلا
17 سالہ ملزم قیس خان گرفتار،آلہ قتل بھی برآمد،بھائیوں سے اکثر جھگڑا رہتا تھا، جائیداد کا بھی لالچ تھا،ملزم کا پولیس کے سامنے اعتراف جرم
مزید پڑھیئےبھارت اپنے سفارتی طرزعمل کا جائزہ لے،پاکستان
پاکستان امریکا تعلقات خطے میں امن سلامتی اوراستحکام کے فروغ کیلئے بہت اہم ہے، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےعلامہ قرضاوی کا جنازہ ،شیخ شنقیطی کی امامت
علامہ یوسف القرضاویؒ کی نماز جنازہ آج بروز منگل دوحہ کی جامع الامام محمدبن عبدالوہاب میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی
مزید پڑھیئےپاک بھارت ٹیسٹ سیریزکیلئے ای سی بی کادونوں بورڈ سے رابطہ
ای سی بی نے پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت ٹیسٹ سیریز انگلینڈ کے میدانوں میں کروائیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور انگلینڈ کا پریکٹس سیشن تیز بارش کے باعث منسوخ
گراؤنڈ اسٹاف نے بارش شروع ہونے پر میچ اور پریکٹس کے لیے تیار پچز کو فوری طورپر کوروز سے ڈھانپ دیا
مزید پڑھیئےٹی20 ورلڈ کپ کیلئے شاہین آفریدی اور فخرزمان منتخب
شاہین شاہ آفریدی اور فخر زمان آئی سی سی ٹی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے پندرہ اکتوبر کو برسبین میں قومی اسکواڈ کو جوائن کریں گے
مزید پڑھیئےایتھلیٹس میراتھن میں شرکت کیلئے دو پاکستانی خواتین لندن روانہ
انٹرنیشنل ایتھلیٹس حرا دیوان اور کوکب مسرور اتوار کو ہونے والی لندن میراتھن کے ویمن ایونٹ میں شرکت کریں گی،
مزید پڑھیئےسکھرمیں 24 گھنٹوں کے دوران ملیریا سے متاثرہ دو افراد جان سے گئے
کراچی میں مجموعی طور پر8 ہزار 802 حیدرآباد ڈویژن میں سب سے زیادہ 88 ہزار 73 ملیریا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےہیٹی سیکورٹی گارڈ کی حماقت، 145 خواتین قیدی جیل سے فرار
واقعے میں ایک پولیس اہلکار، خاتون قیدی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے
مزید پڑھیئےروس کے جوہری حملے سے جاپان جیسی تباہی ہوسکتی ہے، امریکی رپورٹ
ٹیکٹیکل ہتھیاروں کے کم دھماکے کا حوالہ گمراہ کن ہے کیونکہ 10 سے 100 کلو ٹن بارود کی دھماکہ خیز قوت بڑی تباہی پھیلانے کے لیے کافی ہے، رپورٹ
مزید پڑھیئےسیاحت کا شعبہ ملکی ترقی کیلئے اہم ہے۔ قومی کانفرنس
حکومت سنجیدگی سے متعلقہ شعبے کا انفراسٹریکچر بہتر بناٸے اور تمام سہولیات سیاحاتی مراکز تک فراہم کرے، مقررین کا خطاب
مزید پڑھیئےسیلاب متاثرین کے کیمپوں میں بچے خطرناک بیماریوں کا شکار
ایک خیمہ بستی میں مقیم محمدابراہیم نے بتایا کہ ان کے چھ بچے تھے جن میں ایک پانچ سالہ کلیم اللہ بخار اورپیٹ کی بیماری کی وجہ سے چندروزقبل فوت ہوگیا
مزید پڑھیئےاپنا میوزک سنٹرکھولنے والوں کی اپنی آڈیوز نکل آئی ہیں، فیاض چوہان
جس طریقے سے بھگوڑے اسحاق ڈار کو پاکستان واپس لایا گیا وہ ملک کے قانون کے ساتھ کھلواڑ ہے، ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھیئےسابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
آصف زرداری کے پھیپھڑوں کا آپریشن کل (بدھ) کو اسپتال میں کیا جائے گا
مزید پڑھیئےاسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانس جینڈرایکٹ کو غیرشرعی قراردیدیا
موجودہ ایکٹ کا جائزہ لینے کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل، علماء، ماہرین قانون اور ماہرین طب پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی جائے، اعلامیہ
مزید پڑھیئےصوابی میں کار پر فائرنگ سے خواجہ سرا قتل
مقتول کی شناخت خواجہ سرا وفا کے نام سے ہوئی، ساتھیوں کیساتھ پشاور جارہا تھا۔
مزید پڑھیئےآڈیو لیکس سنجیدہ لیپس ہے، وزیراعظم کا کمیٹی بنانے کا اعلان
مریم نواز نے اپنے داماد کی کوئی سفارش نہیں کی،ڈاکٹر توقیر نے کہا کہ راحیل نے آدھی مشینری پی ٹی آئی دور میں منگوائی تھی۔
مزید پڑھیئےبدھ مت پیروکاروں کا خیبر کے تاریخی مقام سٹوپہ کا دورہ
تھائی لینڈ کے وفد نے ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں واقع ہزاروں سال پرانے بدھ مت کے شپولہ سٹوپہ کا دورہ بھی کیا۔
مزید پڑھیئےملک کا خزانہ مفرور ملزم کے حوالے کردیا گیا۔عمران خان
نہ نظام انصاف نہ محافظوں نے اسحاق ڈارکا رستہ روکا۔انشاءاللہ آپ کا بھائی عمران خان اس کا راستہ روکے گا۔علما و مشائخ کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
ق ابتدائی ورکنگ میں پٹرول کی قیمت میں 9 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے کمی متوقع ہے۔
مزید پڑھیئےنرسنگ کالج میں داخلے کیلیے ڈومیسائل کی شرط مسترد
باقی صوبوں کے ہونہار بچے سندھ میں تعلیم حاصل نہیں کرسکتے یہ سراسر ناانصافی ہے۔اسلم خان
مزید پڑھیئےشہباز شریف کا دادو میں ٹنیٹ سٹی کا دورہ
وزیراعظم کو سیلاب زدہ علاقوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔
مزید پڑھیئےاسحاق ڈارنے بطور سینیٹر حلف اٹھا لیا،اپوزیشن کا شور شرابہ
پی ٹی آئی ارکان نے چیئرمین سینیٹ کی ڈائس کا گھیراؤ کر لیا اور اجلاس کے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔
مزید پڑھیئےوائس چانسلر جی سی یونیورسٹی اہم کمیٹی سے فارغ
ان کی جگہ ڈاکٹر شعیب میر وفاقی جامعات کے لیے قائم تلاش کمیٹی کے رکن مقرر کیےگئے۔
مزید پڑھیئےآڈیو لیکس معاملہ۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منسوخ
اجلاس بدھ کو طلب کیا گیا تھا،ابھی کوئی جے آئی ٹی نہیں بنی۔ ذرائع وزارت داخلہ
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں دائر درخواست واپس
درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ہائی کورٹ سے رجوع کرنا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیئےتوہین آمیزبیانات۔عمران خان، اسد عمر،فواد چوہدری 11 اکتوبرکو طلب
عمران خان نے کونسا پیش ہونا ہے تاریخ جب کی مرضی دیدی جائے۔ممبر کے پی،دل بڑا ہونے سے کہیں ہم مر ہی نہ جائیں۔اکرام اللہ
مزید پڑھیئے