بچے کی شناخت 6سالہ شایان کے نام سے کی گئی،بچہ محلوں کے بچوں کیساتھ کھلتے ہوئے ٹینک میں گرگیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان ریلویزکاعید پر3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کافیصلہ
کراچی سے لاہورکیلئے عید اسپیشل ٹرین 27 کوروانہ ہوگی، پاکستان ریلوے
مزید پڑھیئےپاکستانی طالبہ کے قاتل کو لندن عدالت نے 25 سال قید کی سزا سنا…
12 رکنی جیوری نے ملزم ارسلان کا غیرارادی قتل کا مؤقف مسترد کر دیا
مزید پڑھیئےیہ کہنادرست نہیں کہ سویلینز کاآرمی ایکٹ سے ٹرائل نہیں ہوسکتا,چیف جسٹس
ملٹری حدود کے اندر ہونے کے جرم سے تعلق پر بھی ایکٹ لاگو ہوتا ہے، جسٹس منصورعلی شاہ کے ریمارکس
مزید پڑھیئےکشمیر کلچرل نائٹ سیزن 4 کا انعقاد 24جون کو آرٹس کونسل کراچی میں ہوگا
مشہور کشمیری فوک گلوکار شان میر ، نادر سواتی، سجاد شہکی، ارشد ملنگی، عاشق بٹ و دیگر گلوکارہ پرفارم کریں گے
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی: 14 جون کو ملتوی ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان
بی اے ریگولر وپرائیوٹ اوربی ایس سی (پاس) سال دوئم کے سالانہ امتحانات کے 14 جون2023 ء کو ملتوی ہونے والے امتحانات اب 27 جون 2023 ء کو منعقد ہوں گے
مزید پڑھیئےمسلم لیگ نون کے شیر کی وطن واپسی اگلے ماہ فائنل
شہباز شریف کیساتھ عید خلیجی ملک میں منائیں گے، دعویٰ سامنے آ گیا۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر شاہینہ کھوسہ کل پکڑی گئی، آج تحریک انصاف چھوڑ دی
نو مئی کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتی ہوں، شرپسند عناصر کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیے۔ڈاکٹر شاہینہ
مزید پڑھیئے’’بول کہ لب آزاد ہیں تیرے‘‘چیف جسٹس نے فیض کا شعر سنا دیا
ہم چاہتے ہیں منگل تک کیس کا کوئی نہ کوئی نتیجہ نکال سکیں،سماعت پیر تک ملتوی
مزید پڑھیئےجمشید چیمہ کو دوبارہ گرفتار کرلیاگیا
یہ پریس کانفرنس کرنے والوں کیلیے پیغام ہے ۔ مسرت چیمہ کا ٹوئٹ
مزید پڑھیئےامریکی گلوکارہ کو لائیو پرفارمنس کے دوران تھپڑ پڑ گیا
آوا مکس گانے کے آخری بول سے کنسرٹ کا اختتام کر رہی تھیں کہ مداح نے پیچھے سے آکر ان کے گال پر تھپڑ مار دیا۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف پیپلز پارٹی کے وزیر اعظم ہیں، بلاول بھٹو
ہمیں ان کے ہاتھ مضبوط کرنے ہوں گے، ان سے بہتر وزیراعظم نہیں دیکھا۔ قومی اسمبلی میں خطاب
مزید پڑھیئےپی آئی اے کے حج آپریشن کا پہلا مرحلہ مکمل
آخری حج فلائٹ گزشتہ شب روانہ کی گئی، 268 پروازوں کے ذریعے سے 61،467 حجاج کرام حجاز مقدس روانہ ہوئے۔
مزید پڑھیئےاعتزاز اور لطیف کھوسہ کو بلیک میلنگ پر فارغ کیا گیا
ذاتی مفادات پورے نہ کرنے پر پی ڈی ایم اور حکومت میں انتشار پھیلا رہے ہیں- پارٹی پالیسی بھی فالو نہیں کر رہے-صوبائی صدر رانا فاروق
مزید پڑھیئےافغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ غزہ پہنچ گیا
امریکہ نے افغانستان میں خانہ جنگی کیلئے جدید ہتھیار چھوڑے تھے- غزہ پہنچنے پر اسرائیل میں کھلبلی-
مزید پڑھیئےشہزادہ داؤد فضائی حادثے میں بچ گئے تھے
برطانوی نژاد اہلیہ کرسٹین بھی ہمراہ تھیں- آبدوز میں سفر کا شوق ایک بار پھر زندگی کیلیے خطرہ بن گیا- ارب پتی باپ بیٹے کی تلاش سست پڑ گئی۔
مزید پڑھیئےسانحہ9مئی کے ذمےداروں کو بچانے کا پلان بے نقاب
پہلے منظم سوشل میڈیا کمپین چلائی گئی-پھرہمدردوں کے ذریعےاپیلیں دائر کی گئیں-سول،عسکری قیادت نے قانونی پہلوئوں کو مدنظر رکھ کر فوجی ٹرائل کا فیصلہ کیا-
مزید پڑھیئےسلیمان خوفزدہ تھا، والد کی خوشی کیلیے گیا، پھوپھو
انہوں نے لاپتہ آبدوز کیلیے کیے جانے والے ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والوں کا تہہ دل سے شکریہ بھی ادا کیا۔
مزید پڑھیئےشہریوں کا اغوا، پولیس اہلکاروں، افسران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
ریکارڈ کے مطابق وہ لاہور جیل میں ہیں، لاہور پولیس نے انہیں گرفتار کیا جبکہ تینوں ملزمان کا کرمنل ریکارڈ بھی موجود ہے۔آئی جی اسلام آباد
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس ، ٹرائل کورٹ کے فیصلے کےخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
یہ ایشو صرف 120 دن والا ہے، اس کو دیکھ لیتے ہیں۔عدالت عالیہ
مزید پڑھیئےقربانی کے بیل کو گھمانے کا شوق بچے کی جان لے گیا
بیل رسی چھڑا کر بھاگا تو رسی بچے کے پیر سے لپٹ گئی،بپھرا جانور بچے کو رگڑتا ہوا دور تک لے گیا۔
مزید پڑھیئےعمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کو شناخت پریڈ کیلیے جیل بھجوا دیا گیا
جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں پولیس نے عدالت کے روبرو پیش کیا گیا،
مزید پڑھیئےآبدوز حادثہ ، داﺅد فاونڈیشن نے غم ناک بیان جاری کر دیا
ٹائٹن میں سوار پانچوں افراد کی موت سانس گھٹنے سے نہیں بلکہ حادثے میں اچانک ہوئی ۔
مزید پڑھیئےجام کمال بھی نئی پرواز کے لیے پر تولنے لگے
جام کمال کی مریم نواز سے ملاقات،سینیٹر انوار الحق کاکڑ بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
مزید پڑھیئےایک سینئر جج نے کہا اس عدالت کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، رانا ثناءاللہ
قانون کہتا ہے بینچ 3 سینئر ججوں کی کمیٹی بنائے گی،9 رکنی بینچ کو سینئر ججوں کی کمیٹی نے نہیں بنایا۔
مزید پڑھیئےشہریوں پر حملے کرنیوالا مطلوب ’’بندر’‘ پکڑا گیا، سر کی قیمت کتنی تھی؟
انتہائی مطلوب بندر کے سر پر 21 ہزار روپے کا انعام رکھا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کی پہلی ائیر ٹیکسی کے سربراہ ائیرپورٹ سے لاپتہ
تھانہ ایئر پورٹ پولیس نے عمران اسلم کے لاپتہ ہونے کی ایف آئی آر درج کر لی ہے ،
مزید پڑھیئےفوج چارج کرسکتی ہے لیکن ٹرائل تو سول عدالت میں چلے گا،سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کا سات رکنی لارجز بینچ فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کر رہا ہے،
مزید پڑھیئےملک بھر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 15 گھنٹے تک جا پہنچا
بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 765 میگاواٹ ہے، بجلی کی مجموعی پیداوار 20 ہزار 235 میگاواٹ ہے جبکہ ملک بھر میں بجلی کی طلب 27 ہزار میگاواٹ ہے۔
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی عبوری ضمانت منظور
عدالتِ عالیہ نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنماؤں اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی گرفتاری سے روک دیا اور 10 جولائی تک پولیس سے ریکارڈ بھی طلب کر لیا ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos