مختلف ممالک سے اب تک11 لاکھ سے زائد عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔سیکریٹری حج و عمرہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پشاور میں مردہ مرغیوں کی فروخت عروج پر پہنچ گئی
سینکڑوں چھوٹی بڑی شاپس پر برگر اور شوارما میں حرام چکن شامل کی جا رہی ہے- جعلی اور مضر صحت مشروبات بھی کھلے عام بیچے جانے لگے-
مزید پڑھیئے’’نواز شریف عید بعد پاکستان پہنچ جائیں گے‘‘
واپسی کا سوفیصد امکان ہے- نون لیگی قائد کی نااہلی ختم ہونے کا راستہ ہموار ہوچکا- سزا بھی باقی نہیں رہے گی- لندن ہائیکورٹ نے بھی کلین چٹ دیدی ہے-
مزید پڑھیئےمیئر، ڈپٹی میئر کراچی کی حلف برداری تقریب کل ہو گی
بلاول بھٹو زرداری نے حلف برداری تقریب میں شرکت کا فیصلہ کیاہے۔
مزید پڑھیئےمیرپور، انسانی سمگلنگ میں ملوث 9 ایجنٹ گرفتار
گرفتار ہونے والے 9 ایجنٹوں کے خلاف تھانہ کھوئی رٹہ میں مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےسالٹ رینج میں موٹر وے پر مسافر بس الٹنے سے13افراد جاں بحق
5خواتین اور 3بچے شامل۔تیزرفتاری کے باعث کلرکہارکے مقام پر بریک فیل ہوئے۔25زخمی
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر کابینہ کایونان کشتی حادثہ پر یوم سوگ بنانے کا فیصلہ
آزاد کشمیر بھر میں 18 جون کو پرچم سر نگوں رہے گا ،وزیراعظم آزادکشمیر نے چیف سیکرٹری کووزارت خارجہ سے رابطہ کرنے کی ہدایت کردی
مزید پڑھیئےبلاول کو وزیر اعظم سے وعدے وفا نہ ہونے کی شکایت
شہباز کی نیت درست-کچھ لوگ وعدوں پر عملدرآمد سے روک رہے ہیں -حفظات دور کئے بغیر بجٹ کی حمایت نہیں کرسکتے-سوات میں خطاب
مزید پڑھیئےیونان کشتی حادثہ،کوٹلی آزاد کشمیر کے 50 افراد کے گھروں میں کہرام برپا
ایک ہی خاندان کے 12 افراد سمیت 28 افراد کا تعلق کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں بنڈلی سے ہے۔۔حادثے میں بچنے والے 12 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی
مزید پڑھیئےلنڈی کوتل میں لیڈی ایجوکیش آفیسر رضوانہ شاہین قتل
سرکاری کوارٹر میں چھریوں کے وار سے جان لی گئی-شوہر نجیب اللہ بنوں سے گرفتار-قتل گھریلو تنازعہ لگ رہا ہے-پولیس حکام
مزید پڑھیئےای سی سی کی رکنیت سےشاہد خاقان مستعفی
شاہد خاقان عباسی نے سرکاری کمپنی پی ایل ایل کے ذریعے آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کی مخالفت کی
مزید پڑھیئےیونان کشتی حادثہ،ملوث عناصر کی تحقیقات کیلئےبین الصوبائی ٹیمیں تشکیل
یونان کشتی حادثے میں کئی پاکستانیوں کی ممکنہ ہلاکت کے پیش نظر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے تحقیقات کے لیے افسران کو نامزد کر دیا
مزید پڑھیئےکلرکہار موٹروے پر مسافر بس کے خوفناک حادثے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بس ڈرائیور تیزرفتاری کے باعث بس کو موڑ کاٹتے ہوئے اس پر قابو نہ رکھ سکا
مزید پڑھیئےمسجد کی بیحرمتی کیخلاف احتجاج،بھارتی پولیس نے مسلمانوں پرکوڑے برسا دیے
مسلمان نوجوانوں کو کوڑے مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تاہم کوڑے مارنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کا نیا کنواں دریافت
لکی مروت کے دور افتادہ علاقہ بیٹنی میں تیل اور گیس کا کنواں دریافت ہوا ہے جس سے یومیہ ایک ہزار بیرل تیل ملے گا۔
مزید پڑھیئےیوگینڈا،ہائی اسکول میں دہشتگردوں کا حملہ، 37 بچے ہلاک
افسوس کے ساتھ 37 لاشیں برآمد کرکے اسپتال کے مردہ خانے میں منتقل کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےسعودی خلاء باز کامیاب مشن کے بعد ریاض پہنچ گئے
دونوں خلا نورد سائنسی مشن پر بین الاقوامی خلائی سٹیشن گئے تھے جہاں انہوں نے خلائی شعبے میں سعودی عرب کی نئی تاریخ رقم کی ہے
مزید پڑھیئےشہریار آفریدی دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔ شہریار آفریدی کو جج نوید خان کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےجناح ہاؤس حملہ کیس، 6 خواتین کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
ایڈمن جج عبہر گل خان نے سماعت کی اور ایک خاتون کارکن ثناء آصف کو شناخت نہ ہونے پر مقدمے سے ڈسچارج کردیا گیا
مزید پڑھیئےامریکا میں باپ نے 3 بیٹوں کو لائن میں کھڑا کرکےگولی مار دی
32 سالہ ملزم چیڈ ڈورمین کے خلاف مقدمہ عدالت میں چل رہا ہے، مرنے والے بچوں کی عمر 3 ،4 اور 7 سال تھی۔
مزید پڑھیئےاعتزاز احسن نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل چیلنج کردیا
عام شہریوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل غیرآئینی قرار دے کر وفاقی حکومت کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے
مزید پڑھیئےلیبیا کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر گرفتار
ملزم بین الاقوامی پرواز سے آذر بائیجان فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا
مزید پڑھیئےایڈووکیٹ جنرل پنجاب محمد شان گل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
محمد شان گل کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ انہوں نے کچھ ذاتی وجوہات کی بناء پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے ایک اور ساتھی نے راہیں جدا کر لیں
مئی کے پرتشدد واقعات کی بناء پر پارٹی چھوڑ رہا ہوں، مسلسل ایک سال سے چیئرمین پی ٹی آئی فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کررہے تھے.
مزید پڑھیئےروسی تیل خریدنے سے فائدہ کتنا ہوگا یہ نہیں بتا سکتا،مصدق ملک
ہمارا فائدہ بہت اہم ہے، کتنا فائدہ ہوگا یہ نہیں بتا سکتا، تیل کی ادائیگی کسی بھی کرنسی میں ہو فرق نہیں پڑتا
مزید پڑھیئےتوڑ پھوڑ میں شامل تھا نہ حق میں ہوں ،شاہ محمود قریشی
ملتان میں موجود ہی نہیں تھا اسلام آباد میں تھا، اسلام آباد میں گرفتار ہوا اور اڈیالہ جیل گیا، مقدمات ملتان میں درج ہو گئے
مزید پڑھیئےیونان میں کشتی ڈوبنے کا حادثہ،دفتر خارجہ کا بیان آگیا
12 پاکستانیوں کی شناخت کی تصدیق کردی تاہم ابھی تک جاں بحق پاکستانی شہریوں کی تعداد اور شناخت کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔
مزید پڑھیئےچودھری پرویز الہٰی سے پنجاب اسمبلی کا سٹاف واپس
یکم جون کو چودھری پرویز الہٰی کو لاہور میں ان کے گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا تھا، انہیں اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
مزید پڑھیئےبنگلادیش نے ٹیسٹ میچ میں افغانستان کو 546 رنز سے شکست دے دی
بنگلادیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 382 بنا کر آؤٹ ہوئی تھی جس میں نجم الحسین 146 اور محمود الحسن 76 رنز بنا کر نمایاں رہے تھے
مزید پڑھیئےعید کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 جون کو…
رویت ہلال کمیٹی کے مرکزی اجلاس کے علاوہ اسلام آباد، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقامات پر بیک وقت ہوں گے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos