موٹر سائیکل بکریوں کے ریوڑ سے ٹکرانے پر علاقہ میدان جنگ بن گیا-ڈنڈوں چھریوں کا استعمال-باپ - بیٹا زخمی -مقدمات درج
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ضلع غربی کی واٹرلائنیں مافیا نے چھلنی کردیں
ضلع غربی اور کیماڑی میں 66، 48،33اور 24 انچ کی لائنوں سے زیبو گوٹھ ، مائی گاڑھی ، الطاف نگر ،کٹو گوٹھ میں غیر قانونی ہائیڈرنٹس چلا ئے جارہے ہیں
مزید پڑھیئےسابق رکن اسمبلی طاہر محمود ہندلی کا استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان کی قیادت میں عوامی حقوق کی جدوجہد کروں گا- استحکام پاکستان پارٹی سیاست میں شائستگی اور برداشت کے کلچر کو فروغ دےگی۔
مزید پڑھیئےواٹر بورڈ کا اینٹی تھیفٹ سیل دو حصوں میں تقسیم
ضلع کورنگی ، لانڈھی ، ملیر ، بن قاسم ، شرقی اور جنوبی کیلئے سپرنٹنڈنگ انجینئر تابش رضا کے سپرد کردیا گیا
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی سے گزرنے والی واٹر لائن 22 مقامات سے لیک-سپلائی بند
52 برس پرانی 36 انچ لائن کی مرمت شروع ، اسکیم 33 اور اطراف کے مکین پینے کے پانی سے محروم ہوگئے
مزید پڑھیئےایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ، دونوں سیمی فائنل بارش سے متاثر
سیمی فائنل کے دونوں میچ پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش اور بھارت اے بمقابلہ سری لنکا نہیں کھیلے جاسکے۔
مزید پڑھیئےپاکستان فٹبال ٹیم کو بھارت جانے کیلئے ماریشیس سے ویزے جاری
پاکستان ٹیم ماریشس سے چار ملکی ٹورنامنٹ کھیلنے کے بعد دستیاب فلائیٹ سے بھارت کے شہر بنگلور جائے گی
مزید پڑھیئےورلڈ کپ کوالیفائر،سری لنکا نے یو اے ای کو 175 رنز سے شکست دیدی
ہدف کے تعاقب میں یو اے ای کی پوری ٹیم 180 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی، وسیم اور اروند 39، 39 اور علی نصیر 34 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
مزید پڑھیئےنجم سیٹھی پی سی بی چیئرمین کی دوڑ سے دستبردار
میں آصف علی زرداری اور شہباز شریف کے درمیاں جھگڑے کا باعث نہیں بننا چاہتا ،اس طرح کا عدم استحکام اور بے یقینی صورتحال پی سی بی کیلئے ٹھیک نہیں
مزید پڑھیئےاعظم نذیر تارڑ نوازشریف سے ملاقات کیلئے لندن پہنچ گئے
وفاقی وزیر قانون نواز شریف کو وطن روانگی سے متعلق اہم قانونی بریفنگ دیں گے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کیلئے ترانے بنا نے پر شرمندگی ہے، عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی
9 مئی کے واقعات میں ملوث تمام افراد کو سزا ملنی چاہیے
مزید پڑھیئےحکومت کی 2 بڑی اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں میں مذاکرات ختم
، 24 گھنٹے میں پیپلز پارٹی کے مطالبات پر عملدرآمد کا امکان
مزید پڑھیئےرواں برس حج کا خطبہ کون دیں گے؟ نام کا اعلان ہوگیا
شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد بن سعید امام محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی میں عقیدہ ومعاصر ادیان کے پروفیسر رہے ہیں
مزید پڑھیئےقابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مزید 5 فلسطینی شہید
ماہر نشانہ باز اہلکاروں نے گولیاں چلائیں اور تاحال پرتشدد کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھیئےبین الاقوامی اردوصحافت کانفرنس و کتاب میلےکا انعقاد کل سے ہوگا
"اردو صحافت کے پچھتر سال‘‘ کانفرنس تین نشستوں پرمشتمل ہوگی،وفاقی وزیرامیرمقام مہمان خصوصی ہونگے
مزید پڑھیئےرکن قومی اسمبلی علی وزیر ایک بار پھر گرفتار
حال ہی میں پشاور ہائی کورٹ نے علی وزیر کی 45 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کی تھی
مزید پڑھیئےوزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو دل کی تکلیف،انجیو گرافی کردی گئی
خواجہ سعد رفیق نے فیملی کے ساتھ حج کیلئے روانہ ہونا تھا
مزید پڑھیئےجناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ:3 پروازیں بغیر کسٹم کارروائی کے روانہ
مسافر سے مارپیٹ کا معاملہ اے ایس ایف اور کسٹم حکام کے درمیان تنازع کی وجہ بن گیا
مزید پڑھیئےخیرپور،مری برادری کے دو گروپوں میں خونی تصادم،3 افراد قتل
گوٹھ میرل لانگاہ میں علی محمد گروپ کے پانچ افراد کو گولیوں سے بھون دیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی : انٹر کے ملتوی شدہ امتحانی پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان
14 جون کا ملتوی پرچہ 19 جون،15 جون کا 20 جون، 16 جون والا پرچہ 21 جون کو ہوگا
مزید پڑھیئےسندھ میں سرمایہ کاری کے سازگارمواقع موجود،گورنر
پاک تھائی تعلقات باہمی سفارت کاری سے مزید مستحکم ہورہے ہیں،کامران ٹیسوری
مزید پڑھیئے2005ء میں ماں دستبردار ہوئی، بیٹا 18 سال بعد میئربن گیا
فوزیہ وہاب نے دستبردارہوکرجماعت اسلامی کے نعمت اللہ کوکامیاب کرایا تھا
مزید پڑھیئےچینی دوستوں کے چہرے سوال کرتے ہیں ہم کب تک قرضے لیں گے، شہباز…
پرائم منسٹر نیشنل انوویشن ایوارڈز کی تقریب میں نوجوانوں سے خطاب
مزید پڑھیئےسعودیہ : ایرانی عازم حج کی اوپن ہارٹ سرجری، نئی زندگی مل گئی
ایرانی شہری کی دل کی شریانوں میں تنگی تھی اور رکاوٹ کی وجہ سے اسے دل کا شدید دورہ پڑا تھا
مزید پڑھیئےذی الحج کا چاند نظر آگیا،عید الاضحیٰ 29 جون کو ہوگی
اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی
مزید پڑھیئےقصور : نہر میں نہاتے ہوئے مزید 5 بچے ڈوب گئے
ریسکیوٹیموں نے ریسکیوآپریشن شروع کردیا، دو بچوں کو زندہ نکال لیا
مزید پڑھیئےدھاندلی کا الزام لگانے والوں کو کارکردگی سے جواب دیںگے،بلاول بھٹو
جماعت اسلامی نے 9 مئی کے ملزمان کے ساتھ ملکر کراچی پر قبضے کی کوشش کی، چئیرمین پی پی
مزید پڑھیئےمرتضیٰ وہاب نے میئر کراچی کے عہدے کا حلف اٹھالیا
کراچی کو دوبارہ روشنیوں کا شہر بنائیں گے،حلف اتھانے کے بعد میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپرویزالہی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائے گا
پروسیکیوٹر نے عدالت میں مؤقف پیش کیا کہ پرویزالہیٰ نے گریڈ 17 کی 12غیر قانونی بھرتیاں کیں۔
مزید پڑھیئےحکومت کا عید قرباں پر5 چھٹیوں کا اعلان
عیدالاضحی کی چھٹیاں 27 جون تا یکم جولائی 2023 (منگل سے ہفتہ) تک ہوں گی۔نوٹی فکیشن جاری
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos