کیاایک سابق وزیراعظم کا یہ موقف درست ہے کہ قانون کے بارے میں علم نہیں تھا۔ چیف جسٹس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جیل جا کر زیادہ خطرناک ہو جاؤں گا- عمران خان
اتنی پولیس زندگی میں نہیں دیکھی، ایسا لگ رہا ہے جیسے کلبھوشن عدالت آ رہا ہو۔عمران خان ہے۔
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا پرعلاج کرنیوالے جعلی ڈاکٹرکا علاج
ملزم سے تفتیش کی گئی تو یہ بات سامنے آئی کہ سوشل میڈیا پر مختلف اکاؤنٹس پر طبی معلومات شیئر کی جا رہی تھیں تاہم اس کے پاس نہ ہی میڈیسن کی کوئی ڈگری تھی۔
مزید پڑھیئےورلڈکپ ٹی 20 کے وارم اپ میچز کا اعلان
پاکستان ٹیم 17 اکتوبر کو انگلینڈ کے ساتھ گابا برسبین میں میچ کھیلے گی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس۔ سماعت شروع ہوگئی
پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ سمیت صوبائی کابینہ عمران خان کے ہمراہ عدالت جائے گی۔
مزید پڑھیئے’’دولت اسلام کے بغیر زندگی بے معنی ہوتی‘‘
قرآن کریم کے مطالعہ نے فرانسیسی طالبہ ’’بربرا‘‘ کی کایا پلٹ دی- مسلمان ہونے پر میڈیا سمیت سب دشمن بن گئے۔
مزید پڑھیئےعمران نیازی پاکستان کو کمزور کرنے کے درپے ہے۔ شہباز شریف
آئی ایم ایف سے معاہدے کی دھجیاں بکھیریں۔وزیر اعظم
مزید پڑھیئےرکن اسمبلی فہیم احمد کاپی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قول و فعل میں تضاد ہے۔فہیم احمد
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان پہنچیں گے
دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور حکومت کے دیگر رہنمائوں سے بھی ملاقات کریں گے۔
مزید پڑھیئےمریم نواز کی درخواست۔ جسٹس انوارالحق کی سماعت سے معذرت
عدالت نے فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کردی۔
مزید پڑھیئےسیلاب مزید 12زندگیاں نگل گیا،مجموعی تعداد 1355 تک جا پہنچی
اسلام آباد:ملک بھر میں سیلاب مزید 12 زندگیاں نگل گیا۔ قدرتی آفت میں لقمہ اجل بننے والوں کی تعداد ایک ہزار 355 ہوگئی، 5 لاکھ 64 ہزار 831 مکان تباہ ہوئے، 7 لاکھ 53 ہزار 187 مویشی ہلاک ہو چکے ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے )کی تازہ رپورٹ …
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد استعفے سے مکر گئے
استفعیٰ منظوری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
مزید پڑھیئےاقراء یونیورسٹی کے چانسلرحنید لاکھانی ڈینگی بخار سے انتقال کر گئے
کراچی: تعلیمی شعبے میں گراں قدر خدمات انجام دینے والی اقراء یونیورسٹی کے چانسلر و سماجی رہنما حنید لاکھانی ڈینگی وائرس میں مبتلا ہوکر انتقال کرگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حنید لاکھانی کافی دنوں سے ڈینگی وائرس میں مبتلا اورجس کا علاج بھی جاری تھا تاہم وہ دوران علاج …
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی قیادت کیخلاف گھیرا تنگ، عمران خان، شوکت ترین کیخلاف کارروائی پرغور
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف آئینی و قانونی لحاظ سے گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا اور سابق حکمران جماعت کے اہم رہنماؤں کے خلاف مختلف آئینی و قانونی شقوں کا شکنجہ کسنے کی حکمت عملی پر غور کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے …
مزید پڑھیئےکراچی: شاہ فیصل کالونی میں مسجد کی چھت پر رکھے فرج سے جدید اسلحہ…
کراچی: کورنگی پولیس کی کارروائی، شاہ فیصل کالونی نمبر 2 میں واقع مسجد کی چھت پر رکھے فرج سے جدید اسلحہ برآمد کرلیا۔ جدید اسلحہ میں ایک لانگ مشین گن LMG, تین کلاشن کوف, 2 شارٹ گن, 3 پسٹل 30 بور, ایک 12 بور راٸفل, 500 سے زاٸد مختلف اقسام …
مزید پڑھیئےویتنام کے شراب خانے میں آگ بھڑک اُٹھی،15خواتین سمیت 32 افراد ہلاک
ہوچی من : ویتنام کے شہر ہوچی من کے قریب موجود ایک بار میں آگ لگنے سے ابتدائی معلومات کے مطابق32 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، ہلاکتوں کی تعداد زیادہ ہونے کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مذکورہ بار ہوچی من شہر کے قریب …
مزید پڑھیئےامریکی ڈالر پھر بے لگام، اوپن مارکیٹ میں قیمت 235 روپے پرپہنچ گئی
کراچی: امریکی ڈالر پھر بے لگام اوپن مارکیٹ میں قیمت 234 روپے تک پہنچ گئی۔ جمعرات کو دن کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر کی قدر 1 روپیہ 8 پیسے کا اضافہ ہوا۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر 224 روپے سے تجاوز کر گیا۔ بدھ کے دن اختتام پرانٹربینک مارکیٹ میں …
مزید پڑھیئےعمران خان کی مبینہ اشتعال انگیزتقاریر: کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
اسلام آباد:سابق وزیراعظم عمران خان کی اشتعال انگیز تقاریر کیخلاف کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز الحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے آج کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران درخواست گزار قوسین فیصل کے وکیل کی جانب سے التوا …
مزید پڑھیئےپاسپورٹ واپیسی کیلئے مریم نواز کی درخواست کی سماعت آج ہوگی
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ آج درخواست پرسماعت کرے گا۔ درخواست میں مریم نواز نے موقف اختیار کیا تھا کہ پاسپورٹ قبضے …
مزید پڑھیئےلانگ مارچ ہنگامہ آرائی کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع
اسلام آباد: مقامی عدالت نے لانگ مارچ میں ہنگامی آرائی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت میں 27ستمبر تک توسیع کردی۔ ڈسٹرکٹ ایند سیشن جج کامران بشارت مفتی نے لانگ مارچ میں ہنگامہ آرائی کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کی۔ وکیل بابر اعوان …
مزید پڑھیئےپاکستان سعودی عرب کیساتھ تاریخی تعلقات کو قدرکی نگاہ سے دیکھتا ہے، آرمی چیف
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزارت دفاع کے ٹرانسفارمیشن مینجمنٹ آفس کے سی ای او کی ملاقات، ملاقات میں باہمی دلچسپی،دفاعی تعاون اور سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ تاریخی اور برادرانہ تعلقات …
مزید پڑھیئےمنچھر جھیل، مین نارا ویلی ڈرین میں شگاف سے بھان سیدآباد میں سیلاب کا…
سیھون: منچھر جھیل مین نارا ویلی ڈرین میں شگاف سے بہنےوالے سیلاب کے سیھون تعلقہ کی یونین کونسل واہور، آرازی، ڈل، بوبک اورجفرآباد کے متعدد دیہات زیرآب آنے کے بعد بھان سعیدآباد کے قریب انڈس لنک کینال پردباؤ بڑھنے لگا۔ جامشورو کے ڈپٹی کمشنر فرید الدین مصطفی نے اس حوالے …
مزید پڑھیئےامریکا کی پاکستان کو ایف 16 طیاروں کےسامان کی فروخت کی منظوری
اسلام آباد: امریکی محکمہ خا رجہ نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی مرمت کیلئے سامان اورآلات فروخت کرنےکی منظوری دے دی۔ پینٹا گون کے بیان کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے 45 کروڑ ڈالرز معاہدے کی منظوری دی ہے، اس کا ٹھیکہ لاکہیڈ مارٹن کارپوریشن کو دیا جائے گا۔ …
مزید پڑھیئےکینیڈا میں چاقو حملے کا دوسرا ملزم گرفتار
ٹورنٹو: کینیڈا میں چاقو سے حملہ کر کے شہریوں کو ہلاک اور زخمی کرنے والا دوسرا ملزم پکڑا گیا۔ پولیس کے مطابق چاقو حملے کے دوسرے ملزم مائلز سینڈرسن کو کمیونٹی سینٹر کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ چاقو حملے کا ایک ملزم ڈیمن سینڈرسن دو روز قبل مردہ حالت میں …
مزید پڑھیئےخاتون جج کو دھمکی: عمران خان توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ آج عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کرے گا۔ گزشتہ روز عمران خان نے 19 صفحات پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیا تحریری جواب جمع کرایا تھا، جس میں …
مزید پڑھیئےپشاور میں میچ جیتنے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
پشاور میں افغانستان کے خلاف میچ جیتنے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دلہ زاک روڈ،نوتھیہ اورکوٹلہ محسن خان میں ہوائی فائرنگ سے 3خواتین زخمی سمیت 4 افراد زخمی ہوئے۔اس کے علاوہ متنی ادیزئی میں ہوائی فائرنگ سے سدیس بحق …
مزید پڑھیئےایشیا کپ: افغانستان کو شکست، پاکستان اور سری لنکا فائنل میں پہنچ گئے
متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی پاکستان اور سری لنکا فائنل میں پہنچ گئے افغانستان نے 130 رنز کا ہدف دیا جو آخری اوور میں نسیم شاہ کے مسلسل 2 چھکوں …
مزید پڑھیئےجنرل (ر) امجد شعیب کیخلاف ایف آئی اے تحقیقات
سابق جرنیل اور دفاعی تجزیہ کار کو نوٹس جاری
مزید پڑھیئےشہباز شریف نے قیمتی تحائف توشہ خانے میں جمع کرا دیے
توشہ خانے میں جمع کرائے گئے تحائف کی مالیت 27 کروڑ روپے ہےجو وزیراعظم کو خلیجی ممالک کے دوروں کے دوران ملے تھے۔
مزید پڑھیئےانڈونیشیا میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ہنگامے
جکارتہ: انڈونیشیا میں پٹرولیم مصنوعات میں 30 فیصد اضافے پر ملک بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا اور مشتعل عوام نے جلاؤ گھیراؤ اور ہنگامہ آرائی کی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک 30 فیصد اضافہ واپس لینے کا مطالبہ عالمی خبر رساں …
مزید پڑھیئے