تازہ ترین

چین میں کرونا پھر سراٹھانے لگا، لاک ڈائون و سفری پابندیاں عائد

بیجنگ: چین میں کرونا کے نئے کیسز سامنے آنے پر بیجنگ کے اطراف متعدد علاقوں میں کورونا پابندیوں کا نفاذ کر دیا گیا۔ صوبہ ہیبائی میں 40 لاکھ لوگوں کو ہفتے تک گھروں سے بلاضرورت باہر نہ نکلنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔تیناجن شہر میں ایک کروڑ 30 لاکھ …

مزید پڑھیئے

عمران خان کیخلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی،  سیکورٹی  ہائی الرٹ

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین ِعدالت کیس کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں دوپہر ڈھائی بجے ہوگی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ  کیس  کی سماعت کرے گا ۔  اس موقع پر رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کی …

مزید پڑھیئے

ایشیاکپ:  بنگلادیش کو 7وکٹوں  سے شکست، افغانستان سپرفورمرحلے میں داخل

دبئی:ایشیا ٹی 20 کپ کے تیسرے میچ میں افغانستان نے بنگلا دیش کو 7 وکٹ سے شکست دے کر سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بنگال ٹائیگرز افغان باؤلرز کی نپی تلی …

مزید پڑھیئے

ڈرائیونگ لائسنس برانچز کو رول  ماڈل بنایا جائے، ایجنٹ مافیا کیخلاف کارروائی کی جائے، …

کراچی: آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ہدایت کی ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس برانچز کو رول ماڈل بنایا جائے اور لائسنس برانچز کے اطراف ایجنٹ مافیا کے خلاف کارروائی کی جائے۔ انہوں نے یہ ہدایت اپنی زیر صدارت ڈرائیونگ لائسنس برانچز کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں …

مزید پڑھیئے

یکم ستبر سے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد: یکم ستبر سے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ آئل  کمپنیز نے پیٹرولیم  مصنوعات کی  قیمتوں میں ردو بدل کی سفارشات اوگرا کو ارسال کردیں۔ ذرائع کے مطابق آئل کمپینیز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سفارشات اوگرا  کو بھیج دیں، جس …

مزید پڑھیئے

ایشیا کپ: بنگلا دیش نےا فغانستان کو  جیت کیلئے 128رنز کا ہدف دیدیا

شارجہ: ایشیا کپ 2022 کے تیسرے میچ میں افغانستان نے بہترین بولنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو 127 رنز پر محدود کر دیا۔ بنگلہ دیش ٹیم کی بیٹنگ کا آغاز اچھا نہ رہا اور 28 رنز پر 4 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ اسکے بعد پانچویں وکٹ 53 رنز، چھٹی وکٹ 89 …

مزید پڑھیئے

توہین عدالت کیس: الفاظ غیرمناسب تھے تو واپس لینے کیلئے تیارہوں، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان  تحریک  انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خاتون جج زیبا چوہدری سے متعلق الفاظ واپس لینے پر آمادگی ظاہر کردی۔ ایڈیشنل جج زیبا چوہدری اور اسلام آباد پولیس کے افسران  سے متعلق بیان  پر عمران خان کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کا 5 رکنی بینچ کل (بدھ) …

مزید پڑھیئے

پاک فضائیہ کا ریسکیو آپریشن، خیبر پختون سے 800 افراد محفوظ مقامات پر منتقل

کوئٹہ : بلوچستان، سندھ اور جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کا ریسکیو آپریشن جاری، خیبر پختون کے گاؤں خیشکی اور نوشہرہ کلاں سے 800 افراد محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق رسالپور کے فیلڈ کیمپوں میں 1400 افراد کو …

مزید پڑھیئے

چینی صدر کی سیلاب متاثرین سے یکجہتی، صدر، وزیراعظم کے نام پیغام، 3لاکھ ڈالرز…

 پیکنگ: چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی چیانگ نے پاکستان میں سیلاب سے جانی ومالی نقصانات پرپاکستانی قیادت اورعوام سے افسوس اور بھرپوریکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ چینی قیادت نے صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہبازشریف کےلئے خصوصی پیغام میں نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔ چین …

مزید پڑھیئے

سیلاب کی تباہ کاریاں،مزید 75 افراد جاں بحق، 10 لاکھ مکان تباہ

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی نے ملک میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں  کےتازہ اعدادو شمار جاری کردیئے،گزشتہ 24گھنٹوں میں 75افراد جاں بحق اور59زخمی ہوئے ہیں۔ این ڈی ایم اے کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے اب تک ایک ہزار136افراد جاں بحق جبکہ ایک …

مزید پڑھیئے

شہباز گل کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آبا د: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد  نے شہباز گل کی درخواست ضمانت خارج کردی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنادیا ، شہباز گل پر اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا الزام ہے ، ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے ضمانت مسترد کی ہے ۔ اس …

مزید پڑھیئے

پاک فوج کا فلڈ ریسکیوآپریشن، آرمی چیف آج سوات کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: پاک فوج کا فلڈ ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سوات کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کمراٹ، کالام اور گردونواح میں پھنسے افراد کے انخلاء کا جائزہ لیں گے، جبکہ آرمی چیف …

مزید پڑھیئے

بغاوت کیس: شہباز گل کو ضمانت ملے گی یا نہیں، فیصلہ آج سنایا جائے…

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے خلاف بغاوت کیس میں درخواست ضمانت پر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال  11 بجے محفوظ فیصلہ سنائیں گے،عدالت نے گزشتہ روز فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ عدالت میں پراسیکیوٹر راجہ رضوان …

مزید پڑھیئے

امریکی ریاست اوریگون اورٹیکساس میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

ٹیکساس:امریکا کی ریاست اوریگون کے شاپنگ سینٹرمیں مسلح شخص کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ملزم شاپنگ سینٹر کے پارکنگ ایریا میں خودکار رائفل سے فائرنگ کرتے ہوئے روسری اسٹور تک گیا جہاں اس نے فائرنگ کی۔اتوار کی شام 7 بجے پولیس کو شاپنگ سینٹر پرحملے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔پولیس …

مزید پڑھیئے

مقتدیٰ الصدر کے سیاست چھوڑنے کے اعلان پرہنگامے،33 افراد ہلاک،کرفیونافذ

بغداد: عراق کے مقبول لیڈر مقتدیٰ الصدر کی جانب سے سیاست سے دستبرداری کے اعلان کے بعد ملک بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور فائرنگ کے واقعات میں 33 افراد ہلاک، 400 زخمی ہوگئے۔ عراق میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا،عراقی پارلیمنٹ میں سب سے زیادہ نشستیں رکھنے والے اتحاد …

مزید پڑھیئے