فوج اورعوام کے درمیان دراڑ پیدا کرنے کی کوئی بھی کوشش قابل برداشت ہےنہ ہی قابل معافی،جنرل عاصم منیر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ن لیگ کوعمران خان کی امریکی رکن کانگریس سے گفتگو پرتشویش
جس طرح امریکا سے مدد مانگی انہیں شرم آنی چاہیے،عطاتارڑ۔ جس ملک پر سائفر کا الزام لگایا آج اسی سے مدد مانگ رہے ہیں،ملک محمدخان
مزید پڑھیئےکہاجارہاہے بیرون ملک چلےجاؤ، کیوں جاؤں؟عمران خان
یہ ملک میرا گھر ہے، میں کبھی بھی نواز شریف اور زرداری کی طرح دم دبا کر باہر نہیں بھاگوں گا،وڈیو خطاب
مزید پڑھیئےنیپرا نے کراچی کیلئے بجلی 1روپے55پیسے مزید مہنگی کردی
کراچی کے صارفین کو مئی، جون اور جولائی تین مہینوں میں ہر ماہ ایک روپے 55 پیسے اضافی ادا کرنا پڑیں گے
مزید پڑھیئےمردم شماری میں 22مئی تک توسیع،کراچی کی آبادی کہاں تک پہنچی؟
اب تک کے اعداد و شمار کے مطابق سندھ کی آبادی 5 کروڑ 75 لاکھ تک پہنچ چکی ہے
مزید پڑھیئےبھارتی فضائیہ نے مگ 21 طیاروں کاپورافلیٹ گراؤنڈ کر دیا
راجستھان میں مگ 21 طیارے کے حادثے کی تحقیقات تک پورا فلیٹ گراؤنڈ رہے گا
مزید پڑھیئے9 مئی کو جو ہوا ، اچھا نہیں ہوا، مصباح الحق
پاکستان کے پاس ورلڈ کپ جیتنے کا بہترین موقع ہے،پی ایس ایل کی یواے ای منتقلی کے بارے میں سوچنا بھی نہیں چاہئے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےخواجہ سراؤں نے ٹرانسجینڈرایکٹ پرشریعت کورٹ کافیصلہ مسترد کردیا
انڈیا میں مودی اور پاکستان میں سراج الحق جیسے لوگ شر پھیلانا چاہتے ہیں، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےعمران خان کی خاتون رکن کانگریس سے گفتگو کی مزید تفصیلات آگئیں
میکسین مور واٹرزنے چیئرمین پی ٹی آئی کو یقین دلایا کہ ان کی حکومت تحریک انصاف کےساتھ مبینہ ناروا سلوک کا معاملہ دیکھے گی
مزید پڑھیئےآڈیولیک انکوائری کمیشن پر عمران خان کا ردعمل آگیا
کمیشن میں یہ نہیں پوچھا گیا کہ پی ایم آفس اور جج صاحبان کی غیرآئینی جاسوسی کون کررہا تھا،ٹوئٹ
مزید پڑھیئےکراچی میں عمران خان کے نام سے منسوب کرکٹ گراؤنڈ سیل
عمران خان کرکٹ گراؤنڈ سابق رکن قومی اسمبلی اور رہنما تحریک انصاف عالمگیر خان نے تعمیر کرایا تھا
مزید پڑھیئےپاکستان ویمنزکپ:گیند لگنے سے خاتون امپائرزخمی
امپائر رفعت کو گراؤنڈ سے اسٹریچر کے ذریعے لے جایا گیا، بیک اپ امپائر نہ ہونے کی وجہ سے میچ ریفری نے فیلڈ امپائر کے فرائض انجام دیئے
مزید پڑھیئےسراج الحق پر خودکش حملہ کرنےوالے کی شناخت ہوگئی
دہشت گرد کوئٹہ کا رہائشی تھا اور ڈیڑھ سال سے گھر سے غائب تھا
مزید پڑھیئےعمران خان نے گرفتارکارکنوں کی رہائی کیلئےاقدامات کی ہدایت کردی
ملک بھر میں کتنے کارکن گرفتار ہیں؟ ہمیں تو تعداد بھی معلوم نہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےسعودی عرب سے آنےوالی ایک اورخاتون میں منکی پاکس کی تصدیق
اب تک سعودی عرب سے پاکستان آنے والے 4 افراد میں منکی پاکس کی تصدیق ہوچکی ہے،این ایچ آئی
مزید پڑھیئےلندن میں نوازشریف کے نام پرنامعلوم افراد نے چوتھی گاڑی رجسٹرکرالی
گاڑیاں رجسٹر کرانے کا مقصد جرائم کرکے تعلق نوازشریف سے جوڑنا ہوسکتا ہے،نوازشریف لندن
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ سے یواے ای کی سفیرکی ملاقات
دوطرفہ تعلقات کو مضبوط تر کرنے اور پاک یو اے ای تجارت کو مزید فروغ دینے پر اتفاق
مزید پڑھیئےاینٹی کرپشن نے عثمان ڈار کے بھائی کو گرفتارکرلیا
مقدمہ ترقیاتی کاموں میں کروڑوں روپے خرد برد کے الزام میں درج کیاگیا جس میں عثمان ڈار سمیت ان کے 2 بھائی عامر ڈار اور عمر ڈار نامزد ہیں
مزید پڑھیئےاپنے بیٹے کو حافظ قرآن بنانا چاہتے ہیں ،شعیب ملک
قرآن حفظ کروانا میری خواہش ہے اور میں ایسا چاہتا ہوں، اس کے علاوہ وہ اچھا پڑھے اور سب کی عزت کرے
مزید پڑھیئےپی آئی اے نے فیصل آباد کے لیے حج پروازوں کا شیڈول جاری کر…
عازمین حج کی پہلی پرواز کل صبح 9 بج کر 10 منٹ پر مدینہ منورہ روانہ ہو گی، فیصل آباد سے پی آئی اے کی کُل 22 پروازیں مدینہ منورہ اور جدہ جائیں گی۔
مزید پڑھیئےاجمل وزیر نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا
میڈیا میں 100 میں سے 75 دن میں نیوز کانفرنس کرتا رہا، میں نے اپنی جان سے زیادہ صحافیوں کیلئے کام کیا ہے۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا اسمبلی بحال کرنے کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر
کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کا عمل غیر قانونی تھا کیونکہ محمود خان نے بغیر سوچے سمجھے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر خیبر پختونخوا کو بھیجی
مزید پڑھیئےعلما کی مدد کے بغیر مسائل اور فتنے کا مقابلہ ممکن نہیں،مریم نواز
فتنے کو دشمن ممالک سے فارن فنڈنگ ہوئی،یہ بہت بڑی سازش ہےاس سازش کا نام عمران خان ہے،
مزید پڑھیئےپاکستان کو ایک اور کثیرالملکی ایونٹ کی میزبانی مل گئی
پاکستان ایشین رگبی ڈویژن ون کی میزبانی کرے گا-ایشین رگبی ڈویژن ون 4 سے 8 جولائی لاہور میں منعقد ہوگی۔
مزید پڑھیئےکراچی،ویکسین کی عدم فراہمی،بچوں میں خطرناک ٹائیفائیڈ پھیلنے لگا
ویکسینیشن نہ ہونے سے بچے ایکس ٹینسو ڈرگ ریززٹنٹ ٹائیفائیڈ کا شکار ہو رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےکچہ میں پولیس کا آپریشن جاری،10 ڈاکو ہلاک،46 گرفتار
سرنڈر کرنے والے ڈاکوؤں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، ایس ایم جی گنز،ایمونیشن برآمدہوا ہے ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی امریکی کانگریس خاتون کے ساتھ مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی
عمران خان نے میکسین مور واٹرز سے کہا کہ 99 فیصد پاکستان میرے ساتھ ہے۔
مزید پڑھیئےآئی جی پنجاب کا شہید کانسٹیبل کی بیٹی کو ایک لاکھ کاانعام
ذہانت، قابلیت، انٹرنیٹ نالج اور انگریزی میں مہارت کا مقابلہ پولیس افسران و ملازمین میں سے کسی کا بچہ نہ کر پایا
مزید پڑھیئےنیب نے وزیراعظم شہبازشریف کو کلین چٹ دیدی
آشیانہ ہاؤسنگ میں شہباز شریف کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کے کوئی ثبوت نہیں ملے
مزید پڑھیئےبابر اعظم کی گاڑی کو لاہور ایکسائز پولیس نے روک لیا
بابراعظم کی گاڑی پر ٹیکس کی ادائیگی کا ٹوکن چسپاں دیکھ کر عملے نے بابر اعظم کو قانون کی پیروی کرنے پر سراہا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos