خوش رنگ و خوش بو دار مسالہ پکوان کی لذت کو چار چاند لگا دیتا ہے- جگر اور دل کے امراض سمیت سرطان کی روک تھام بھی ممکن-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آٹا مہنگا ہونے سے ڈبل روٹی سمیت بیکری اشیا بھی مہنگی
پاپے -ڈبل روٹی کے نرخوں میں 20 روپے اضافہ -فروٹ بن 50 روپے میں فروخت-بیکری مالکان نے نئی پرائس لسٹ جاری کردی
مزید پڑھیئےمسافر نے لات مار کر طیارے کی کھڑکی کا شیشہ توڑ دیا
دوران پرواز مسافر کی غیر معمولی حرکتوں پر کیبن کریو نے اس کے ہاتھ پاؤں باندھ دیے تھے۔
مزید پڑھیئے2005 کے زلزلے میں لاپتہ بچی کی17 سال بعد ماں سے ملاقات
لڑکی جب ورثا سے ملی تو رقت آمیز مناظر تھے۔لڑکی اب شادی شدہ ہے اور اس کے تین بچے ہیں،
مزید پڑھیئےسانحہ 12 مئی۔ پولیس فائل مکمل نہ ہونے پربیانات ریکارڈ کرانے میں تاخیر
3 مقدمات میں سماعت کے دوران گواہ پیش کئے گئے تھے۔ وسیم اختر ، عمیر صدیقی سمیت 24ملزمان ضمانتوں پر آزاد ہو چکے۔
مزید پڑھیئےآٹا 150 روپے کلوتک جائے گا۔ غریب روٹی کو ترسنے لگا
ذخیرہ اندوزی- اسمگلنگ اور سرکاری کمیشن خوری بنیادی اسباب ہیں- امدادی قیمت میں اضافے کا فائدہ اٹھاکر بیوپاری تجوریاں بھرنے لگے-
مزید پڑھیئےسیلاب متاثرین کو بیماریوں نے گھیر لیا-24 گھنٹوں میں 8 اموات
سندھ میں سیلاب سے ساڑھے 25 لاکھ افراد امراض کا شکار-عالمی ادارہ صحت نے بیماریاں سیلاب کے بعد دوسری آفت قراردیدیں۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کا ستمبر کے آخر میں لانگ مارچ کا فیصلہ
عمران خان قیادت کریں گے، عام انتخابات کا اعلان ہونے تک اسلام میں دھرنا دیا جائے گا
مزید پڑھیئےانٹربینک میں ڈالر238 کا ہوگیا،100انڈیکس 55 پوائنٹس کا اضافہ
آج دن کے آغاز پر کاروبار کےدوران انڈیکس 41 ہزار 735 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا
مزید پڑھیئےکراچی میں آئندہ تین روز میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
درجہ حرارت 32سے 34 ڈگری کے درمیان جاسکتا ہے، دوپہر کے وقت ہوا میں نمی کا تناسب 65 سے 75 تک فیصد بڑھ سکتا ہے
مزید پڑھیئےرکن الیکشن کمیشن نثار درانی کی تعیناتی کیخلاف درخواست خارج
چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی کی تعیناتی کے خلاف تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی درخواست پرسماعت کی۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں 5 سے 12 سال کے بچوں کیلئے کروناویکسینیشن مہم شروع
آج سے شروع ہونے والی ویکسینیشن مہم 24 ستمبرتک جاری رہے گی ۔
مزید پڑھیئےڈالر کی قیمت بڑھنے پر وزیرتجارت کی انوکھی منطق
افواہوں کی بنیاد پر ڈالر روک کر سٹہ کھیلا جارہا ہے، حکومت ڈالر کی قیمت کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہی ہے، نوید قمر
مزید پڑھیئےکراچی:رواں ماہ ڈکیتی مزاحمت پر12 دنوں میں 12 شہری قتل
مجموعی طور پر 3کروڑ25لاکھ سے زائد کی رقم لوٹی گئی، رواں سال کے پہلےماہ کی پہلی بڑی ڈکیتی کلفٹن میں ہوئی
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی شاہ چارلس سے ملاقات،ملکہ کی وفات پر اظہار تعزیت
پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے وزیراعظم نے عہدہ سنبھالنے پر کنگ چارلس سوئم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
مزید پڑھیئےکراچی :کورنگی میں پانی کے ٹینک میں دھماکہ،خواتین سمیت 9 افراد زخمی
زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا،دھماکا ٹینک میں گیس بھرجانے کا باعث ہوا،ذرائع
مزید پڑھیئےملکہ برطانیہ کو آج ونڈزر کیسل میں سپرد خاک کیا جائے گا
شاہ چارلس ملکہ الزبتھ کے بادشاہت کے خاتمے کا اعلان کریںگے، شاہی سنار ملکہ کا تاج ان کے تابوت سے ہٹا دیں گے، برطانیہ میں آج عام تعطیل کا اعلان
مزید پڑھیئےلاکھوں سکھوں نے خالصتان کے حق میں فیصلہ سنا دیا
خواتین اور معمر افراد کی بڑی تعداد بھی ووٹ ڈالنے کیلئے پہنچی، شرکا کا کہنا تھا کہ ریفرنڈم کے نتائج دنیا پر واضح کردیں گے کہ سکھ آزادی چاہتے ہیں
مزید پڑھیئےاے ایس ایف کے 400 اہلکار بھی سیلاب متاثرین میں شامل
سیلاب سے متاثرہ اے ایس ایف اہلکاروں کی فوری امداد کے علاوہ ان کے منہدم 40 مکانات کی تعمیر کا بھی جلد آغاز کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےبھارت کا مجدد الف ثانیؒ کے عرس کیلئے زائرین کو ویزے دینے سے انکار
زائرین کو 19 تا 26 ستمبر سرہند شریف میں حضرت مجدد الف ثانی کی عرس تقریبات میں شرکت کرنی تھی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں ممکنہ پالیسیوں پر عملدر آمد یقینی بنائیں گے۔ آئی ایم ایف
بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر آئی ایم ایف کے موجودہ پروگرام کے تحت کام جاری رکھیں گے
مزید پڑھیئےچیف سیکرٹری کے چھٹی پر جاتے ہی پنجاب میں افسران کے تبادلے
افسران کے تبادلے معمول کے مطابق ہیں، ان کا تعلق چیف سیکرٹری سے نہیں ۔ ذرائع پنجاب حکومت
مزید پڑھیئےسیلاب متاثرین سے نامناسب رویے پر پی پی کے 2 ایم پی ایز عدالت…
دادو کی سیشن کورٹ نے پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے 2 اراکین سندھ اسمبلی کو سیلاب متاثرین سے نامناسب رویے پر طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا دبائو مسترد، انتخابات وقت پر ہوں گے۔ وزیر اطلاعات
انتخابات کسی کی دھونس اور دھمکی پر نہیں ہوں گے ۔ حکومت کا تمام فوکس سیلاب متاثرین کی ؓبحالی پر ہے۔ مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک کے خلاف شہریوں کا انوکھا احتجاج
کے ایم سی کے نام پر ٹیکس وصول کرتے ہو تو کچرا بھی اٹھائو، شہریوں نے گاڑیوں میں کچرا پھینکنا شروع کر دیا
مزید پڑھیئےپیپلزبس سروس کے 9 روٹس کا اجرا، نوٹیفکیشن جاری
پہلا روٹ کھوکھرا پار سے کے پی ٹی ٹاور تک براہِ راست سعود آباد، ملیر ہالٹ، لال کوٹھی، کارساز، میٹروپول، پریس کلب، آرٹس کونسل سے ٹاور تک ہوگا
مزید پڑھیئےباجوڑ میں امن و امان کی بحالی کیلئے فورسز اور مقامی عمائدین کا اجلاس
قومی مشران اور سیاسی عمائدین کی شر پسند عناصر کے خلاف کارروائیوں میں تعاون کی یقین
مزید پڑھیئےسفاک باپ نے ہوم ورک نہ کرنے پر بیٹے کو زندہ جلا دیا
بچے کی والدہ نے پولیس کو بتایا کہ واقعے کے بعد اپنے شوہر سے ڈر گئی تھی اس لئے رپورٹ نہیں کرائی
مزید پڑھیئےخانپور ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند
ایک ماہ میں چھٹی بار اسپل وے کھول دیئے گئے،لیول آخری حد 1982 فٹ تک آ گیا
مزید پڑھیئےسعودی عرب نے 3 ارب ڈالرڈپازٹ کی مدت ایک سال بڑھا دی
ایس ایف ڈی کے3 ارب ڈالرز ڈپازٹس کی معیاد 5 دسمبر 22 کو پوری ہورہی ہے
مزید پڑھیئے