تازہ ترین

سرکاری ملازمین کی تنخواہ کتنی بڑھ گئی – تفصیل جاری

حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا.(فائل فوٹو)

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فی صد اضافہ ایڈہاک الاؤنس کی مد میں کیا گیا ہے ۔ تنخواہوں میں حالیہ اضافہ 2017ء کی رننگ بیسک پر کیا گیا …

مزید پڑھیئے

شمالی کوریا 10 کروڑ ڈالر کرپٹو کرنسی ہیکنگ میں ملوث نکلا

 رقم میزائل تجربات میں استعمال کی گئی- اقوام متحدہ بھی الزام عائد کرچکی(فائل فوٹو)

لندن : 10 کروڑ ڈالر کی کرپٹو کرنسی ہیکنگ میں شمالی کوریا مبینہ ملوث نکلا، اس سلسلے میں لازارس گروپ کی جانب سے رقم چرا کر میزائل تجربات کیلئے رقم استعمال کرنے کے شواہد ملے ہیں۔ رواں برس اقوام متحدہ کی سینکشن کمیٹی شمالی کوریا پر کرپٹو کرنسی چرانے اور …

مزید پڑھیئے

بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ ملتوی کرانے کیلئے متحدہ کا الیکشن کمیشن کو خط

بلدیاتی الیکشن

کراچی : متحدہ پاکستان نے بلدیاتی الیکشن کا دوسرامرحلہ ملتوی کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کی مہم اور پولنگ کے دوران کرونا پھیلنے کا خدشہ ہے ۔کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ ملتوی …

مزید پڑھیئے

سندھ میں کرونا پھیلنے پر سخت اقدامات کا عندیہ

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ اگرکرونا کے مزید کیسز بڑھے تو شاید حکومت کو پھر سخت اقدامات لینے پڑیں گے۔(فائل فوٹو)

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اگرکرونا کے مزید کیسز بڑھے تو حکومت کو پھر سخت اقدامات لینے پڑیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبے میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا جب …

مزید پڑھیئے

اسرائیلی پارلیمنٹ چوتھی بار تحلیل -نئے انتخابات کا اعلان

نفتالی بینیٹ اور یائر لیپیڈ کی اتحادی حکومت ایک سال بھی نہ چل سکی (فائل فوٹو)

تل ابیب: اسرائیل میں حکومت کے اکثریت کھوجانے پر چوتھی بار پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی ۔جب کہ ملک میں نئی انتخابات کا اعلان بھی کردیا گیا ہے ۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اتحادی حکومت میں پڑنے والی دراڑوں کے نتیجے میں گزشتہ برس جون میں ہی وزیراعظم بننے والے …

مزید پڑھیئے

سری لنکا میں آج سے 10جولائی تک عوام کو پیٹرول کی فروخت پر پابندی…

غلط معلومات سے مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی میں خلل پیدا ہو سکتا ہے۔فائل فوٹو

کولمبو:سری لنکا میں ایندھن بحران سے نمٹنے کیلئے آج سے 10جولائی تک عوام کو پیٹرول کی فروخت پر پابندی لگادی گئی ۔معاشی بدحالی کے شکار سری لنکا نے ملک میں آج سے 10 جولائی تک عوام کو ایندھن کے فروخت پر پابندی عائد کر دی، یہ پابندی ہنگامی حالات کیلئے …

مزید پڑھیئے

گِیگ اکانومی کو مضبوط بنانے کے لیے’’ہنرفائونڈیشن اورہرکام ‘‘کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

The Hunar Foundation کا نظریہ بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ تکنیکی قابلیت کے حامل ہنر مند پاکستانیوں کی ایک نئی فوج ظفر موج تیارکرنا اور نئے مواقع مُہیاکرناہے۔اسی راہ پر چلتے ہوئے، HarKaam.com کو آئندہ 5 برسوں میں پاکستان میں آمدنی کے 10 لاکھ مواقع فراہم کرنے کے لیے …

مزید پڑھیئے

پرمٹ کے بغیر حج پر10ہزارریال جرمانےکا اعلان

رواں سال 10 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔(فائل فوٹو)

ریاض : سعودی عرب نے بغیر پرمٹ حج کرنے والوں پر10 ہزار ریال (2 ہزار665) ڈالرجرمانہ عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان محکمہ پبلک سیکورٹی کا کہنا ہے کہ بغیرپرمٹ حج کرنے آنے والوں پر 10ہزار رالن جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق حج سیزن کے دوران قواعد …

مزید پڑھیئے

حکومت نے مہنگائی کے مارے عوام پر چوتھا پٹرول بم گرادیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کے دباؤ پر حکومت نے مہنگائی کے مارے عوام پر چوتھا پٹرول بم گرادیا۔ایک مرتبہ پھر پٹرول کی قیمت میں 14 روپے 85 پیسے کا اضافہ کر دیا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 248روپے 74پیسے لٹر ہوگئی ہے۔ پٹرول پر 10 روپے فی …

مزید پڑھیئے

پٹرول مزید 5 روپے مہنگا کرنے کی تیاری

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نےپٹرول 5 روپے مہنگا کرنے کی سفارش کردی۔ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے وزارت خزانہ کو سفری ارسال کی گئی ہے جس میں پٹرول پر 4 روپے 80 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 8 روپے 60 پیسے …

مزید پڑھیئے

کرونا پھیلنے پر سرکاری دفاتر میں نئے ایس اوپیز نافذ

انتظامیہ تمام اسٹاف کو ایس او پیز پر عملد رآمد یقینی بنائے ۔اعلامیہ (فائل فوٹو)

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کرونا کے مثبت کیسز میں اضافے پر سرکاری دفاتر میں نئے ایس اوپیز جاری کردیئے ۔ اعلامیے کے مطابق دفاتر میں عملے کو ماسک لازمی پہننے کی ہدایت کی جائے ۔اورایس او پیز کے حوالے سے اگاہی فراہم …

مزید پڑھیئے

کابل میں افغان لویہ جرگہ شروع

افغان وزیر اعظم کاکہنا ہے کہ تمام شعبوں کے مسائل حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں(فائل فوٹو)

کابل:افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان لویہ جرگہ شروع ہو گیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق لویہ جرگہ میں 3 ہزار سے زائد علماء، سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیات شرکت کررہی ہیں۔ افغان وزیر اعظم محمد حسن اخند لویہ جرگے کی صدارت کررہے ہیں۔افغان وزیر اعظم کاکہنا ہے کہ تمام …

مزید پڑھیئے

شہباز شریف نے عدالتی فیصلے کے بعد مشاورتی اجلاس طلب کرلیا

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کے انتخاب کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں منظور کرلیں (فائل فوٹو)

لاہور:لاہور ہائی کورٹ میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے الیکشن کے خلاف پاکستان تحریکِ انصاف کی درخواستیں منظور ہونے کے بعد وزیر اعظم شہباز نے مشاورتی اجلاس بلا لیا۔ اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے حمزہ شہباز کے بطور وزیر اعلیٰ انتخاب کے فیصلے پر مشاورت ہوگی۔خیال رہے کہ لاہور …

مزید پڑھیئے