ایک لاکھ 85 ہزار کیوسک پانی چھوڑ دیا، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جہلم، دھماکے سے ہوٹل کی عمارت زمین بوس، 5 افراد جاں بحق
ہوٹل میں موجود متعدد افراد کو سنبھلنے کا موقع ہی نہیں ملا اور ملبے تلے دب گئے۔
مزید پڑھیئےصحافی سید محمد عسکری کو سادہ لباس اہلکاروں نے حراست میں لےلیا
قیوم آباد کے قریب پولیس موبائل اورایک سفید گاڑی نے سید محمد عسکری کی گاڑی کو روکا۔نامعلوم افراد سید محمد عسکری اور ساتھی کو گاڑی سے اتار کرلےگئے۔
مزید پڑھیئےعالمگیر خان ترین کی خود کشی، منگیتر کا بیان بھی سامنے آگیا
عالمگیر ترین سے اس روز شام 4بجے فون پر بات ہوئی،عالمگیر ترین کے ساتھ کال پر روز مرہ کی باتیں ہوئیں۔ پولیس کو بیان
مزید پڑھیئےبھارت، مغربی بنگال میں خوں ریز پنچایتی انتخابات،18 افراد ہلاک
کوچ بہار، مرشد آباد، ناڈیہ اور جنوبی پرگن میں خونی جھڑپیں ہوئیں۔ کئی پولنگ اسٹیشنز پر بم دھماکے بھی ہوئے۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی مہم، وزیراعظم کی شدید مذمت
آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور فوج کے خلاف گھٹیا پراپیگنڈا شیطانی ذہنیت کا عکاس ہے، شہباز شریف
مزید پڑھیئےٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم سری لنکا روانہ
ٹیسٹ چیمپئین شپ کی پہلی آزمائش میں شرکت کے لیے سری لنکا پہنچنے والی قومی ٹیم سیریز سے قبل 11 اور 12 جولائی کو دو روزہ وارم اپ میچ کھیلے گی۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں کسی بھی وقت رین ایمرجینسی کا نفاذمتوقع
11 ہائی رسک نالوں کی صفائی مکمل نہ ہوسکی۔ رتہ امرال۔کٹاریاں۔ٹیپو روڈ، ڈ ھوک نجو۔گوالمنڈی اورضیاء الحق کالونی کوخطرہ
مزید پڑھیئےنابلس- رام اللہ میں اسرائیل نے 4 فلسطینی شہید کردیئے
حمزہ- خیری کو نابلس میں گھر محاصرہ کرکے گولیاں ماری گئیں- غیر قانونی چوکی کیخلاف احتجاج پر عبدالجواد نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھیئےاسمبلیاں مدت پوری کر کے ایک ماہ کے اندر تحلیل ہوجائیں گی، وزیر دفاع
ہمارے پاس چوائس تھی کی فوری طور پر اسمبلیاں تحلیل کردیتے مگر اس سے معیشت مزید تباہ ہوجاتی-اسمبلیاں تحلیل کرنے سے چودہ ماہ قبل ہی ملک ڈیفالٹ ہوجاتا
مزید پڑھیئےمصنوعی ذہانت سے لیس انسان نما روبوٹس کی نیوزکانفرنس
انسانوں کے خلاف بغاوت نہ کرنے۔ نوکریاں نہ چرانے کی یقین دہانی۔بہتررہنمائی کا دعویٰ-دنیا کے مسائل حل کرنے کی کوشش کا عزم ظاہر
مزید پڑھیئےکچے کے ڈاکوؤں کوتاوان نہ دینے پر راولپنڈی کے ٹیکسی ڈرائیورسمیت 3قتل
ارشد محمودکی رہائی کے لیے 2کروڑ مانگے گئے۔کتوں کی بھنبھوڑی ہوئی لاش ماچھکہ سے ملی۔3پولیس افسر اغوا
مزید پڑھیئےلنڈی کوتل ،شادی میں ناچ گانے کی محافل سجانے پر سوشل بائیکاٹ کی دھمکی
ولیمہ میں شرکت نہ کرنے سمیت نماز جنازہ اور نکاح نہیں پڑھائیں گے-علمائے کرام -مشران اور بلدیاتی نمائندوں کا مشترکہ فیصلہ
مزید پڑھیئےافغانستان میں چینی کمپنی نے پہلے کنویں سے تیل نکالنے کا آغاز کردیا
وزیر معدنیات و پٹرولیم شیخ شہاب الدین دلاور نے صوبہ سرپل کے مقامی حکام کی موجودگی میں قشقری تیل کے پہلے کنویں سے تیل نکالنے کا افتتاح کیا۔
مزید پڑھیئےاردن کے ممتاز عالم دین نماز عشاء کی امامت کرتے ہوئے انتقال کر گئے
مرحوم حسن اخلاق کے پیکر تھے اور ان کی موت بلا شبہ ان کے مومن صادق ہونے کی علامت ہے۔
مزید پڑھیئے9 مئی،پنجاب حکومت کا ہائی پروفائل کیسز میں ضمانتیں منسوخ کرانیکا فیصلہ
شناخت کا عمل جلد از جلد مکمل کرنے اور مفرور مرکزی شرپسندوں کو جلد قانون کی گرفت میں لانے کا حکم دیا۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف معاہدہ قوم کے سامنے لایا جائے، سراج الحق
جن وعدوں پر پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی اقتدار میں آئیں ایک پر بھی عمل درآمد نہیں ہوا، عوام اسی طرح بے یار و مددگار ہیں
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ضیاکے سربراہ اعجاز الحق کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج
سابق ایم پی اے غلام مرتضیٰ، سابق ایم پی اے غزالہ شاہین سمیت 23 افراد نامزد کئے گئے ہیں.
مزید پڑھیئےملک میں جاری بارشوں سے ڈیمز پانی سے بھرنے لگے
ارسا حکام کے مطابق تینوں بڑے ڈیمز تربیلا، چشمہ اور منگلا میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 80 لاکھ ایکڑ فٹ تک پہنچ گیا ہے، جو کہ گزشتہ روز 78 لاکھ ایکڑ فٹ تھا۔
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی رسم قل ادا
رسم قل میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی، سابق گورنر پنجاب مصطفیٰ کھر، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار
گزشتہ 2 روز کی طرح آج بھی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل خواجہ حارث عدالت میں پیش نہ ہوئے، انہیں عدالت نے دلائل دینے کے لیے طلب کیا تھا
مزید پڑھیئےسری لنکا روانگی سے قبل ذکاء اشرف کا بابر اعظم کو ٹیلی فون
پوری ٹیم کو میری طرف سے نیک خواہشات کا پیغام دیں، دورہ سری لنکا اور ایشیا کپ میں ٹیم کامیابیاں سمیٹے گی۔
مزید پڑھیئےایران، مزار پر فائرنگ میں ملوث 2 افراد کو پھانسی
دونوں مجرموں کو آج طلوعِ آفتاب سے پہلے شاہ چراغ مزار سے ملحقہ سڑک پر سرِعام پھانسی دی گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان خطے میں تناؤ نہیں چاہتا، ، وزیراعظم
ہمارا ملک دنیا میں خوشحالی اور امن کا فروغ چاہتا ہے۔ تعلیم، آئی ٹی اور خواتین کی تعلیم کے فروغ کیلئے پاکستان کردار ادا کرتا رہے گا۔
مزید پڑھیئےبارش کے باعث کراچی ائرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر
متعدد مقامی اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار ہیں جس کی وجہ سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مزید پڑھیئےپاراچنار، زمین کےتنازع پر فائرنگ و گولا باری، 6 افراد جاں بحق
تصادم کے بعد علاقے میں فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ قبائلی عمائدین، جرگہ انتظامیہ سیکیورٹی فورسز اور پولیس علاقے میں پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےانسانیت کے مسیحا، عبدالستار ایدھی کو بچھڑے 7 برس بیت گئے
عبدالستار ایدھی وطن عزیز کا ایک بہت بڑا نام ، دکھی انسانیت کی خدمت عبدالستار ایدھی کا مقصد حیات تھا۔
مزید پڑھیئےبرطانوی سفیر کی طالبان حکام سے ملاقات
ملاقات میں طالبان قیادت کو یقین دلایا کہ ان کا ملک خواتین اور لڑکیوں سمیت تمام افغانوں کے مثبت مستقبل کی حمایت کرے گا۔
مزید پڑھیئے9مئی جلاؤ گھیراؤ کیس،فواد چودھری کی عبوری ضمانت منظور
عدالت نے ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا، عدالت نے فواد چودھری کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کی 3 صحافیوں سے ملاقات؟،سوشل میڈیا پرطوفان برپا
چیف جسٹس نے جسٹس مسرت ہلالی کی تقریبِ حلف برداری کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں کچھ سوالوں کے جواب دینے سے انکار کر دیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos