پیٹرول 29 جبکہ ڈیزل 55 روپے فی لٹر مہنگا کیا جائے۔اوگرا نے حکومت کو تجویز دیدی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان کے اثاثے6 کروڑروپے بڑھ گئے
اندرون یا بیرون ملک کوئی کاروبار نہیں، نہ ہی کوئی ذاتی گاڑی ہے۔الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےڈی جی آئی ایس پی آرسیاسی معاملات کی تشریح نہ کریں۔اسد عمر
بیرونی مداخلت کے الفاظ مراسلے میں استعمال ہوئے ہیں۔ یہ سب حقائق مراسلے کے اندر موجود تھے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےآئندہ فارن فنڈنگ نہ لکھا جائے۔الیکشن کمیشن
آپ کا موقف درست ہے اسی لیے عملے کو ہدایات دی ہیں۔چیف الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےحکومت آج 30روپے پٹرول مہنگا کرے گی،شوکت ترین
اگلے ماہ تک پٹرول 300روپے فی لیٹر تک ہو جائے گا۔
مزید پڑھیئےڈپٹی اسپیکر دوست مزاری بجٹ اجلاس کی صدارت کریں گے
ایوان اقبال میں ہونے والے اسمبلی اجلاس میں اویس لغاری آئندہ مالی سال کابجٹ پیش کریں گے۔
مزید پڑھیئےمونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج مقدمہ درج
مونس الٰہی کے خلاف تحقیقات اور گرفتاری کا فیصلہ عمران خان دور میں ہوا،یہ انہی کا تحفہ ہے، رانا ثناء اللہ
مزید پڑھیئےحکومت کی یہی روش رہی تو ساتھ چلنا مشکل ہوگا۔اختر مینگل
وزیراعظم کو وقت دیاہے اگروہ ڈیلیورنہیں کرسکے تو پھر ہم اپنا فیصلہ کریں گے۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ کی بجٹ تقریر کے دوران شور شرابہ ،نعرے بازی
اپوزیشن کے تقریرکے دوران وزیراعلیٰ کا گھیراؤ کرلیا۔ اپوزیشن ارکان نے پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے۔
مزید پڑھیئےسندھ کا 1713 ارب روپے کا بجٹ پیش ۔ملازمین کی تنخواہ میں 15 فیصد…
کراچی کے لیے 24 میگا اسکیمز کی مد میں مجموعی طور پر 10 ارب 82 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےکے پی ٹی آل سندھ بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا آغاز
کے پی ٹی کی جانب سےچیمپئن شپ کیلیے 6لاکھ20ہزار روپے کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج بھی شروع نہ ہوسکا
حکومت اوراپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار،ی کوئی رکن اسمبلی ایوان میں نہ پہنچ سکا۔
مزید پڑھیئےتین ماہ سے جاری کھیل تماشے کا بندوبست کریں گے۔حمزہ شہباز
ڈپٹی اسپیکرنے وزیراعلیٰ کا انتخاب کرایا تو ان پر جان لیوا حملہ کرنے کیلیے غنڈوں کو کس نے اندر بھیجا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےفارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ رکوانے کی اپیل پر فیصلہ محفوظ
ہماری سمجھ کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہونے پر زیادہ سے زیادہ وہ فنڈ ضبط ہوسکتا ہے۔عدالت
مزید پڑھیئے’’ہہمں بچا لو‘‘ گستاخان رسول کی دہائیاں
نوین جندال اورنوپورشرما خفیہ مقام پر بھی خود کوغیرمحفوظ سمجھنے لگے- سوشل میڈیا پر ایڈریس شیئر نہ کرنے کی اپیلیں-
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی میں شادیوں کے فنکشن کرالیں،فواد چوہدری
عوام اور اداروں میں اتفاق ہے کہ 30 سال کیلیے ملک بلاول اور مریم کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔
مزید پڑھیئےکراچی والوں کیلیےبجلی 5 روپے28 پیسے فی یونٹ مہنگی
اضافےسے صارفین پر تقریبا دس ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
مزید پڑھیئےٹرانسفارمر پھٹنے کا معاملہ۔حیسکوپر1 کروڑ روپے جرمانہ
حیسکو ضابطہ اخلاق ، حفاظتی معیار سے متعلق قانونی ذمے داریاں سر انجام دینے میں ناکام رہا۔نیپرا
مزید پڑھیئےایران۔کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 112 افراد زخمی
تمام افراد زہریلی گیس پھیلنے سے متاثر ہوئے۔ دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
مزید پڑھیئےاسپیکر پرویزالہی کو ہٹانے کا اصولی فیصلہ
اپوزیشن کی جانب سے بجٹ روکنے کے امکان پر قانونی ماہرین سے بھی مشاورت کی گئی۔
مزید پڑھیئےخواجہ آصف کیخلاف کیس۔ عمران خان بذریعہ وڈیو لنک عدالت میں پیش
عمران خان پر ویڈیو لنک جرح کے ذریعے جرح کے دوران بجلی چلی گئی، جس پر عدالت نے عمران خان کے وکیل سے مکالمہ کیا کہ آپ رابطہ کرلیں واٹس ایپ پر،آخری سوال کا جواب لے لیتے ہیں؟۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے نے اندرون و بیرون ممالک کرایوں میں اضافہ کردیا
۔لاہور سے پی آئی اے کا کراچی کیلیے دو طرفہ کرایہ 64 ہزار 150 روپے،ایگزیکٹیو اکانومی کلاس کا دو طرفہ کرایہ 85 ہزار 930 روپے کا ہوگیا۔
مزید پڑھیئےبااختیارافراد نے ای سی ایل قوانین میں ترمیم کرکے فائدہ اٹھایا۔سپریم کورٹ
اچھا لگا کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ نے خود پیش ہوکر ضمانت کرائی۔عمرعطا بندیال
مزید پڑھیئےانٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی اونچی اڑان
کاروبار کے دوران امریکی ڈالر1.76 روپے اضافے سے205.61روپے کا ہوگیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی میں چیف سیکریٹری آئے گا نہ آئی جی۔نون لیگ کا اعلان
کسی کیلیے کوئی معافی نہیں،ہم کسی شرط کی بنیاد پر بجٹ نہیں لا رہے۔رانا مشہود
مزید پڑھیئےامریکا۔نائٹ کلب میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
یہ واقعہ اتوار کی رات ایک بجے پیش آیا،4افراد زخمی ہوگئے
مزید پڑھیئےروسی فورسزکا یوکرین کو دیے گئے یورپی ہتھیار تباہ کرنے کا دعویٰ
یوکرین کے علاقے ترنوپل میں ایک گودام کو 'کلیبر' کروز میزائل کی مدد سے نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب کے ضمنی انتخابات۔ پی ٹی آئی کے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری
پی پی 97سے علی افضل ساہی، پی پی 125 سے میاں اعظم اور پی پی 127 سے نواز بھروانہ کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس خارج ہونے کا فیصلہ چیلنج کردیا
الیکشن کمیشن کاریفرنس خارج کرنے کا فیصلہ غیر آئینی ہے۔درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےوالدین دل بڑا کر کے مجھے اور ظہیرکو قبول کر لیں۔دعا زہرا
والدہ سے یہ نہیں کہا کہ میں ان کے ساتھ جانا چاہتی ہوں، والدہ نے جج کو جھوٹ بولا۔انٹرویو
مزید پڑھیئے