اداروں اور حکومت کو اپنی رٹ قائم کرنا پڑے گی ورنہ قانون، آئین اور ادارے اسی طرح اس شخص کی ہوس کی بھینٹ چڑھتے رہیں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی ڈی ایم رہنماؤں کیخلاف بغاوت کے مقدمات درج کرنے کیلیے کارروائی شروع
صوبائی کابینہ نے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی تحریری شکایت پر مقدمات کے اندراج کا اختیار ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ڈی آئی خان کو تفویض کردیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان ملک جام کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔شیری رحمان
وہ گرفتاری کے ڈر سے چھپ بھی رہے ہیں ۔
مزید پڑھیئےشہباز گل کے پارلیمنٹ لاجز میں کمرے پر چھاپہ۔پستول برآمد
کمرے سے شہباز گل کا پرس بھی ملا جس میں دو شناختی کارڈ سمیت مختلف کارڈ برآمد ہوئے۔ ان کے کمرے میں دو پاسپورٹس بھی ملے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو عدالت سے ہی گرفتار کریںگے۔رانا ثناء اللہ
عمران خان جس جیل میں رہنا چاہئیں ان کو اسی میں رکھا جائے گا۔گفتگو
مزید پڑھیئےشہباز گل مکمل فٹ ہیں، نئی میڈیکل رپورٹ جاری
اسلام آباد: اداروں کیخلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی نئی میڈیکل رپورٹ جاری کردی گئی۔شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ معائنہ کرنے والے 6 رکنی میڈیکل بورڈ نے تیار کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شہبازگل مکمل طور پر ہشاش …
مزید پڑھیئےحکومت کا سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کیلئے ڈونر کانفرنس منعقد کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کیلئے ڈونرز کانفرنس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کانفرنس میں بین الاقوامی اداروں کو ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ ڈونرز کانفرنس میں بین …
مزید پڑھیئےشدید بارشیں :سندھ اورپنجاب کے درمیان 5ٹرینیں منسوخ
کراچی: سندھ اور پنجاب میں شدید بارشوں سے ریلوے ٹریک متاثر ہوگیا جس سے دونوں صوبوں کے درمیان ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔5ٹرینیں 3روز کے لئے معطل کر دی گئی ۔ ریلوے حکام کے مطابق قراقرم ایکسپریس کو صادق آباد اور رحمان بابا ایکسپریس کو رحیم یار خان میں روک …
مزید پڑھیئےپانچ مسلماںوں کے قتل کا اعتراف کرنے پر بی جے پی رہنما کیخلاف مقدمہ…
نئی دہلی: پولیس نے پانچ مسلمانوں کو نام نہاد گاؤ رکشا (گائے کی حفاظت) کے نام پر زندہ جلانے کے معاملے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے تعلق رکھنے والے قانون ساز اسمبلی کے ایک سابق رکن (ایم ایل اے) کے خلاف “نفرت اور دشمنی کو فروغ دینے” کا مقدمہ درج کرلیا۔ …
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے عوامی شکایت پر زائد بجلی کے بلز کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے زائد بلز کے حوالے سے عوامی شکایات کا سخت نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کے بلز کی شکایات پر ہنگامی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیرِ بجلی خرم دستگیر،معاون خصوصی احد چیمہ اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت …
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار کی مفرور قرار دینے کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ…
اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے احتساب عدالت کی جانب سے مفرور قرار دینے کی فیصلے کیخلاف اپیل جلد مقرر کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ سابق زیر وزیر خارجہ کی متفرق درخواست میں 2018 سے دائر اپیل جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا کی گئی …
مزید پڑھیئےبلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع خاران اور اطراف میں زلزلے کے درمیانے درجے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت 3.2 اور گہرائی …
