تازہ ترین

روجھان ریڈار اسٹیشن میں سیلابی پانی جمع، ریڈار سروسز بند

روجھان ریڈار سروسز 8 روز کے لیے معطل رہیں گی، سول ایوی ایشن اتھارٹی

کراچی: سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ روجھان میں ریڈار ایریا میں سیلابی پانی جمع ہوگیا ہے جس کی وجہ سے 8 روز کے لیے روجھان ریڈار سروسز بند کی جارہی ہیں۔موسم کی خرابی اور سیلابی صورتحال کے باعث روجھان ریڈار سروسز عارضی طور پر بند کردی گئیں، بھارت …

مزید پڑھیئے

بلدیاتی الیکشن ملتوی ہونے پرجماعت اسلامی کا دھرنے کا اعلان

جیتی ہوئی نشستیں

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے شہر میں بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کیخلاف دھرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت آپس میں ملے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اعلان کیا کہ جماعت اسلامی آج شام شاہراہ قائدین پر دھرنا دے گی۔ …

مزید پڑھیئے

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے تک اضافے کا امکان

غلط معلومات سے مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی میں خلل پیدا ہو سکتا ہے۔فائل فوٹو

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد ہونے کے باعث آئندہ ماہ کے پہلے 15 روز کے لئے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 20 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ پاکستان کی طرف سے  آئی ایم ایف  کو بھیجے گئے لیٹر آف انٹینٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر …

مزید پڑھیئے

بھارتی عدلیہ بھی اسلامو فوبیا کا شکار، ملعون راجا سنگھ کی ضمانت منظور

راجا سنگھ منگل کو گرفتار ہونے کے کچھ دیر بعد ہی ضمانت پر رہا ہو گیا تھا۔فائل فوٹو

نیو دہلی: بھارت کےشہر میں حیدرآؓباد میں توہین رسالت کے مرتکب بی جے پی رکن اسمبلی ملعون راجا سنگھ کو گرفتاری کے چند گھنٹے کے بعد ہی ضمانت پررہا کردیا گیا۔ بی جے پی رکن اسمبلی ملعون راجا سنگھ کو منگل کی صبح گرفتار کیا گیا تھا۔ عدالت نے میں …

مزید پڑھیئے

قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

قطر کی کاراچی، اسلام آباد ایئرپورٹس پرسرمایہ کاری میں دلچسپی

دوحہ: دوحہ میں وزیراعظم شہبازشریف کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات میں دوطرفہ امور اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان قطر کے ساتھ دیرینہ اوردوستانہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، دوستانہ تعلقات باہمی …

مزید پڑھیئے

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی۔ عمران خان اور اسد عمرپر جرمانہ برقرار

ضمنی انتخابات والے حلقوں میں 16 مارچ کو مقامی چھٹی دی جائے گی،فائل فوٹو

اسلام آباد: الیکشن کمیشن پاکستان نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرعمران خان اور اسد عمرپر جرمانہ برقرار رکھتے ہوئے جرمانے کیخلاف اپیلیں خارج کردیں۔ الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور اسد عمر کی جرمانے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کی۔ ڈی ایم او …

مزید پڑھیئے