ڈاکٹروں نے 3 ذہنی طور پرمردہ ہوجانے والے مریضوں کے اعضا کو 14 دیگر مریضوں کو منتقل کرنے کا سنگ میل کامیابی سے عبور کرلیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مصر میں 26 ہزار سال قدیم پنیر دریافت
مٹی کے کئی برتنوں میں پنیرکو ڈیموٹک رسم الخط سے سجایا گیا ہے- ماہرین
مزید پڑھیئےصحافی ایاز امیرکے بیٹے نے اہلیہ کو قتل کر دیا
ملزم شاہ نواز کو گرفتارکر لیا گیا،میاں بیوی کے درمیان آج صبح جھگڑا ہوا تھا۔
مزید پڑھیئے’’کھاد کی ذخیرہ اندوزی سے فصلوں کی پیداوار دائو پرلگ گئی‘‘
مصنوعی قلت سے شدید غذائی بحران کا خدشہ- کسان رہنمائوں نے اسلام آباد کے گھیرائو کا عندیہ دیدیا- رپورٹ-
مزید پڑھیئےبھارتی بھکاریوں نے گزشتہ برس 13 ہزار کروڑ کمائے
موبائل فونزاورالیکٹرونکس ڈیوائسزکی مدد سے بھیک مانگنے کا رواج عام- اسپتالوں اورغیر سرکاری تنظیموں کو 1100 کروڑ روپے ملے-
مزید پڑھیئےدادو۔ نومولود کا نام’’سیلاب خان‘‘رکھ دیا گیا
سیم نالے کے حفاظتی پشتوں پر مقیم سیلاب متاثرہ خاندان کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی۔
مزید پڑھیئےروٹی کے متلاشی غریبوں کیلیے یوٹیلٹی اسٹورز نعمت بن گئے
آٹا دوبرس پرانی قیمت پر فروخت کیا جارہا ہے- دس کلو کا تھیلا چار سو روپے میں دستیاب ہے- حکومتاساڑھے تین سو روپے سبسڈی دے رہی ہے-
مزید پڑھیئےکراچی: بجلی بلز میں کے ایم سی چارجز کا اطلاق عدالت میں چیلنج
الیکٹرک بل میں کے ایم سی کے 150 ماہانہ چارجرز کا اطلاق غیر قانونی واٹیر بورڈ بل میں کنزروینسی چارجز شامل ہیں،نوٹیفیکشن کالعدم کیا جائے، استدعا
مزید پڑھیئےدن میں 2 بار سوڈا ڈرنکس پینے سےکینسرکا خطرہ
نئی تحقیق سے پتہ چلا میٹھے مشروبات پینے سے کینسر سے موت کے خطرے میں 5 فیصد اضافہ ہوا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں ڈینگی سے مزید 77 افراد متاثر
شہری علاقے میں 36 جبکہ دیہی ایریاز میں 41 مریض ،پمز اسپتال میں 258 ، پولی کلینک میں 58 جبکہ کیپیٹل اسپتال میں 36 ڈینگی مریض زیر علاج
مزید پڑھیئےڈالرچند روز میں نیچے آجائے گا۔مفتاح اسماعیل
پاکستان ڈیفالٹ بالکل نہیں کرے گا ، پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا تاثر بڑھا جس کے باعث ڈالر کا ریٹ اوپر چلا گیا ۔
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈ کپ: 10ہزار پاکستانیوں کی ملازمت خطرے میں پڑ گئی
نجی کمپنی ویزہ نہیں دے رہی، بر وقت قطر نہ پہنچنے کی وجہ سے پاکستانیوں کی ملازمتوں کا کوٹہ نیپال، بھارت اور بنگلہ دیش منتقل ہونا شروع ہو گیا ہے
مزید پڑھیئےقانون سازی میں مداخلت نہیں کریں گے، چیف جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیریں مزاری کی درخواست پرسماعت ، قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیار ہے۔آپ کو پارلیمنٹ جانا چاہئے،دوران سماعت ریمارکس
مزید پڑھیئےدائمی وارنٹ معطل،اسحاق ڈارکوگرفتارنہ کرنےکا حکم
احتساب عدالت میں سماعت، گرفتار نہ کیا جائے، وکیل قاضی مصباح عدالت میں پیش،اسحاق ڈار ایئرورٹ سے عدالت میں پیش ہوجائیں گے، استدعا
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے
بدین کےسیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، ریلیف کے کاموں میں مصروف جوانوں سے ملاقات کریں گے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےوزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
وزیراعظم پاکستان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس کے چوتھے روز اعلیٰ سطح کے مباحثہ میں 12ویں اسپیکر ہوں گے
مزید پڑھیئےعارف علوی ایوان صدرمیں پریشان،ثالثی کی پیشکش کر دی
ایوان صدر میں پریشان کن وقت گزر رہا ہے،میں مسئلے کے حل کیلئےانتہائی حد تک جاؤں گا، یہ میرا فرض ہے۔ ٹی وی انٹرویو
مزید پڑھیئےکیا روضہ رسول میں جانا ممکن ہے؟
گنبد خضرا وہ گنبد ہے، جو پوری دنیا کے مسلمانوں کے دلوں میں بستا ہے۔ کوئی مسلمان ایسا نہیں جس کے دل میں گنبد خضرا کی زیارت کی خواہش انگڑائی نہ لیتی ہو
مزید پڑھیئےشیخ رشید کو دھمکیاں دینے والے نامعلوم افرادکون؟
دھمکی آمیز فون کالز موصول ہورہی ہیں جن میں نامعلوم افراد قتل کرنے اور اغوا کی دھمکیاں دیتے رہے۔ سابق وزیر داخلہ کا الزام
مزید پڑھیئےحامد خان کے بیان نے عمران کو مشکل میں ڈال دیا؟
عمران خان کا موقف ہے کہ انہوں نے توہین ہی نہیں کی، حامد خان کا بیان۔ اگلی پیشی پر عدالت فرد جرم لگا سکتی ہے۔ رشید اے رضوی۔ تحریک انصاف کے حامی پریشان
مزید پڑھیئے6 ارب ڈالرز کا جنازہ
۔ 11 دن تک آخری مراسم جاری رہے اور 19 تاریخ کو تابوت قبر میں اتارا گیا۔ موت سے تدفین تک عجیب و غریب رسوم و رواج دیکھنے کو ملے۔
مزید پڑھیئےسری لنکا میں ایک ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 70 فیصد اضافہ
کنزیومر پرائس انڈیکس کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اگست کے دوران سری لنکا میں مہنگائی کی شرح 70.2فیصد رہی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے گھر پر دستی بم حملہ
نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر گئے جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔
مزید پڑھیئےانگلیڈ پاکستان کے ہاتھوں تاریخی شکست سے دوچار
پاکستان نے مطلوبہ ہدف بغیر کسی نقصان کے آخری اوور میں پورا کیا، بابراعظم نے 110اور محمد رضوان نے 88 رنز بنائے
مزید پڑھیئےمودی کی مسلمانوں کیخلاف بڑی کارروائی 100 سے زائد گرفتار
تفتیشی ایجنسیوں نے دہشتگردی کی مالی اعانت کا الزام لگا کر مسلم رہنماؤں اور اسلامی تنظیموں کے خلاف کارروائیاں کیں۔
مزید پڑھیئےدفتر خارجہ نے پاکستانی وفد کے اسرائیلی دورے کی تردید کر دی
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ آزاد و خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام خطے میں انصاف اور دیرپا امن کے لیے ناگزیر ہے۔
مزید پڑھیئےپوری تیاری۔ رانا ثنا اللہ کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ عمران خان
25 مئی کو ہماری تیاری نہیں تھی لیکن اس مرتبہ بھرپور تیاری کے ساتھ آئیں گے۔ پارٹی رہنمائوں سے خطاب
مزید پڑھیئےملکی ذر مبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی
زرمبادلہ کے ذخائر 24 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16 ستمبر تک 14 ارب 6 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےعمران خان نے اعجاذالحق پر غصہ کیوں اتارا؟
مقتدر اداروں سے مذاکرات کی ناکامی اور مطلوبہ اہداف پورے نہ ہونےپر کپتان فرسٹریشن کا شکار، چکوال جلسے میں جنرل ضیا الحق کو بھی لپیٹ دیا
مزید پڑھیئےسعودی عرب آئندہ سال پہلی خاتوں کو خلا میں بھیجے گا
سعودی خلائی مشن کی مزید تفصیلات اگلے ماہ جاری کی جائیں گی
مزید پڑھیئے