تازہ ترین

وزیراعظم کی صوبائی حکام  کو مزید بارشوں کی پیشگوئی پر الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات سے ملک میں مزید بارشوں کی پیش گوئی پر وفاقی اورصوبائی حکومت کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔  وزیراعظم کے دفت سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے حکام سےکہا ہے کہ وہ سندھ ، جنوبی پنجاب اوربلوچستان …

مزید پڑھیئے

مانسہرہ، سوات میں گاڑیاں کھائی میں گرنے سے سیاحوں سمیت 11 افراد جاں بحق

ایک ہی خاندان کی 3خواتین شامل، 7 زخمی اسپتال منتقل (فائل فوٹو)

       پشاور: خیبرپختون کے دو علاقوں مانسہرہ اور وادی سوات میں گاڑیاں کھائی میں گرنے کے واقعات میں خواتین سمیت گیارہ افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختون کے مالاکنڈ ڈویژن کے سیاحتی علاقے گبین جبہ میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق …

مزید پڑھیئے

راولپنڈی, تالاب میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب گئے

(فائل فوٹو)

14راولپنڈی: راولپنڈی  کے علاقے گولڑہ موڑ کے قریب تالاب میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب گئے۔ ڈوبنے والے بچوں کی عمریں 12 سے  سال ہے، تینوں بچے تالاب میں نہا رہے تھے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والے 2 بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ ایک …

مزید پڑھیئے

کراچی میں جمعرات سے موسلا دھاربارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات نے سندھ میں ایک اور مضبوط مون سون سسٹم کی ایڈوائزری جاری کردی (فائل فوٹو)

کراچی : محکمہ موسمیات کے مطابق 14 جولائی سے مون سون کا ایک کم دباؤ سندھ میں داخل ہوسکتا ہے جو 18جولائی تک اثر انداز رہے گا، اس سسٹم کے زیر اثرگرج چمک کے ساتھ کہیں تیز اور کہیں موسلادھار بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ کراچی، ٹھٹھہ، …

مزید پڑھیئے

یوکرائن نے بھارت سمیت متعدد ممالک میں اپنے سفیروں کو برطرف کردیا

یہ سفارتی مشق کا حصہ ہے، یوکرینی صدر(فائل فوٹو)

کیف:  یوکرائن کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے بھارت سمیت جرمنی، جمہوریہ چیک، ناروے اور ہنگری میں یوکرینی سفیروں کو برطرف کردیا۔غیرملکی خبرساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ کئی سینئر سفیروں کو بیرون ملک برطرف کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان عہدوں کے لیے نئے امیدواروں کو تیار …

مزید پڑھیئے

ملک میں کرونا کی شرح 5 فیصد سے تجاوز،1مریض جان بحق

شرح 1.55 فیصد رہی تاہم کسی مریض کا انتقال نہیں ہوا (فائل فوٹو)

 اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے تجاوز کرگئی۔ 24 گھنتے کے دوران 1 کرونا مریض موت کے منہ میں چلا گیا۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کا ایک مریض انتقال کرگیا …

مزید پڑھیئے

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کرونا کا شکار ہوگئے

کرونا وائرس کی علامات پر ظاہر  ہونے  پر ٹیسٹ بھی کرالیا،ٹوئٹ (فائل فوٹو)

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کرونا کا شکار ہوگئے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر کرونا وائرس میں مبتلا ہونے سے متلق خبرنشر کی ہے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ کرونا کی علامات ظاہر ہونے پر خود کو آئیسولیٹ کرلیا ہے۔ مرتضیٰ وہاب …

مزید پڑھیئے

بارش رک گئی، پر بجلی نہیں آئی، بیشرتک علاقے اب بھی بجلی سے محروم

گلشن اقبال13ڈی ، ڈیفنس فیز فور، گلستان جوہر کے مکین بجلی کو گرس گئے(فائل فوٹو)

کراچی : شہر قائد میں بارش کو رکے کئی گھنٹے گزر گئے لیکن شہر کے بیشتر علاقے اب بھی بجلی سے محروم ہیں۔شہر کے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی  24گھنٹے سے معطل ہے جہاں کورنگی، لانڈھی، گلشن اقبال13ڈی ، ڈیفنس فیز فور، گلستان جوہر، محمود آباد اور  شاہراہ لیاقت …

مزید پڑھیئے

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے

مسلمان سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی میں مصروف( فائل فوٹو)

اسلام آباد: پاکستان بھرمیں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے اور ملک میں بھر میں مسلمان سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی میں مصروف ہیں۔ اسلام آباد،کراچی،لاہور،کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے ادائیگی کے لئے ہزاروں …

مزید پڑھیئے

صدارتی محل پر دھاوا،سری لنکن صدرکا 13جولائی کومستعفی ہونیکا فیصلہ

کولمبو: فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک  سینیئر سری لنکن سرکاری اہلکار نے بتایا ہے کہ صدرگوٹابایا راجا پاکسے 13 جولائی کو اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔ سری لنکا میں جاری مالیاتی بحران کے خلاف کئی روز کے احتجاج کے بعد صدر گوٹابایا راجا پاکسے کے استعفے کے فیصلے کی …

مزید پڑھیئے

والدہ مذہبی تنظیم کےچکرمیں پڑکردیوالیہ ہوئیں اس لئے شنزو کو مارا، قاتل کا بیان

یاماگامی نے پہلے بم دھماکا کرنے کا منصوبہ بنایا تھا لیکن بعد میں ارادہ تبدیل کرلیا(فائل فوٹو)

ٹوکیو: سابق جاپانی وزیراعظم شنزو ابے کے قتل کے الزام میں گرفتار 41 سالہ تیتسویا یاماگامی نے انکشاف کیا ہے کہ اس کی والدہ ایک مذہبی تنظیم کے چکر میں پڑ کر دیوالیہ ہوگئیں جس کی وجہ سے اس نے شنزو ابے کے قتل کا منصوبہ بنایا۔برطانوی خبر رساں ایجنسی …

مزید پڑھیئے

سری لنکا میں مظاہرین نے وزیراعظم کے گھر کو آگ لگا دی

سری لنکا کی پارلیمنٹ میں ارکان نے نئے صدرکے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے۔فائل فوٹو

کولمبو:سری لنکا مشتعل مظاہرین نے وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے کے گھر کو آگ لگا دی۔ عالمی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے وزاعظم رانیل وکرما سنگھے کے گھر میں گھس گئے اور وہاں توڑ پھوڑ کی اور پھر اسے نذر آتش کردیا۔ اس سے قبل رانیل وکرما سنگھے نے کہا تھا …

مزید پڑھیئے

لاہور ہائیکورٹ نے صحافی عمران خان کی ضانت منظور کرلی

عمران ریاض کیخلاف سائبر کرائم مقدمے کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں سماعت ہوئی۔فائل فوٹو

لاہور: عدالت نے صحافی عمران ریاض خان کو چکوال کے مقدمے میں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دےدیا، لاہور ہائیکورٹ میں عمران ریاض کی گرفتاری اورمقدمات کے اخراج سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے ملزم …

مزید پڑھیئے

  پولیس اہلکاروں کا اہلیہ کے سامنے شہری کو برہنہ کرکے تشدد

رات گئے تھانے بلایا اور مجھے لاٹھیوں اورپائپوں سے مارا، متاثرہ شخص نعمان کا بیان (فائل فوٹو)

کراچی:  پولیس کا اہلیہ کے سامنے شہری کو برہنہ کرکے بدترین تشدد کا واقعہ سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس گردی کا بدترین واقعہ کراچی کے علاقے قیوم آؓباد تھانے کی حدود میں پیش آیا، پولیس اہلکار مزدور کو اٹھا کر قیوم آباد تھانے لے گئے۔تھانے میں چوکی …

مزید پڑھیئے

قربانی کے 5 بیل دشمنی کی بھینٹ چڑ گئے

ملزمان نے 4 بیلوں اور ایک گائے کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا

راولپنڈی: راولپنڈی میں چونترہ کے علاقے چھچھ میں مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں قربانی کے لیے لائے گئے ایک گائے 4 بیل مر گئے۔ اطلاعات کے مطابق تھانہ چونترہ کی حدود میں 4 بیل اور ایک گائے گولیاں لگنے سے مر گئے جبکہ …

مزید پڑھیئے

سری لنکا میں کشیدگی، کولمبو میں قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ

پریکٹس سیشن کے پی سارا اوول اسٹیڈیم میں ہونا تھا(فائل فوٹو)

کولمبو: سری لنکا میں جاری کشیدہ صورتحال کے سبب کرفیو کے نفاذ کے بعد آج پاکستان سری لنکا ٹیموں کے درمیان ہونے والا پریکٹس سیشن آج بھی منسوخ کردیا گیا۔  پاکستان کی ٹیم دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لئے سری لنکا میں موجود ہے جہاں پر گزرتے دن …

مزید پڑھیئے

بارشوں سے حب ڈیم بھرنا شروع، سطح آب میں 10 فٹ کا اضافہ

بارشوں سے قبل ڈیم میں پانی 322 فٹ تھا (فائل فوٹو)

لسبیلہ : حب میں بارشوں سے حب ڈیم کی سطح آب میں 10 فٹ کا اضافہ ہوا ہے۔ واپڈا ذرائع کے مطابق حالیہ بارشوں سے قبل ڈیم میں پانی 322 فٹ تھا، جبکہ اس وقت ڈیم میں سطح آب 332 فٹ ہوگئی ہے۔ حب ڈیم انتظامیہ کے مطابق ڈیم میں …

مزید پڑھیئے

سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائئ جاری ہے

مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ میں اجتماعات، لاکھوں مسلمانوں نماز عید ادا کی (فائل فوٹو)

 ریاض: سعودی عرب  سمیت مختلف ممالک میں آج  عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔ سعودی عرب میں آج عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے۔ مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ میں نماز عید کے بڑے اجتماعات میں لاکھوں مسلمانوں نے نماز عید ادا کی۔ سعودی عرب کے شاہ سلمان نے عید کے موقع …

مزید پڑھیئے

شہر میں شدید بارش، کے الیکٹرک 250فیڈرز ٹرپ کرگئے

 نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین کیلیے بجلی 4روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔فائل فوٹو

کراچی: شہر میں شدید بارشوں نے کے الیکٹرک کا پول کھول دیا 250 فیدرز ٹرپ کر گئے۔  شہر میں شدید بارش کے باعث جہاں سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کررہی ہیں وہیں شہریوں کو بدترین لوڈ شیڈنگ کی عفریت کا بھی سامنا ہے۔ شہرمیں آج ہونے والی شدید بارش …

مزید پڑھیئے