مزید پڑھیئےشہباز گل کی طرح ہوتا تو انہوں نے مجھے بھی گرفتار کرکے پھینٹا لگانا…
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز گل کی طرح ہوتا تو انہوں نے مجھے بھی گرفتار کرکے پھینٹا لگانا تھا۔اسلام آباد میں عدلیہ کی آزادی کے لئے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا …
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈ کپ۔ سیکیورٹی کی ذمےداریاں پاک فوج انجام دے گی
قطر نے 20 نومبر سے شروع ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کیلیے پاک فوج سے مدد مانگی تھی۔
مزید پڑھیئےنئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود 15 فیصد برقرار
منہگائی کی صورتحال توقعات کے مطابق ہے۔اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےانٹربینک میں ڈالر2روپے مہنگا ہو گیا
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے اور ڈالر 220 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ ریفرنس۔جواب جمع کروانے کے لیے ایک ہفتے کی مہلت
عمران خان کے وکیل بیرسٹرگوہرخان نے الیکشن کمیشن سے جواب جمع کروانے کے لیے 3 ہفتے کا وقت مانگا تھا۔
مزید پڑھیئےانگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریزکے شیڈول کا اعلان
سیریز کا پہلا میچ یکم سے 5 دسمبر تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی نااہلی کے لیےدرخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
شہری محمد ساجد کی جانب سے وکیل نے دلائل دیے۔
مزید پڑھیئےشہباز گل کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
24 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم۔
مزید پڑھیئےکل سے جمعرات تک کراچی سمیت سندھ میں بارش کا امکان
خیرپور، سکھر، لاڑکانہ، گھوٹکی، کشمور، جیکب آباد میں آج بھی کہیں کہیں موسلا دھار بارش متوقع ہے۔
مزید پڑھیئے10 ستمبر سے قبل حکومت کے گھر چلے جانے کا دعویٰ
عمران خان کی ضمانت ہونی ہی تھی انہوں نے کون سا جرم کیا ہے۔فواد چوہدری
مزید پڑھیئےاین اے 24۔ عمران خان اورایمل ولی میں سخت رن پڑے گا
چارسدہ ضمنی الیکشن میں سیاسی جوش و خروش عروج پر ہے- این اے 24 کی سیٹ اے این پی 6 مرتبہ جیت چکی-
مزید پڑھیئےعمران خان کو کسی بھی وقت گرفتار کیا جاسکتا ہے۔محسن شاہ نواز رانجھا
تحائف لیکر چھپانے کی کوشش کرتے رہے اور توشہ خانے کی کراکری گھر لے گئے
مزید پڑھیئےعمران خان کی 3 روزکے لیے راہداری ضمانت منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو 25 اگست تک عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔
مزید پڑھیئےیوٹیوبرجمیل فاروقی کو کراچی میں گرفتار
جمیل فاروقی کے خلاف اسلام آباد کیپیٹل پولیس پرجھوٹے الزامات لگانے کا مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں درج ہے۔
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات کا 6 سال بعد ایران میں سفیرواپس بھیجنے کا اعلان
سفیر واپس بھیجنے کا مقصد ایران سے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دیناہ ہے۔اماراتی حکام
مزید پڑھیئےباندھ کر زبردستی شیو کی گئی۔شہبازگل
میں بھوک ہڑتال پر ہوں مگر مجھے زبردستی کھانا کھلایا گیا
مزید پڑھیئےخیرپورمیں مسجد کی چھت گرنے سے 15 افراد جاں بحق
خیرپور: مسجد کی چھت گرنے سے 15 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افسوسناک واقعہ خیرپور کے علاقے احمد پور کے قریب واقع پینہارگوٹھ کی مسجد میں صبح 7 بجے کے قریب پیش آیا۔مقامی افراد کے مطابق مسجد میں 200 کے قریب افراد موجود تھے، جاں بحق …
مزید پڑھیئےکراچی: ڈاکوؤں نے 5 بیٹیوں کےباپ کو مار ڈالا، گھر میں لوٹ مارکرکے فرار
کراچی: شہر قائد کے علاقے پولیس کے مطابق پاپوش نگر میں تاج میڈیکل کے قریب مکان نمبر 419 میں ڈاکوؤں نے ایک شخص کو گلے اور پیٹ میں چھری کے وار کرکے قتل کیا اور گھر سے قیمتی سامان و نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔ مقتول کی اہلیہ اور …
مزید پڑھیئے