انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں 2 روپے 8 پیسے اضافہ ہوگیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سیلاب متاثرین کے اگست، ستمبر کے بجلی بل معاف کرنے کا اعلان
ستمبر میں بھی 300 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز وصول نہیں کیے جائیں گے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےچند روز میں پنجاب میں حکومت بنا لیں گے۔عطا اللہ تارڑ کا دعویٰ
حکمران جماعت کے 15 سے زائد ایم پی ایز ہمارے ساتھ ہیں،پرویزالہٰی مہمان اداکار ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعدالتی حکم کے انتباہ کے بعد لاپتا شہری حسیب حمزہ گھر پہنچ گیا
حسیب حمزہ کے اہل خانہ کی جانب سے نے اسلام آباد ہائی کورٹ، پولیس، وزیراعظم اور وزیرداخلہ کا شکریہ ادا کیا گیا
مزید پڑھیئےآرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جھڑپیں جاری، 100 فوجی ہلاک
دونوں ممالک کے درمیان صبح ہونے والا سیز فائر چند منٹ بعد ہی ختم ہوگیا
مزید پڑھیئےامریکا: بیس بال گیم کے دوران فائرنگ، 1 شخص ہلاک،7 زخمی
زخمیوں میں سے 3 کی حالت تشویشناک، فائرنگ کا واقعہ واشنگٹن پارک میں پیش آیا
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آرکی منی لانڈرنگ کارروائی درست قرار دیدی
ایف بی آر کے جاری متعلقہ ایس آرا و سمیت دیگر قانونی شقوں کے خلاف دائر تمام پٹیشنز خارج
مزید پڑھیئےمنچھر جھیل نے 500 دیہات صفح ہستی سے مٹا دیئے، بچوں سمیت مزید 44…
کرم پورکےمقام پربند میں 4 شگاف پڑے سے پانی دریائے سندھ میں جانے لگا، کوٹری بیراج میں اب بھی اونچے درجے کا سیلاب
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف کل دو روزہ دورے پر ازبکستان روانہ ہوں گے
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے
مزید پڑھیئےلاپتا شہری حسیب حمزہ کو آج عدالت میں پیش کرنے کا حکم
ایم آئی، آئی ایس آئی اور آئی بی سمیت پیش ہوکر ریاست کی ناکامی کی وضاحت کریں گے، چیف جسٹس
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف بلوچستان کےد ورہ پر روانہ
وزیراعظم بلوچستان کے ضلع صحبت پور کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیں گے اور سیلاب زدگان سے ملاقات بھی کریں گے
مزید پڑھیئےملکہ الزبتھ کا تابوت آج ویسٹ منسٹر لے جایا جائیگا
ملکہ الزبتھ کے تابوت کا دیدار شام پانج بجے سے کیا جاسکے گا
مزید پڑھیئےجنید صفدر نے لندن میں اپنی گرفتاری کی تردید کردی
جعلی خبریں پھیلانے والے صحافی نے ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی لیکن نہ وضاحت کی نہ معافی مانگی، اس طرز عمل کے بارے میں اور کچھ نہیں کہہ سکتا، جنید ْصفدر
مزید پڑھیئےملک میں کرونا کے وار جاری، مزید 3 مریض انتقال کر گئیے
گزشتہ24 گھنٹوں میں کرونا کے 16ہزار973 ٹیسٹ کئے گئے،مثبت کیسز کی شرح 0.70 فیصدر رہی ۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی بات نہیں کی، عمران خان
سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں نے تو میرٹ کی بات کی آج بھی کہتا ہوں میرٹ کے بغیر کوئی ادارہ نہیں چل سکتا
مزید پڑھیئےملک میں مزید سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا، الرٹ جاری
این ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ 17سے 18 ستمبرکے دوران بھارت کا پانی ستلج، راوی اور چناب کو متاثر کرسکتا ہے
مزید پڑھیئےتحریک انصاف ارکان کے استعفوں کی منظوری کیخلاف درخواست واپس
درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ عدالت اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی جانب سے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دے۔
مزید پڑھیئےکوہاٹ : تھانے پر ہینڈ گرنیڈ حملہ ایس ایچ او سمیت 5 افراد زخمی
زخمیوں میں تین پولیس اہلکار اور دو راہ گیر شامل ہیں۔ ہینڈ گرنیڈ حملے سے پولیس موبائل کو بھی نقصان پہنچا ہے
مزید پڑھیئےعزیز آباد میں سیلاب زدگان کی آڑ میں خانہ بدوشوں کے ڈیرے
علاقہ مکینوں نے تھانے میں شکایت کی جس پر پولیس نے عائشہ منزل پہ بیٹھے خانہ بدوشوں کے خلاف فوری کاروائی شروع کر دی۔
مزید پڑھیئےگومل یونیورسٹی تنازع شدت اختیار کرگیا، جامعہ غیر معینہ مدت کیلئے بند
یونیورسٹی میں خطرات درپیش ہیں،علی امین گنڈا پور نے دھمکیاں دی ہیں ،عہدےسےمستعفی ہونے کا کہا ہے- وائس چانسلر گومل یونیورسٹی
مزید پڑھیئےسانگھڑ میں 5 سال سے لاپتہ شخص کی لاش برآمد
پولیس کے مطابق لاش کھیتوں سے ملی جس کی شناخت عرفان بصارت صدیقی کے نام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےاورنگی ٹاؤن میں مسجد کا موزن کرنٹ لگنے جاں بحق
متوفی کی شناخت قاری امین الدین کے نام سے ہوئی، مسجد کامائیک چیک چیک کر رہے تھے کرنٹ لگنے سے موت واقع ہوگئی
مزید پڑھیئےسورج کا رنگ دراصل پیلا نہیں سفید ہے۔ ناسا
نیلی روشنی میں معمولی کمی کا مطلب ہے کہ انسانی آنکھ سورج کے رنگ کو پیلا سمجھتی ہے۔
مزید پڑھیئےایف آئی اے کا سینیٹر سیف اللہ کے گھر پر چھاپہ
امپورٹڈ حکومت اور اس کے سہولت کار ہمیں دیوار سے لگا رہے ہیں۔ خبردار کر رہا ہوں اس کے نتائج انہیں بھگتنا پڑیں گے۔ عمران خان کا اپنے ٹوئٹر پیغام
مزید پڑھیئے19 ستمبر سے بچوں کو کورونا ویکسین لگانےکی مہم شروع
وزارت صحت کے مطابق بچوں کو کورونا ویکسین والدین کی رضامندی سے لگائی جائے گی۔
مزید پڑھیئےکرم سرحد پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 3 جوان شہید
خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 3جوان شہید ہوگئے۔
مزید پڑھیئےگھریلو صارفین کے لئے بجلی مزید مہنگی
گھریلو صارفین کو حاصل ون سلیب کی سہولت ختم ہوگئی جس سے شہریوں کو بجلی کے مزید بھاری بل موصول ہونے لگے
مزید پڑھیئےاینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر کرکٹر آصف آفریدی معطل
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ کرکٹر آصف آفریدی کو آرٹیکل 4 اعشاریہ 7 اعشاریہ 1 کے تحت معطل کرتے ہو ئے نوٹس آف چارج جاری کر دیا گیا
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان
شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 3 ارب 87 کروڑ روپے رہی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 13 ارب روپے بڑھ کر 6941 ارب روپے ہے۔
مزید پڑھیئےسوات میں بین الاقوامی کمپنی کے 7 ملازمین اغوا
رہا کرنے کے بدلے دس کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھیئے