پہلے مرحلے کے انتخابات میں صدر اردوان کو پارلیمنٹ میں برتری حاصل ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارتی نفرت عروج پر، علامہ اقبال کی نظم نصاب سے حذف
اس نظم کو علامہ اقبال نے 1905 میں لکھا تھا اور سب سے پہلے گورنمنٹ کالج لاہور میں پڑھ کر سنایا تھا، یہ اقبال کے پہلے مجموع کلام بانگ درا میں شامل ہے
مزید پڑھیئےملک میں الیکشن کی آمد ہے،ن لیگ حکومت بنائے گی، رانا ثناء اللہ
اے ٹی سی میں مقدمہ چلا تو انہیں زیادہ سے زیادہ 7 سال سزا ہو جائے گی، وزیر داخلہ
مزید پڑھیئےکورونا وائرس کے3 نئے کیس رپورٹ، 6مریضوں کی حالت تشویشناک
مثبت کیسز کی شرح0.12فیصد رہی اور کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا،قومی ادارہ صحت
مزید پڑھیئےجڑواں شہروں، بہاولپور، میر پور خاص میں ’’غدارپاکستان‘‘کے بینرز
نامعلوم افراد نےپی ٹی آئی کیخلاف متعدد مقامات پر دیوار شرم بھی بنادیں
مزید پڑھیئےنواز شریف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کی مخالفت کردی
تخریب کاروں کے گروہ سے کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہوگی، قائد ن لیگ
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن لندن چلے گئے
(ن) لیگ کے قائد نواز شریف سے ملاقات، پارٹی کارکنوں سے ملاقات کرینگے
مزید پڑھیئے9 مئی کو پاکستان کی سالمیت کو نقصان پہنچایا گیا،عبداللہ گل
قومی تنصیبات اور ریاست پر حملہ آور ہونے والے دہشت گرد ہیں،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتحریک انصاف چھوڑنے والے کچھ مجبور،کچھ بے نقاب ہوئے،عمران خان
مجھےنااہل کیا توشاہ محمودقریشی پارٹی چلائیں گے،صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےطالبان اور ایرانی فورسز کے درمیان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ
جھڑپ صوبے سیستان و بلوچستان اور افغان صوبے نمروز کی سرحد پرہوئی، تاہم جانی نقصان ںہیں ہوا، لوگ محفوظ مقامات پرمنتقل
مزید پڑھیئےٹیکسپو نمائش میں 480 سے زائد مندوبین شریک ہوئے، زبیر موتی والا
بیرونی سرمایہ کار پاکستانی ٹیکسٹائل کی مصنوعات سے کافی مطمئن ہیں،سی ای او ٹڈاپ
مزید پڑھیئےجناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں
مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز اتوار بعد نماز عصر جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل کالج (جے پی ایم سی) مسجد میں ادا کی جائے گی
مزید پڑھیئےراولپنڈی؛ گیس لیکیج سے آتشزدگی، 3 بہن بھائی جاں بحق
ماں اور ایک بیٹی شدید زخمی، جسم 70 فیصد جھلس چکے ہیں، اسپتال کے برن یونٹ داخل
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین کا نئی سیاسی پارٹی بنانے کا فیصلہ
متعدد رہنماؤں نے جہانگیر ترین کے ساتھ شمولیت کیلئے رضا مندی ظاہر کر دی
مزید پڑھیئےمودی سرکار نے 200 کروڑ پی ٹی آئی کو دلوائے، بھارتی تجزیہ کار کا…
مودی سرکار کا کام آسان، بھارت کا کام تحریک انصاف کرنے لگی
مزید پڑھیئےپی آئی اے کا قبل از حج آپریشن جاری
ہ 27 مئی کی صبح تک 33 پروازوں کے ذریعے 9 ہزار عازمین حج کو سعودی عرب پہنچا دیا گیا
مزید پڑھیئےترکیے میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کل ہوگا
پہلے مرحلے کے انتخابات میں صدر اردگان کو پارلیمنٹ میں برتری حاصل ہے
مزید پڑھیئےسابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ
عمران اسماعیل کو سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا، جلد پریس کانفرنس کا امکان
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنماراجہ خرم نواز کاساتھیوں سمیت پارٹی سے علیحدگی کا اعلان
سابق صوبائی ہاشم ڈوگر، تیمور بھٹی،سمیع اللہ،چودھری اخلاق، سابق چیئرمین ٹیوٹا مامون تارڑ، سردار منصب ڈوگر شامل
مزید پڑھیئےباپ نے عزت کے نام پر بیٹی کو جلا کر مارڈالا
معصومہ کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل ، متضاد بیان کے بعد لڑکی نے دم توڑ دیا
مزید پڑھیئےنیشنل اسٹیڈیم کراچی کا نام تبدیل کردیا گیا
اسٹیڈیم کی مرکزی عمارت کے باہر نیا نام ’’نیشنل بینک اسٹیڈیم‘‘ آویزاں
مزید پڑھیئےبنوں: پالتو کتے کو مارنے پر مالک نے نوجوان آگ لگا کر مارڈالا
فائرنگ کے تبادلے مٰن ملزم عمیر مارا گیا، ملزم پہلے بھی دو اہلکاروں کو چاقو کے وار سے زخمی کرچکا ہے
مزید پڑھیئےمبینہ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن نے کارروائی روک دی
ہم بعض کام خوشی سے نہیں کرتے لیکن حلف کے تحت ان ٹاسکس کو ادا کرنے کے پابند ہوتے ہیں،ہمیں اس اضافی کام کا کچھ نہیں ملتا، ہمیں کیا پڑی تھی سب کرنے کی
مزید پڑھیئےسینیٹ :اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم کی 9 مئی کے واقعات کی شدید مذمت
بحیثیت اپوزیشن لیڈر مجھ پر بھی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ مشکل وقت میں اپنا پارلیمانی کردار ادا کروں گا
مزید پڑھیئےسابق قومی اسنوکر چیمپئن محمد بلال انتقال کرگئے
مرحوم 2 مرتبہ قومی اسنوکر چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کرچکے ہیں
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما علی زیدی کا پارٹی اورسیاست سے کنارہ کشی کا اعلان
سیاست چھوڑنے کے ساتھ پی ٹی آئی کے تمام عہدوں سے استعفی دے رہا ہوں،صدر پی ٹی آئی سندھ
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی کی گرفتاری کالعدم قرار، رہا کرنے کا حکم
بیان حلفی کی خلاف ورزی کی گئی تو توہین عدالت کی کارروائی شروع ہو گی، عدالت ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے 9 اراکین اور شیخ رشید کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ
شاہ محمود قریشی، اسد عمر، پرویز خٹک ، اعظم سواتی اورفرخ حبیب سمیت دیگر رہنماء شامل
مزید پڑھیئےڈیرہ اسماعیل خان:سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا،23 اہلکار زخمی
سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں کا قافلہ ڈیرہ جنوبی وزیرستان جارہا تھا، دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل پر رکھا گیا
مزید پڑھیئےگلگت میں برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، 25 زخمی
تمام متعلقہ محکموں اور اداروں کو ریسکیو آپریشن شروع کرنے کا حکم
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos