شہر میں دودھ 230 روپے فی لیٹر فروخت ہونے لگا, شہری انتظامیہ اور سندھ حکومت خاموش
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بعد از حج آپریشن کا آغاز،900 سے زائد حجاج وطن واپس پہنچ گئے
لاہورایئر پورٹ پی آئی اے کے اسٹیشن مینجرعلی عباس شاہ اور حج مینجر میاں سہیل محمود نے حجاج کرام کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں7 اور 8 جولائی کو گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
دیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع ہے۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےامریکا،اندھا دھند فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، 28 زخمی
فائرنگ کا واقعہ بروکلین ڈے ایونٹ میں پیش آیا۔فائرنگ کرنے والے شخص کا تاحال پتہ نہیں لگایا جا سکا۔
مزید پڑھیئےثمینہ بیگ، نائلہ کیانی سمیت 10 پاکستانیوں نے”قاتل پہاڑ“سر کرلیا
الپائن کلپ آف پاکستان کے مطابق آج صبح 11 بجے تمام کوہ پیماؤں نے نانگا پربت کو سر کیا۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کو دبئی مذاکرات سے باہر رکھا گیا
جے یو آئی کی پُر اسرار خاموشی نے کئی سوالات پیدا کر دیے- نواز زرداری بیٹھک صرف دو جماعتوں کا اجلاس بھی قرار-
مزید پڑھیئےاناڑی قصائی شہریوں پر بھاری پڑ گئے
کم ریٹ میں ذبح کا چکر- پشاور میں جانوروں کی ٹکر سے 500 افراد زخمی- قصائیوں کی بھی شامت- تقریباً ایک ہزار افراد بسیار خوری کے باعث اسپتال داخل
مزید پڑھیئےچوہدری شجاعت کی کیمپ جیل میں پرویزالٰہی سے ملاقات
صدر ق لیگ نے پرویز الٰہی کا حال احوال دریافت کیا،ملاقات میں سیاسی حالات پر بھی گفتگو کی گئی ۔
مزید پڑھیئےخلیجی ممالک اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری پر آمادہ
سعودی عرب نے گوادر میں دس ارب ڈالر کی آئل ریفائنری کے لiے دوبارہ دلچسپی ظاہرکردی- سی پیک کے دوسرے فیز پر کام تیز-
مزید پڑھیئے’جعلی پیر‘ نے بکرے کا خون پلا کر نوجوان کی جان لے لی
بکرے کا خون پینے کے بعد نوجوان کی طبیعت بگڑ گئی اور اس نے تڑپ تڑپ کر جان دے دی۔
مزید پڑھیئےمودی حکومت نے افغان طلبا و شہریوں کو پہلے سے جاری ویزے منسوخ کر…
ہندوستانی یونیورسٹیوں میں پڑھنے والے 2,500 سے زیادہ افغان طلبا افغانستان میں ہی پھنس کے رہ گئے۔
مزید پڑھیئےکالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار
گرفتار دہشت گرد سے بارودی مواد، فیوز، فون اور نقدی برآمد کی گئی۔ ترجمان سی ٹی دی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے 17 رکنی کراچی نگراں کمیٹی کا اعلان کر دیا
نگراں کمیٹی ایک ہفتے میں 7 اضلاع کے عہدیداروں کے نام فائنل کرے گی۔
مزید پڑھیئےبرازیلین عدالت نے سابق صدر کو 8 سال کیلیے نااہل قرار دیدیا
بولسانارو نے غیر ملکی سفارت کاروں سے خطاب میں جھوٹ در جھوٹ پھیلایا اور لوگوں میں اشتعال پیدا کیا۔ عدالت
مزید پڑھیئےترکیہ میں مہنگی شادی، دلہن کو4 کلو سونا، ساڑھے 6 کروڑ سلامی
ترکیہ کی کاروباری شخصیت آدم دورماز اور سزداریگیزار کی شادی میں 5 ہزار مہمانوں نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےفرانس میں جلاؤ گھیراؤ،2 ہزار گاڑیاں نذرآتش
700 سے زائد املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔جھڑپوں میں 200 سے زائد پولیس اہلکار زخمی
مزید پڑھیئےلاہور،بیٹے نے سوتیلی ماں اورخالہ کو قتل کردیا
ملزم کے والد ناصر نے کچھ عرصہ قبل ظاہرہ نامی خاتون سے شادی کی تھی جس پر وہ راضی نہ تھا۔
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین لندن سے واپس پاکستان پہنچ گئے
جہانگیر ترین علاج کیلیے لندن گئے تھے، وطن واپسی کے بعد پارٹی رہنمائوں کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔
مزید پڑھیئےبلوچستان، ضلع شیرانی میں چیک پوسٹ پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید
دہشت گردوں کی جانب سے ضلع شیرانی ک علاقے دانہ سر میں واقع چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی آج سے شروع
جدہ ایئرپورٹ سے پہلی تین حج پروازوں کے ذریعے 693 حجاج کرام وطن واپس پہنچیں گے۔
مزید پڑھیئےقرآن پاک کی بے حرمتی،او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں ہو…
قرآنِ کریم اور دیگر اسلامی اقدار، علامتوں اور مقدسات کی بے حرمتی جیسے گھناؤنے واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات اٹھائیں
مزید پڑھیئےموٹروے پر تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرا گئی،3جاں بحق
تین کزن ماجد غوری ، شاہد غوری ، عمران غوری گاڑی پر مری کےلئے جا رہے تھے کہ کار ٹھلیاں انٹرچینج کے قریب بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی
مزید پڑھیئےمبینہ ڈانس پارٹی میں فائرنگ،لڑکا لڑکی زخمی
دونوں زخمیوں کو ٹانگوں پر دو فائر لگے ,پولیس چوکی گلریز مصروف تفتیش ہے اور دونوں زخمیوں بینظیر ہسپتال منتقل کر دیا گیا
مزید پڑھیئےملک بھر میں ٹریفک حادثاث ، 8 افراد جاں بحق
چنیوٹ میں جھنگ روڈ پر تیز رفتار 2 موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری
ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان اور عالم اسلام کی سلامتی، خوشحالی و ترقی کیلئے دعائیں بھی کیں۔
مزید پڑھیئےفلسطینی وزیر قادری ابوبکر حادثے میں جاں بحق
قادری ابوبکر روٹ 505 پر جمعین قصبے کے قریب فلسطینی قیدیوں کے بچوں کی تقریب سے واپس آرہے تھے جب حادثہ پیش آیا۔
مزید پڑھیئےامریکی ریاست ٹیکساس، میکسیکو میں شدید گرمی کی لہر، 125 افراد ہلاک
یہ اموات ٹیکساس اور میکسیکو کی سرحد کے نزدیکی علاقوں میں ہوئی ہیں، ہیٹ ویو سے متاثرہ علاقوں میں درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ پر پہنچ چکا
مزید پڑھیئےپاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کل 2 جولائی سے شروع ہو گی
حجاج کرام کی مکہ سے مدینہ روانگی کا آغاز 5 جولائی سے ہو گا۔ 38 ہزار حجاج کرام کو مدینہ منورہ بھجوایا جائے گا
مزید پڑھیئےسویڈن واقعے سے مسلم امہ کی دل آزاری ہوئی،مولانا فضل الرحمن
واقعے سے پوری دنیا کے مسلمانوں کی دل آزاری اور توہین ہوئی، امت مسلمہ کے دینی اور روحانی جذبات کو ٹھیس پہنچائی گئی
مزید پڑھیئےنئے فنانس ایکٹ 2023 پر عمل درآمد شروع
ایف بی آر نے ایکٹ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا، اب 30 کروڑ کی بجائے 50 کروڑ سالانہ آمدن پر 10 فیصد سپر ٹیکس نافذ ہوگا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos