،پولیس کے مطابق چین میں اس سال کا یہ بدترین حادثہ ہے جس میں دو درجن سے زائد افراد کی جان چلی گئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کرن نگینہ قتل کیس کے ملزمان دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
سابق صوبائی وزیر حاجی ابرار اور ساتھیوں پر ضمانت قبل ازگرفتاری مسترد ہونے پر تمام ملزمان کو پولیس کے حوالے کر دیا
مزید پڑھیئےایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے مراد علی شاہ کو ناکام وزیراعلیٰ قرار دیدیا
ہم کراچی پولیس چیف کے بیان کی سخت مذمت کرتے ہیں، کراچی پولیس چیف کی گفتگو شہریوں کے لیے تکلیف دہ ہے
مزید پڑھیئےملکہ کی آخری رسومات ۔ برطانیہ میں کل عام تعطیل کا اعلان
سرکاری تدفین کے مناظر پیرکو برطانیہ بھر کے تقریباً 125 سینما گھروں میں براہ راست دکھائے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعلی بلوچستان نے جے یو آئی کو حکومت میں شمولیت کی دعوت دیدی
جے یو آئی اسپیکر شپ،سینئر وزیر سمیت پانچ وزارتوں کا مطالبہ وزیراعلیٰ بلوچستان کے سامنے رکھے گی۔
مزید پڑھیئےدمشق ایئرپورٹ پراسرائیلی بمباری۔5اہلکار جاں بحق
ملکی فضائی دفاعی نظام نے بروقت جواب دیتے ہوئے اسرائیلی فوج کے کئی میزائلوں کو فضا میں ہی ناکارہ بنا دیا۔ترجمان شامی فوج
مزید پڑھیئےجاپان میں خطرناک سمندری طوفان،40 لاکھ افراد کو گھر بار خالی کرنے کا حکم
40 طوفان کے باعث تیز ہواؤں اور موسلا دھار بارش کی وجہ سے بجلی بند ،زمینی اور ہوائی نقل و حمل مفلوج ہو سکتی ہے۔غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھیئےملکہ کی تمام وراثت نئے برطانوی بادشاہ چارلس سوئم کو منتقل
ملکہ الزبتھ کو محلات، شاہی تاج کے زیورات اور جائیدادیں وراثت میں ملی تھیں، وہ کئی منفرد اور غیر متوقع چیزوں کی بھی مالک تھیں۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی لندن میں نواز شریف سے اہم ملاقات
پہلے نواز شریف لندن میں اپنے بیٹے حسن نواز کے دفتر پہنچے۔ اس کے بعد وزیرِ اعظم شہباز شریف بھی حسن نواز کے دفتر پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا کا سیلاب متاثرین کیلیے مزید 30 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان
سیلاب سے مزید زندگیاں، خوراک اور فصلیں متاثر ہونے کے خدشات ہیں۔آسٹریلین وزیر برائے بین الاقوامی ترقی
مزید پڑھیئےکراچی میں ڈینگی کا پھیلائو۔ اسکولوں میں اسمبلی اور پی ٹی سیشن معطل
ایس او پیزکا اطلاق تمام سرکاری اورنجی اسکولوں پر ہوگا،نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےلندن میں عالمی رہنمائوں کے ڈیرے لگنا شروع
ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات میں درجنوں سربراہانِ مملکت اور سیاسی رہنمائوں سمیت 500 سے زائد اہم بین الاقوامی شخصیات شریک ہوں گی-
مزید پڑھیئےعمراں خان آئیں، حکیم ثناء اللہ انتظار میں بیٹھا ہے۔مولانا فضل الرحمن
آرمی چیف کی تعیناتی شہباز شریف کریں گے۔،الیکشن ہماری مرضی سے ہوں گے، صوبائی جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئے’’اہم پی ٹی آئی رہنما شیخ رشید سے نالاں‘‘
گزشتہ دنوں شیخ رشید اور عمران خان میں دوریاں پیدا ہونے کا سبب بھی یہی تھا- بدلتے حالات میں باہمی قربت بڑھنے لگی ہے-
مزید پڑھیئےسیلاب میں اموات کی تعداد 1545 ہو چکی
19 لاکھ سے زائد مکانات تباہ ،12 ہزار کلومیٹر سے زائد سڑکوں کو نقصان پہنچا۔این دی ایم اے
مزید پڑھیئےخورشید بیگم ہال غیرقانونی قرار۔اصل اسٹیٹس بحالی کا حکم
2010ءکےعدالتی احکامات کی روشنی میں اقدام۔3 منزلہ عمارت کی جگہ میڈیکل سینٹربنےگا۔
مزید پڑھیئےکینیڈین حکومت کا خالصتان ریفرنڈم روکنے سے انکار
خالصتان ریفرنڈم سکھوں کا قانونی و جمہوری حق ہے جسے روک نہیں سکتے۔
مزید پڑھیئےاینٹی بائیوٹکس کے استعمال پرعالمی ادارہ صحت کا انتباہ
بے دریغ استعمال سے جراثیم میں ادویات کیخلاف مزاحمت بڑھ رہی ہے- استعمال نہ رکا تو مہلک امراض کا سامنا ہوگا- نمائندہ
مزید پڑھیئےکینیڈا میں خالصتان پر ریفرنڈم کی تیاریاں مکمل
قابض بھارت سے آزادی کے لیے ہزاروں سکھ آج اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے- ٹورنٹو میں ہر طرف خالصتانی پرچموں کی بہار-
مزید پڑھیئےنوبشاہ :برساتی پانی سے 2 مگرمچھ نکل آئے
مگر مچھ پکڑکرشہریوں نے محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کردیے.
مزید پڑھیئے26ارب کی خوردبرد پرمحکمہ خوراک سندھ146ارب کا مقروض
1ارب23کروڑ ماہانہ سود واجب الادا۔صوبائی حکومت نے سبسڈی کی مد میں 70ارب روپے محکمے کو ادا نہیں کیے.
مزید پڑھیئےرفاہ عام سوسائٹی میں بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل
جائیداد کے تنازع پر چھوٹے بھائی عابد نے جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے کے وارکیے۔
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت کی تبدیلی زرداری کا نیا ہدف
لاہورمیں پڑائو کا فیصلہ اسی سلسلے کی کڑی ہے- ذرائع- پی پی کا اصل فوکس جنوبی پنجاب کے سیلاب زدگان کی بحالی پر ہے-
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات میں ردو بدل کا فیصلہ آج ہوگا
جرمنی اور فرانس میں بجلی کا یونٹ 250 روپے کا ہے جب کہ پاکستان 80 روپے کا یونٹ 35 روپے میں بیچ رہا ہے
مزید پڑھیئےکراچی کو ڈینگی نے جکڑلیا۔24 گھنٹوں میں 400 مریض
مزید 2 افراد چل بسے۔کرونا وارڈ بھی ڈینگی مریضوں کیلیے استعمال کرنے کافیصلہ۔مختلف اسپتالوں میں بلا ضرورت پلیٹ لیٹس لگانے کا انکشاف
مزید پڑھیئےپاکستان میں بیماریوں اور اموات کا خطرہ ہے ، عالمی ادارہ صحت
سیلاب کے بعد پاکستان میں دوسری تباہی کے امکانات کے بارے میں گہری تشویش ہے
مزید پڑھیئےکولوراڈو میں دو طیارے فضا میں ٹکرا گئے
حادثے میں مارے جانیوالے تینوں افراد کی شناخت تا حال نہیں ہو سکی ہے
مزید پڑھیئےکورونا وائرس کیسز کی شرح میں کمی
گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوا جبکہ ملک بھر میں 89 مریضوں کی حالت تشویشناک
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہبازشریف آج نواز شریف سے ملاقات کریں گے
وزیراعظم 19ستمبر کو ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں بھی شرکت کرینگےبرطانیہ کے بعد امریکا روانہ ہوں گے جہاں جنرل اسمبلی سے ان کا خطاب شیڈول ہے۔
مزید پڑھیئےبجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو موصول
ایران سے 20 روپے فی یونٹ بجلی در آمد کی گئی، کوئلے سے بجلی کی پیداواری لاگت 20 روپے فی یونٹ رہی، 27 پیسے فی یونٹ بجلی لائن لاسز کی نذر ہو گئی
مزید پڑھیئے