تازہ ترین

سیلاب کی تباہ کاریاں: اموات 1061 ہوگئیں

اسلام آباد : ملک بھر میں بارشوں اور سيلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 61 تک پہنچ چکی ہے۔نيشنل ڈيزاسٹر مينجمنٹ اتھارٹى کے مطابق بارشوں اور سيلاب سے سب سے زيادہ اموات سندھ میں ریکارڈ کی گئیں، جہاں 349 اموات ہوئیں، بلوچستان میں بارشوں اورسیلاب سے جا …

مزید پڑھیئے

سیلاب کی تباہ کاریاں:وزیراعظم کی صدارت میں اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی  صدارت میں نے ملکی صورتحال پر اہم اجلاس آج ہوگا۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق اجلاس آج شام چھ بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ حکومت کے تمام اتحادی شریک ہوں گے۔ اجلاس میں وزرائے اعلیٰ کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ تینوں مسلح افواج کی …

مزید پڑھیئے

ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلہ، بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے…

دبئی :ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔بھارت نے  پاکستان کا 148 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا،بھارت کی جانب سے رویندرا جڈیجا رنز بناکر نمایاں رہے۔ دبئی …

مزید پڑھیئے

کراچی میں آج سے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے

کراچی : موجودہ صورتحال کے پیش نظر اسکول بندش کے متعلق سندھ حکومت کا اہم فیصلہ ، آج کراچی ڈویژن میں تمام اسکول اور کالجز معمول کے مطابق  کھلے رہیں گے۔  محکمہ تعلیم کے مطابق گزشتہ دنوں بارش اور سیلابی ایمرجنسی کی صورتِ حال کے باعث اسکول بند رکھے گئے …

مزید پڑھیئے

سیلاب کے باعث پیاز،ٹماٹراورسبزیوں کی فصلیں تباہ،قیمتیں دگنی

اسلام آباد: سیلاب سے تباہی کے اثرات سبزی منڈیوں تک پہنچنے لگے ۔ بلوچستان اور سندھ میں پیاز اور ٹماٹر کی فصل تباہ ہونے سے قیمتوں میں دو گنا اضافہ ہو گیا.منڈی میں پیازایک سو پچھتر روپیہ فی کلو کے بجائے دو سو سے ڈھائی سو روپے فی کلو میں …

مزید پڑھیئے

دریائے سندھ سے آج 7 لاکھ کیوسک کا ریلا گزرنے کی وارننگ جاری

تونسہ شریف: دریائے سندھ سے آج 7 لاکھ کیوسک کا ریلا گزرنے کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے وارننگ جاری کی ہے کہ آج 7 لاکھ کیوسک کا ریلا دریائے سندھ سے گزرے گا۔ دریائے سندھ میں اونچے درجے کے سیلاب سے دیہی علاقے زیر آب …

مزید پڑھیئے

پاک فوج نے سوات میں پھنسے 110افراد کو محفوظ مقام پر پہنچادیا

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آرمی جوانوں کا سوات میں ہیلی کاپٹروں کے ذریعہ سیلاب میں پھنسے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا عمل جاری ہے جبکہ متاثرہ افراد کو خوراک اور علاج کی سہولت بھی دی جارہی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات …

مزید پڑھیئے

ملک بھر میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 1030 سے تجاوز کرگئی

سیلاب سے جاں بحق ہونے والوں میں 32 بچے 56 مرد 9 خواتین شامل ہیں

اسلام آباد: خیبر پختون اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں،  ملک بھر میں مسلسل بارشوں کے بعد سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 1030 سے تجاوز کرگئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سندھ میں 74، خیبر پختون میں 31، پنجاب میں 1، بلوچستان میں …

مزید پڑھیئے

ایشیا کپ ٹی ٹونٹی، پاک بھارت ٹاکرا آج ہو گا

دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج شام دبئی انٹرنیشنل اسٹیدیم میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج شام 7 بجے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ …

مزید پڑھیئے

سیلاب کی تباہ کاریاں پر اے پی سی طلب، تحریک انصاف کو مدعو نہیں…

کانفرنس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیر کی دوپہر 3 بجے منعقد ہوگی(فائل فوٹو)

اسلام آباد: ملک میں جاری سیلابی تباہ کاریوں پر وزیراؑعظم نے ‘‘آل پارٹیز کانفرنس’’ طلب کرلی۔آٓل پارٹیز کانفرنس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیر کی دوپہر 3 بجے منعقد ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کانفرنس میں تحریک انصاف کے علاوہ پی ڈی ایم، اتحادی سمیت تمام سیاسی جماعتوں …

مزید پڑھیئے

میانوالی: جناح بیراج سے7 لاکھ کیوسک پانی کا ریلا گزرنےکا امکان، ہائی الرٹ جاری

میانوالی: جناح بیراج کے مقام پر ہر گزرتے 10 منٹ کے ساتھ پانی کی آمد میں اضافہ ریکارڈ ہو رہا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق  اس وقت جناح بیراج پر  پانی کی آمد 4 لاکھ75000 کیوسک ہے اور  آج رات تقریباً 1 سے 2 بجے کے درمیان جناح بیراج سے7 لاکھ …

مزید پڑھیئے

عمران  خان کیخلاف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں نیا بنچ تشکیل

اسلام آباد:خاتون مجسٹریٹ کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنے پر توہین عدالت کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیا لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔5 ججز پر مشتمل لارجر بنچ کی سربراہی چیف جسٹس اطہر من اللہ …

مزید پڑھیئے

شہباز گل  کیس : پولیس ریکارڈ پیش نہ کرسکی، سماعت پیر تک ملتوی

اسلام آباد : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہباز گل کی جانب سے دائر کی گئی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی، دوران سماعت پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی اور ملزم کے وکلاء عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالتی حکم …

مزید پڑھیئے

اسلام آباد میں سفاک عورت نے 7سالہ بچی کو آگ لگا کر مار ڈالا

اسلام آباد کے علاقے کرپا سفاک خاتون نے 7 سالہ بچی کو آگ لگا کر مارڈالا ۔ انسانیت سوز واقعے میں ملوث سفاک ملزمہ گرفتار کرلیا گیا جبکہ ایک اورملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ اندوہناک واقعے میں ملوث ملزمہ اور ایک نامعلوم شخص کیخلاف مقدمہ درج کرکے …

مزید پڑھیئے

پاک فوج نے سیلاب متاثرین کیلئے ہیلپ لائن قائم کردی

راولپنڈی: پاک فوج نے ملک میں حالیہ سیلاب متاثرین کے لیے ہیلپ لائن قائم کر دی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی ہیلپ لائن یونیورسل ایکسز نمبر 1135 ہے اور مختلف فارمیشنز میں آرمی ہیلپ ڈیسک یونیورسل ایکسز نمبر 1135 پر رابطہ …

مزید پڑھیئے

سیلاب سے تباہی:مزید 45 اموات، مکان زمین بوس، سڑکیں   پل تباہ، راستے منقطع

اسلام آباد:مون سون بارشوں اور سیلاب ریلوں کے باعث ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 982 ہوگئی جبکہ اب تک 6 لاکھ سے زائد مکانات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ 8 لاکھ سے زائد مویشی سے سیلابی پانی کی وجہ سے ہلاک ہوچکے ہیں۔ سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا …

مزید پڑھیئے

کرونا وائرس سے مزید 2 افراد جان سے گئے

اسلام آباد: ملک میں کرونا وائرس  کے وار جاری ہیں ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح میں  کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ قومی ادارہ صحت  کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 2 افراد انتقال کر گئے جبکہ  290 کیسز …

مزید پڑھیئے

چارسدہ: شدید بارشوں کے باعث منڈا ہیڈ ورکس  منہدم ہوگیا

منڈا ہیڈ ورکس ٹوٹنے سے دیگر علاقوں کے ڈوبنے کا خطرہ

چارسدہ: خیبرپختون میں موسلا دھار بارشوں کے بعد صورتحال انتہائی خطرناک ہو گئی ہے، چارسدہ کے قریب منڈا ہیڈ ورکس منہدم ہو گیا ہے، چارسدہ کے عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات کی گئی ہیں۔ آئندہ گھنٹوں کے دوران آبادی سیلاب کی لپیٹ میں آ جائے گی۔ ذرائع …

مزید پڑھیئے

خیبرپختون میں سرکاری عماراتیں سیلاب متاثرین کیلئے کھولنے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختون میں سیلاب کے بعد تمام سرکاری عمارات سیلاب متاثرین کے لیےکھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔صوبائی وزیر کامران بنگش کا کہنا ہے کہ وزیراعلی محمود خان نے صوبے کی سرکاری عمارات متاثرین کے لیے کھولنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں …

مزید پڑھیئے