تازہ ترین

کامن ویلتھ گیمز : پاکستان کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان نے پیر کی صبح ایک اور قابل فخر لمحے کا مشاہدہ کیا جب اس کے اسٹار جیولن پھینکنے والے ارشد ندیم نے برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے دوران ملک کے لیے گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی ۔ پاکستان نے پیر کی صبح ایک اور …

مزید پڑھیئے

نوشہرہ: گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما اور ان کے بھائی زخمی…

نوشہرہ : نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما معتصم بااللّٰہ کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ  فائرنگ سے معتصم بااللّٰہ بھائی سمیت شدید زخمی  ہوگئے، ان کی رہائش گاہ پر آج پرویز خٹک کا جلسہ ہونا تھا۔ ڈی …

مزید پڑھیئے

اسلامک گیمز: پاکستانی ٹیبل ٹینس کھلاڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

استنبول: ترکی کے شہرکونیا میں شروع ہونے والے پانچویں اسلامک سالیٹیریٹی گیمز میں حصہ لینے والے پاکستان کے تینوں ٹیبل ٹینس  کے کھلاڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ اطلاعات کے مطابق ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستان کے دو کھلاڑیوں کو کھیلے  بغیر ہی اگلے راؤنڈ میں رسائی مل گئی، مینز سنگلز …

مزید پڑھیئے

فنڈز کا سیاسی استعمال ، پاکستانی خیراتی اداروں کیخلاف برطانیہ میں تحقیقات شروع

لندن: برطانیہ میں پاکستانی خیراتی اداروں کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا  گیا۔ ذرائع کے مطابق خیراتی اداروں کے نام پراکھٹے کئے گئے فنڈز سیاسی مقاصد کیلئے پاکستان بھجوائے اوراستعمال کرنے کا الزام ہے۔تحقیقات چیریٹی کمیشن اورنیشنل کرائم ایجنسی کر رہے ہیں، تحقیقات کا آغاز دونوں اداروں کو کی گئیں شکایات …

مزید پڑھیئے

پسند کی شادی کی خواہش: باپ نے بیٹی کے قتل کیلئے ایک لاکھ روپےسپاری…

  اتر پردیش: بھارت میں پسند کی شادی کرنے کی ضد کرنے والی بیٹی کو قتل کرانے کے لیے باپ نے ملزم کو 1 لاکھ روپے کی سپاری دیدی۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست اُتر پردیش میں باپ کے منع کرنے کے باوجود محبوب سے ملنے اور شادی کرنے پر بضد …

مزید پڑھیئے

 بلوچستان  ہیلی کاپٹر حادثے پرمنفی پروپیگنڈا کرنیوالوں کیخلاف تحقیقات شروع

لڑکی کو معمولی زخمی آئے، بالکل ٹھیک ہے، ویڈیو وائرل

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے بلوچستان میں ہیلی کاپٹرحادثے اور شہدا کے خلاف سوشل میڈیا پرمنفی پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔ پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے کریش ہونے و چھ شہید افسران کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کے خلاف تحقیقات …

مزید پڑھیئے

کرونا کے مزید 644 کیسز رپورٹ، 170 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد: مہلک وائرس کورونا کا پھیلاؤ جاری ہے، گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 644 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 170 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے این آئی ایچ کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 22 ہزار 126 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے …

مزید پڑھیئے

کراچی: گرین لائن بس سروس آج سے 3 روز کیلئے بند رہیگی، انتظامیہ

فوٹو سوشل میڈیا

یوم عاشور کے موقع پر تکنیکی بنیادوں پر گرین لائن بس سروس آج سے تین دن کے لیے بند کر دی گئی ہے۔گرین لائن بی آر ٹی ایس کے ترجمان کے مطابق یوم عاشور کے سلسلے میں 7، 8 اور 9 اگست کو گرین لائن بس سروس کو بند رکھا …

مزید پڑھیئے

بھارت میں ہندو مجسٹریٹ  نے واجبات طلب کرنے پر مسلمان تاجر کا  گھر منہدم…

حیدر آباد: بھارتی ریاست تلنگانہ میں ایک ہندو سب ڈویژنل مجسٹریٹ نے بقایا جات ادا کرنے کا مطالبہ کرنے پر ایک مسلمان تاجر کا مکان منہدم کروادیا ۔ کشمیر میدیا سروس کے مطابق مرادآباد میں زاہد احمد نامی ایک فرنیچر تاجر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں  کو بتایا کہ جب …

مزید پڑھیئے

اسرائیل کی فلسطین پر پھر وحشیانہ بمباری، 6 بچوں سمیت 32 افراد شہید، 200…

غزہ:اسرائیلی فورسز نے فلسطین پر دوسرے روز بھی بم برسا دئیے، تازہ ترین کارروائی میں چھ بچوں سمیت 32 افراد شہید، دو روز میں دو سو سے زائد فلسطینی زخمی ہو گئے جبکہ متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ غزہ میں صیہونی فورسز نے مظلوم فلسطینوں پر بربریت کی انتہا …

مزید پڑھیئے

کابل میں مسجد کے قریب دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

فائل فوٹو

 کابل،افغانستان میں مسجد کے قریب بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ طالبان حکام کے مطابق بم ایک ریڑھی  میں نصب تھا اوراس کے پھٹنے سے 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔اس تناظرمیں کابل پولیس چیف کے ترجمان خالد زردان نے بتایا کہ یہ واقعہ کابل کے مغربی حصے میں …

مزید پڑھیئے

عمران خان کا تمام 9 حلقوں سے خود ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد: تحریک انصاف نے اعلان کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں 25ستمبر کو ہونیوالے انتخابات میں تمام حلقوں سے حصہ لیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 25 ستمبر ہونےو الے 9 قومی …

مزید پڑھیئے

بارش کا پانی کینسر کا سبب بننے والے کیمیکلز سے آلودہ ہوتا ہے، تحقیق

اسٹاک ہوم: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کرہ عرض پر ہرجگہ برسنے والے بارش کے پانی میں انسان کے بنائے ‘‘فورایورکیمیکل’’ پائے گئے ہیں جو کینسر جیسی مہلک اور دیگر بیماریوں کا سبب بن سکتے ہیں۔ پرفلوروالکائل اور پولی فلوروالکائل مرکبات ہماری روز مرہ کی ضروریات کی …

مزید پڑھیئے

دنیا کے دوسرے بڑے کارگو جہاز کی جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرآمد

کراچی: دنیا کے دوسرے  بڑے اسٹریٹجک کارگو ہوائی جہاز  نے لینڈ کرنے کے بعد دوبارہ اڑان بھر لی۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق انٹونوف اے این 124 رسلان جمعہ کی صبح 5 بجکر 55 منٹ پر قطر کے دارالحکومت دوحہ سے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچا۔ کراچی ائیرپورٹ …

مزید پڑھیئے

اسرائیل کی غزہ پر وحشیاںہ بمباری،8 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس:غزہ پراسرائیلی بمباری کے نتیجے میں اسلامی جہاد گروپ کے کمانڈر سمیت 8 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عالمی میڈیا  کے مطابق اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے جمعہ کوغزہ پر حملہ کیا جس میں اسلامی جہاد گروپ کے کمانڈر سمیت اور BREAKING: Death toll from Israeli assault on Gaza climbs to …

مزید پڑھیئے

ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر مہم افسوسناک ہے، آئی ایس پی…

اسلام آباد: ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا مہم افسوسناک ہے، آئی ایس پی آرپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر سے جاری بیان منفی شوشل میڈیا مہم سے شہداء کے لواحقین کے دل آزاری ہوئی جس کے باعث شہداء کے خاندانوں اور افواج پاکستان میں …

مزید پڑھیئے