شدید گرمی کے باعث دونوں نوجوان منہ دھونے کیلئے نہر میں اترے تھے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
زرداری مینڈیٹ تسلیم کریں،میئرکراچی ہمارا ہی آئیگا، سراج الحق
سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی کو عوام کے مینڈیٹ پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے، حافظ نعیم الرحمن
مزید پڑھیئےمیئر کراچی 6 اور ڈپٹی میئرکیلئے7 امیدوارں کے کاغذات نامزدگی منظور
مرتضی وہاب، سید نجمی عالم، کرم اللہ، حافظ نعیم الرحمن،محمد جنید مکاتی اور سیف الرحمن کے نامزدگی فارم درست قرار
مزید پڑھیئےسمندری طوفان: سول ایشن کا کراچی ائیرپورٹ پر الرٹ جاری
ہلکے وزن کے ہوائی جہازوں کو محفوظ مقامات پر فوری منتقل کیا جائے
مزید پڑھیئےبجٹ الفاظ کا ہیرپھیر:وفاق نے کراچی کو لاوارث چھوڑدیا،مرکزی مسلم لیگ
پانی، بجلی، گیس کی عدم دستیابی ہر شہری کا مسئلہ، پیسہ اشرافیہ کی نذر، اب عوام دھوکہ نہیں کھائیں گے، صدر فیصل ندیم
مزید پڑھیئےکراچی واٹر بورڈ کو کارپوریشن کے تحت چلانے کا اعلان،سید صلاح الدین
ریونیو بڑھانے کیلئے ریکوری کو ضلعی سطح پر آؤٹ سورس کیا جائے گا، ایم ڈی
مزید پڑھیئےروس سے سستا تیل پاکستان پہنچ گیا
45 ہزار ایک سو بیالس میٹرک ٹن خام تیل لیکر کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا، ترجمان کے پی ٹی
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف سے مریم نواز کی ملاقات،نوازشریف کا پیغام پہنچایا
ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال،آئندہ انتخابات کیلئے انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےبحریہ یونیورسٹی ہیلتھ سائنس کیمپس میں 5 ویں عالمی کانفرنس
ملکی، غیرملکی اسکالرز کے تحقیقی مقالات پیش، سائینٹفک پیپرز، ورکشاپس، پوسٹر مقابلوں کا انعقاد
مزید پڑھیئےقاہرہ : بھکاری عورت کے گھر سے لاکھوں پاؤنڈز برآمد
کروڑ پتی بھکارن ہمیشہ غریب ہونے کا دعویٰ کرتی تھی، عالمی میڈیا
مزید پڑھیئےکرپشن کیس، عظمیٰ خان اور شوہر کی گرفتاری کیلئے چھاپا
لاہور، لیہ میں گھروں پر چھاپے، گرفتاری عمل میں نہ آسکی ،عظمیٰ بہن پر اربوںکی زمین دھوکادہی سےخریدنےکامقدمہ ہے، ترجمان اینٹی کرپشن
مزید پڑھیئےوفاق المدارس نے ضمنی امتحان کے نتائج 2023 کا اعلان کردیا
امتحانات میں 16667 طلباشریک ہوئے،11145 کامیاب ہوئے،کامیابی کا تناسب 66.9 فیصد رہا
مزید پڑھیئےعدلیہ، ارشد شریف شہید کی والدہ کی آواز سنے، جاوید لطیف
9 اور 10 مئی کے واقعات میں جس کا جوکردار ہے اسے سزا ملنی چاہیے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل میں آسٹریلیا فاتح
بھارت کو شکست،بھارتی ٹیم محض 234 رنز بناکرآل آؤٹ ہوگئی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد پولیس میں ماہر سابق فوجی بھرتی کرنے کا فیصلہ
بھرتی کیلیے تعلیمی قابلیت میٹرک، عمرکی حد 42 سال ہوگی۔
مزید پڑھیئےسمندری طوفان کا خدشہ، شہر بھر سے بل بورڈز ہٹانے کا حکم
کمزور درختوں کی کٹائی چھٹائی کی جائے۔کمشنر کراچی کی ہدایت
مزید پڑھیئےکراچی کیلیے صرف ایک اسکیم 12 ارب کی ہے،مراد علی شاہ
شور مچایا گیا کہ کراچی کیلیے صرف 12 ارب روپے رکھے گئے۔ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےعمران خان کو شاہ محمود پر بھروسہ نہیں رہا
وائس چیئرمین نے چیئرمین کو وقتی طور پر قیادت چھوڑنے کا مشورہ دیا تھالیکن ’کپتان‘ کا اعتماد جیتنے میں ناکام رہے۔
مزید پڑھیئےپرویز خٹک اپنا گروپ بنانے کی تیاریوں مصروف
سابق وزیر دفاع خیبر پختونخوا کے تین درجن سے زائد ارکان صوبائی اسمبلی سے رابطے میں ہیں- گروپ کی شکل میں کسی دوسری پارٹی میں ضم ہونا چاہتے ہیں-
مزید پڑھیئےپاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی کی توقع نہیں، ریٹنگ ایجنسی
کچھ مہینوں سے روپیہ بہت مستحکم حالت میں ہے لیکن اسٹیٹ بینک کے ذخائر پر دباؤ برقرار ہے۔فچ
مزید پڑھیئےمیئر کراچی کون بنے گا؟ مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم کے کاغذات منظور
ڈپٹی میئر کراچی کیلیے پیپلزپارٹی کے امیدوار عبداللہ مراد اور جماعت اسلامی کے سیف الدین ایڈووکیٹ، قاضی صدرالدین، جنید مکاتی کے بھی کاغذات درست قرار ۔
مزید پڑھیئےکراچی میں کل گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان
پیر کو درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ نون آج ملتان میں سیاسی شو کرے گی
کنونشن میں مختلف شخصیات ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گی۔
مزید پڑھیئےسمندری طوفان دوران جہاز کراچی میں نہیں اتریں گے
پروازوں کو ملتان اور لاہور ائیرپورٹ کی جانب موڑا جائےگا،پی آئی اے نے الرٹ جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں 250 سرکاری بھوت ہسپتالوں کا انکشاف
صرف کاغذوں میں موجود ہیں، زمین پر ایک اینٹ نہیں رکھی گئی۔
مزید پڑھیئےورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ کیلیے مقام کا انتخاب ہوگیا
پاکستان اب بھارت کے احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں اپنے روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا۔
مزید پڑھیئےکل بھی کچھ چیئرمین لاپتہ ہوگئے، حافظ نعیم الرحمن
اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی، متعدد علاقوں میں بجلی معطل
متعلقہ گرڈ اسٹیشن کو عارضی طورپربند کر دیاگیا، جلد بحال کردیاجائے گا ،ترجمان
مزید پڑھیئےاربوں کی زمین دھوکہ دہی سے خریدنے پر عظمیٰ خان پر مقدمہ درج
ڈاکٹر عظمیٰ خان نے شوہر احد مجید سے مل کر جعلی انتقالات کروائے۔
مزید پڑھیئےطویل انتظار کے بعد 4 مراکشی بہنوں کو حج کا موقع مل گیا
گزشتہ برسوں میں حج کے لیے کئی مرتبہ کوششیں کیں مگر قرعہ اندازی میں نام نہ آنے کی وجہ سے ان کی کوشش کامیاب نہ ہو سکی تھی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos