پی پی نے جمہوریت کش رویے کی انتہا کردی، بھرپورمزاحمت کریں گے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لیاری: جائیداد تنازع، بھائی اوربھتیجوں نے پولیس اہلکارمارڈالا
مقتول کو گولیاں مارنے کے بعد اس پرڈنڈوں اورسریوں کے وار بھی کیے
مزید پڑھیئےوادی حسین قبرستان کے اطراف 3 غیر قانونی ہائیڈرنٹس مسمار
دوملزمان زیرحراست، ٹینکرز، پائپس، جوائینڈر، جنریٹر اور دیگر آلات ضبط،مقدمہ درج
مزید پڑھیئےخاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا پی آئی اے کا فضائی میزبان معطل
کینیڈا کی ہوٹل انتظامیہ نے فضائی میزبان ادریس خان کو بلیک لسٹ بھی کردیا
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس، شہدا کو زبردست خراج عقیدت
عسکری قیادت کو معاشی اصلاحات منصوبے اور زراعت و آئی ٹی میں فوج کے کردار پر بریفنگ
مزید پڑھیئےگال ٹیسٹ، پاکستان کا ٹاپ آرڈر ریت کی دیوار ثابت
پاکستان کا اسکور 5 وکٹ کے نقصان پر 221 رنز،خسارہ پورا کرنے کیلیے مزید91رنز درکار
مزید پڑھیئےآئی جی سے تنازع ایڈووکیٹ جنرل کو لے ڈوبا
اسمبلیوں کی مدت ختم ہونے کے اعلان پر جہانگیر جدون نے مستعفی ہونا مناسب سمجھا،صحافیوں کو سپورٹ کرنے کے باعث حکومت ان سے خوش نہیں تھی ۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کے تاریخ ساز استقبال کی تیاریاں شروع
ارکان اسمبلی اور عہدیداران کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں- اضلاع میں کارکنان متحرک،پارٹی قائد کا بینظیر استقبال ہوگا-
مزید پڑھیئےتحریک انصاف گندے انڈوں کو بے نقاب کرنے پر محکمہ زراعت کی شکر گزار
خیبرپختونخوا میں ”پارلیمنٹیرین“ نامی بیج بھی عوامی ردّعمل کی پہلی بارش میں بہہ جائے گا، ترجمان
مزید پڑھیئےآصفہ بھٹو کو سیاست کے میدان میں اتارنے کا فیصلہ
آصفہ بھٹو پارٹی کی الیکشن مہم چلائیں گی، ریلیوں اور جلسوں سے خطاب کریں گی۔
مزید پڑھیئےسلطنت آف عمان سول ایوی ایشن کے وفد کا دورہ پاکستان
وفد کو ہوائی اڈے، ہوائی جہازوں اور کارگو سے متعلق سیکیورٹی اقدامات بارے بتایا گیا
مزید پڑھیئےپرویز الہٰی کی حفاظتی ضمانت کیخلاف سنگل بنچ کا فیصلہ معطل
عدالت نے فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 11 اگست تک ملتوی کر دی۔
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی نے میئر کراچی کے واپس نہ آنے پرخود اجلاس شروع کردیا
جو طرزعمل اختیار کیا گیا وہ افسوس ناک تھا، میئر نے مرضی کے لوگوں سے بات کرائی اور اٹھ کر چلے گئے۔حافظ نعیم الرحمن
مزید پڑھیئےسٹی کونسل کا پہلا اجلاس شدید ہنگامہ آرائی کی نذر
جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے اراکین میئر کراچی کی ڈیسک کے آگے آگئے اور شدید نعرے بازی کی۔
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان، پیپلزپارٹی کی سعدیہ دانش بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب
دانش سعدیہ کے مقابلے میں کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔
مزید پڑھیئےکراچی , فیکٹری میں آگ لگ گئی،2 فائر فائٹر بہیوش
فیکٹری سے دھماکوں کی آوازیں بھی سنائی دے رہی ہیں۔آگ تیسرے درجے کی قرار دے دی گئی۔
مزید پڑھیئےپرویز خٹک کا پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے نام سے نئی جماعت کا اعلان
57سابق ارکان قومی وصوبائی اسمبلی نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیئےفوجی عدالتوں کیخلاف درخواستیں قابل سماعت نہیں، وفاقی حکومت کا جواب
وفاقی حکومت نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔
مزید پڑھیئے14 سالہ بچی سے شادی،شوہر کو جیل بھیجا جا سکتا ہے، جسٹس عائشہ ملک
عدالت نے لڑکی کا میڈیکل معاٸنہ کروا کراصل عمرچیک کرنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس،آج دلائل دیں ورنہ فیصلہ سنادوں گا، جج کا وکیل سے مکالمہ
وکیل خواجہ حارث نے سماعت پرسوں تک ملتوی کرنے کی استدعا کردی ۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کی بڑی وکٹ گر گئی
سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج نیب میں پیش ہونے سے معذرت
19جولائی کو اسلام آباد کی عدالتوں میں پیشی ہے، 19جولائی کو نیب تحقیقات کاحصہ بن سکتا ہوں۔
مزید پڑھیئےکپیسٹی چارجز شامل کرکے بجلی مہنگی کیے جانے کا انکشاف
بجلی کی اصل اوسط پیداواری قیمت 6روپے 73 پیسے فی یونٹ ہے جب کہ نیپرا نے بجلی کی پیداواری قیمت میں 16 روپے 22 پیسے فی یونٹ کپیسٹی چارجز شامل کردیے ہیں
مزید پڑھیئےجنوبی کوریا میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 39 ہوگئی
دریا کا پانی بند توڑ کر شہر میں داخل ہوگیا جس کے نتیجے میں 685 میل لمبی سرنگ میں پانی بھر گیا
مزید پڑھیئےبرطانوی وزیر دفاع کا جلد عہدہ چھوڑنے کا اعلان
بین ویلس تین وزرائے اعظم کے ساتھ بطور ڈیفنس سیکرٹری کام کر چکے ہیں، وہ 4 برس سے ڈیفنس سیکرٹری کے عہدے پر فائز ہیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان غیرشرعی نکاح کیس قابلِ سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ
دلائل سننے کے بعد اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف کا سری لنکا کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ
آپ نے پاکستان کے دوست اور خیرخواہ کا کردار ادا کیا، پاکستان کے عوام کی طرف سے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں
مزید پڑھیئےاسد قیصر کی حفاظتی ضمانت 10 روز کیلئے منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے اسد قیصر کے خلاف صوابی میں درج کرپشن کے مقدمہ سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کی۔
مزید پڑھیئےجائیداد تنازع: بھائی اور بھتیجوں کے ہاتھوں پولیس اہلکار کاقتل
واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں مقتول کے بڑے بھائی بخت زمین اور اس کے بیٹوں کو اسماعیل پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےپرویز خٹک آج نئی پارٹی کا اعلان کریں گے
گزشتہ دنوں میں پرویز خٹک کی کئی سابقہ ایم پی ایز سے ملاقاتیں ہوئیں، سابق وفاقی وزیر خیبر پختونخوا کے کئی اہم رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کریں گے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos